نگارشات    ( صفحہ نمبر 333 )

کیا شہنشاہ K2 پر اب کوہ پیمائی آسان ہو گئی ہے؟(اعداد و شمار کی روشنی میں تجزیہ)۔۔عمران حیدر تھہیم

زمین پر موجود دُنیا کےبلند ترین کُل 14 بڑے پہاڑوں جن کی سطح سمندر سے بلندی 8000 میٹر سے زیادہ ہے اور اس مناسبت سے انہیں آٹھ ہزاری یا Eight-Thousanders (8000ers) بھی کہا جاتا ہے، میں سے دوسرا بڑا پہاڑ←  مزید پڑھیے

ما بعد از پائے۔۔۔ معاذ بن محمود

تو صاحبو، ہمیں بلوغت سے ہم کنار ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے تھے۔ سردیوں کا ہر جمعہ نت نئے بالغ بچگان کے لیے بھاری ہوتا ہے۔ جب جب آپ آنے والے روز کا جمعہ فقط وضو سے بھگتانے کا فیصلہ کرتے ہیں، قدرت آپ کو “شٹ اپ اینڈ فک یو” کہتی انگشتِ منجھل کا دیدار کراتی ادھر سے آتی ادھر گم ہوجایا کرتی ہے۔ ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔←  مزید پڑھیے

عظمتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ۔۔طوبیٰ حسن

نبیِّ کریمﷺ م کے تمام صحابہ رضی اللہ عنہم امتِ مسلمہ میں افضل اور برتر ہیں، اللہ پاک نے ان کو اپنے رسول ﷺ کی صحبت، نصرت اور اِعانت کے لئے منتخب فرمایا، ان نفوسِ قدسیہ کی فضیلت و مدح←  مزید پڑھیے

میری خیر اے۔۔محمد وقاص رشید

ڈپلومہ کالج سے فارغ ہو کر نوکری کی تلاش تھی ۔گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر میں گھر میں بیٹھا جاگتی آنکھوں سے مستقبل کے خواب دیکھ رہا تھا کہ۔ ۔ ستّو لے لو ستّو۔۔۔ ستّو لے لو ستو یہ آواز←  مزید پڑھیے

افغانستان اور پاکستان۔۔کامران ریاض اختر

حکومت پاکستان نے بارہا اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ ہم افغانستان کے معاملات میں مکمل غیر جانبدار ہیں اور اس معاملے میں کوئی مداخلت نہیں کرنا چاہتے کہ افغانستان میں کون حکومت بناتا ہے۔ دوسری طرف کابل حکومت←  مزید پڑھیے

پیراڈوکسیکل انٹینشن(Paradoxical intention)۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک مکھی جب کمرے سے نکلنے کیلئے کھڑکی کی طرف اڑان بھرتی ہے تو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے وہ سیدھی شفاف شیشے سے جا ٹکراتی ہے، یہیں سے مکھی کی پریشانی شروع ہوتی ہے، اس پر خوف غالب←  مزید پڑھیے

کپاس (33) ۔ فیکٹری مزدور/وہاراامباکر

ہزاروں محنت کشوں کو صدیوں سے گزارا جانے والا طرزِ زندگی تبدیل کر کے فیکٹری میں لانے کے لئے قائل کرنا آسان نہیں تھا۔ یہ کام مشینوں کی تنصیب سے کم پیچیدگی نہیں رکھتا تھا۔ ان دونوں کے لئے خاص←  مزید پڑھیے

مذہب پر چند اعتراضات کا جائزہ (2،آخری حصّہ)۔۔عرفان شہزاد

یہ کہنا کہ قرآن اپنے دور کے لیے نازل ہوا تھا ۔ پہلے دور کی کتاب کو آج کے دورمیں قابل عمل سمجھنا درست نہیں تو پوچھا جائے گا کہ قرآن میں ایسا کیا ہے جو اب قابل عمل نہیں←  مزید پڑھیے

ہے کوئی جو میری مدد کو آئے ؟۔۔سیّد مہدی بخاری

ڈیڑھ ہزار برس پہلے آبادی بھی بہت کم تھی اور بندوق ، ٹینک اور جہاز بھی نہیں تھے لہذا کم ہلاکتوں سے بھی سطوت و جبروت کا کام چل جاتا تھا۔آج لوگوں کے ذہن کنٹرول کرنے کے لئے زیادہ لوگ←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمارا محسن۔۔سیّد عمران علی شاہ

پروردگارِ عالم نے انسان کو جس قدر نعمتیں عنایت فرمائیں، ان کا احاطہ کرنا ناممکن ہے، پوری کائنات کی تمام مخلوقات پر فضیلت عطا فرما کر انسان کو اشرف المخلوقات کا تاج پہنایا، انسان کو ہر ذی روح کی سرداری←  مزید پڑھیے

