ہم نے ایک تحقیقی سوال کیا تھا: آپ محبوبہ کے لب چومتے بلکہ چوستے بھی ہیں کیا شادی کے دو تین سال بعد بھی بیوی کے ساتھ یہ حرکت کرتے ہیں؟ ہمیں چار گھنٹے میں کوئی 22 کمنٹ میسر آئے۔← مزید پڑھیے
سید الطائفہ کی دستار پہنا دینا۔ فقط اس بنیاد پر کہ وہ صوفی ازم کا پرچار کرتے ہیں اور انسانوں کی نسبت مافوق الفطرت واقعات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ بزرگوار کالم نگار ہارون الرشید کے مطابق پروفیسر احمد رفیق اختر برِصغیر کے سیدالطائفہ اور سلطان العارفین ہیں۔ ← مزید پڑھیے
ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کے 28 ویں چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے 1983 ءمیں لاہور میں بطور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ وکالت کے کیرئیر کا آ غاز کیا ، 4 دسمبر 2004ءکو لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے، 2007ءمیں← مزید پڑھیے
اظہارکے کئی طریقے اورمتعدداسالیب ہیں ۔کالم نگاری بھی ان میں شامل ہے ۔راقمِ سطور کے اندر کالم نگار کی موجودگی کاانکشاف اس وقت ہوا جب ایک قاری اور طالب علم کی حیثیت سے اخبارسے رشتہ قائم ہوا۔لیکن یہ سفر ایک← مزید پڑھیے
ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا← مزید پڑھیے
کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اپنے کسی کام میں ایسے مشغول ہوئے ہوں کہ دنیا و مافیہا کا ہوش نہ رہا ہو؟ پتا ہی نہ لگا ہو کہ کتنا وقت گزر گیا؟۔ یہ کیفیت flow کی← مزید پڑھیے
انسانی فطرت کی خوبصورتی کا راز اس کے اوصاف کی عکاسی کرتا ہے۔یہ فطری تنوع اور سوچ کی مشترکہ کاوش کی بدولت معرض وجود میں آتے ہیں۔یہ زمین کی کسی سمت سے بھی نمودار ہو سکتے ہیں ۔ ان کی← مزید پڑھیے
15. دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں اور کسی کو آپ علما پر اور آپ کے مذہب پر اس وجہ سے اعتراض نہیں ہوتا کہ اس کی← مزید پڑھیے
جب میں جرمین کے ساتھ اپنی آخری گفتگو کو یاد کرتا ہوں تو الفاظ سے زیادہ ذہن میں مناظر یاد ہیں۔ ہسپتال کا کمرہ جس میں دوا اور صابن کی بو تھی۔ چھت پر لگی لائٹ۔ لکڑی کے سائئڈ ٹیبل← مزید پڑھیے
سعودی عرب کے پرچم میں چونکہ کلمہ طیبہ ہے، اس لئے اس پرچم کے لئے اکثر مسلمانوں میں احترام رہتا ہے۔ آج سے تین دن پہلے سعودی عرب سعودی پرچم اور قومی ترانے کے حوالے سے ایک مسودہ ترمیم پیش ہوا تھا← مزید پڑھیے
یہ 2005 کی ایک شام تھی۔ میں ہسپتال کی دسویں منزل پر ایک مریضہ جرمین برن کے ساتھ تھا۔ جرمین ماہرِ نفسیات تھیں اور اب بسترِ مرگ پر تھیں۔ 1999 میں انہیں متلی ہونے لگی تھی۔ اتنی اچانک اور اتنی← مزید پڑھیے
تعلقات و روابط ایک فطری جذبہ ہے، جس کی کوکھ سے ملنساری ، خلوص ،محبت اور بھائی چارے جیسی صفات کا جنم ہوتا ہے ۔جب کہ تنہائی نفسیاتی امراض اور انسانی قدروں کو بانجھ بنا دیتی ہے ۔انسان کی زندگی← مزید پڑھیے
دنیا بھر کے نظامِ عدل میں 136 نمبر پر آنیوالی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدلیہ نے اقرباءپروری کا دفاع کرتے ہوئے جسٹس قاضی عیسٰی کی اہلیہ محترمہ سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ایف← مزید پڑھیے
وہ سمندر تو لہرولہروں ہوکر خاموش ہو گیا،پر اس سمندر میں تو اب لہریں اُٹھ رہی ہیں وہ سمندر تو ساحل سے ٹکرا کر خاموش ہو گیا،پر وہ سمندر کس سے ٹکرائے اور کیسے خاموش ہو؟ وہ سمندر تو پہلے← مزید پڑھیے
جدید دور میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی انہی کی روش پر چلتے ہوئے عراق میں سیکولر جمہوریت کے سب سے بڑے مدافع بن کر ابھرے ہیں۔ آخوند خراسانی نے انقلاب کی کامیابی کے بعد کوئی حکومتی اختیار قبول کرنے سے انکار کر دیا← مزید پڑھیے
میاں صاحب کا بائے روڈ ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کر کے ایک فیکٹری میں بزنس وزٹ کرنا اس رپورٹ کی صداقت پر سوالیہ نشان ہے۔ نیز میاں صاحب کے واپس نہ آنے پر کچھ مخصوص صحافیوں کے میاں صاحب کی واپسی کے اعلانات, پروپیگنڈے اور ان کی چڑیوں اور طوطوں کی پیشگوئیاں بھی ماضی کی طرح ایک بار پھر سے غلط ثابت ہوگئی ہیں← مزید پڑھیے
چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا نے دنیا بھر سے ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب راغب کیا۔ رواں سال جشن بہار ایوننگ گالا کو دیکھنے والے ناظرین کی تعداد1.296 بلین تک پہنچ گئی جو ایک نیا ریکارڈہے۔← مزید پڑھیے
اپنی وفاداری کا یقین دلانا پڑتا ہے ۔تب کہیں جا کر اعتماد کی گانٹھوں کو گرہ لگتی ہے۔ یہ ورد ایک دن کا نہیں ہے بلکہ اس کے لیے کئی مہینے یا سال کی ریاضت کرنا پڑتا ہے ۔تب کہیں جا کر دوسروں کے دلوں میں محبت کا چراغ جلتا ہے۔← مزید پڑھیے