اپنے بچے کو خودکشی کرنے سے بچا لیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ
آپ کو اندازہ بھی نہیں کہ روزانہ سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی میں کتنے نوجوان لڑکے لڑکیاں خودکشی کی کوشش کے ساتھ آتے ہیں۔ کسی نے گندم کی گولیاں کھائی ہوتی ہیں ، کسی نے رگ کاٹی ہوتی ہے ، کوئی← مزید پڑھیے
