اُس کی کتّھئی آنکھوں میں ہیں جنتر منتر سب/ابو نثر
ہفتۂ رفتہ کی بات ہے۔ علومِ ابلاغیات کے ایک اُستاد نے یہ دلچسپ صوتی سوال اِس عاجز کو مزید عاجز کرنے کے لیے ارسال کیا: ’’اکثر کہا جاتا ہے کہ میں نے اِسے پالا پوسا ہے، تو یہ ’پوسا‘ کیا← مزید پڑھیے
