مددگار علوم اور تخلیقی عمل/قاسم یعقوب
علم کو جاننے کے اعتبار سے معلوماتی اور تجزیاتی میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ علم کا وہ درجہ جہاں ہم محض معلومات حاصل کرتے ہیں، کسی حقیقت کی تہہ تک پہنچنے کی بجائے اُس کے بارے میں معلومات حاصل← مزید پڑھیے