موٹر وے حادثہ،ظاہر جعفر ،لبرلازم اور بیڈ گورننس(3،آخری قسط )۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

یہاں اس ریاست میں ہمیں  قدم قدم پر ڈیڑھ انچ کی فرقہ وارانہ مسجد کھڑی نظر آتی ہے،قانون کہتا کچھ ہے عمل کچھ اور ہوتا ہے،یہ ایسی ریاست ہے جہاں آئین سے قانون تک ہر جگہ قرآن و سنت  سے←  مزید پڑھیے

کپاس (32) ۔ اجرت/وہاراامباکر

ہر روز صبح کا سورج نکلنے سے پہلے ہزاروں مزدور وسگس کے تنگ راستوں پر وادی کی فیکٹریوں کی طرف اپنے کام کی طرف جا رہے ہوتے۔ رات کے اندھیرے میں وہ اپنے ٹھکانوں کو لوٹتے جہاں ایک بستر پر←  مزید پڑھیے

ڈوڈو پرندہ معدومی کی الم ناک کہانی ۔۔انور اقبال

بزنس کے سلسلے میں مجھے کبھی کبھار لندن یاترا بھی کرنی پڑتی ہے اور لندن جیسے پرتعیش اور مہنگے شہر میں میرے بِزنس ٹِرپ کا دورانیہ عموماً مختصر ہی ہوتا ہے۔ اس لیے صبح و شام بڑے مصروف گزرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اگر تم جی جاؤ۔۔عارف انیس

’’اگر تم اسی لمحے پھڑک جاؤ، تمہارا دم نکل جائے تو تمہارے ساتھ کیا کچھ مر جائے گا؟‘‘ دنیا کے مشہور ترین موٹیویشنل سپیکرز میں سے ایک ، سیاہ فام امریکی لیز براؤن نے چھید دینے والی آنکھوں سے اپنے←  مزید پڑھیے

یکم محرم: یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہہ۔۔سید مہدی بخاریٍ

نبوت کے دوسرے سال حضرت عمر کے اسلام قبول کرنے کے ساتھ ہی مسلمانوں کی تعداد چالیس ہو گئی ۔مکہ میں اس وقت دو گھر تھے۔ ایک زید بن ارقم کا جسے دارارقم کہتے ہیں ، جہاں مسلمان جمع ہو←  مزید پڑھیے

کپاس (31) ۔ نادان شرارتی بچی/وہاراامباکر

کس نے تھیبس کی سات دروازوں والی فصیل بنائی؟ کتابوں میں تو صرف بادشاہوں کے نام آتے ہیں۔ کیا بادشاہ پتھر اٹھا کر لائے تھے؟ اور بابل کتنی ہی بار تباہ ہوا کس نے ہر بار اسے واپس تعمیر کیا؟←  مزید پڑھیے

موٹر وے حادثہ،ظاہر جعفر ،لبرلازم اور بیڈ گورننس(2)۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

ظاہر اور نور مقم کیس کی جزئیات کلیات اور محرکات: کچھ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ نور مقدم لاہور ریپ کیس سے لیکر اکثر نسائیت زدہ ڈیبیٹ کے مظاہروں اور مکالموں میں بھی شریک رہی ہے،کچھ کا یہ←  مزید پڑھیے

جانم فدائے عمر رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔ بلال شوکت آزاد

آج یکم محرم الحرام ہے, اسلامی ہجری سال کا اول دن۔ ۔ ۔ کیسا ہوگا 23 ہجری کا وہ یکم محرم جب امت محمدیہ کی یتیمی اور مسکینی کا پہلا باب درج ہوا۔ کیسا ہوگا وہ دن۔اس کی صبح، اس کی←  مزید پڑھیے

پکائیں مگر دھیان سے۔۔آنسہ رانا

ہم سب کسی نہ کسی چیز سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔اس چیز سے ہماری ایسی کوئی یاد وابستہ ہوتی ہےجو ہمیں ساری زندگی کی اچھی یادوں کے باوجود اس مخصوص چیز سے خوفزدہ رکھتی ہے ۔ جو تصویر دیکھ کے آپ←  مزید پڑھیے

کیا کامیابی محنت سے ملتی ہے یا قسمت سے؟۔۔اقبال صاحب

کامیابی صرف چیزیں بیچنے میں مہارت ، بہت زیادہ فنون اور مہارتوں پر عبور ، اعتقاد کی طاقت نہیں ہے یا انتہائی مقابلے کی دوڑ والے معاشرے کی مثال ہے جو ہمارے ذہن میں بچپن سے ہی ڈال دی جاتی←  مزید پڑھیے