نگارشات    ( صفحہ نمبر 341 )

محکمہ زراعت(توسیع) کی نجکاری کرنے کے فیصلے پر کچھ تحفظات۔۔علی انوار بنگڑ

پچھلے دنوں وزیر اعظم کے غذائی تحفظ کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ صاحب نے ایک پریس کانفرنس میں محکمہ زراعت توسیع کی نجکاری کے بارے عندیہ دیا اور اس سلسلے میں اپنا لائحہ عمل بھی پیش کیا. ان کے←  مزید پڑھیے

ایک عام عورت کا خاص انٹرویو۔۔آنسہ ر انا

کسی اخبار کے رپورٹر کو ایک گھریلوعورت کا انٹرویو کرنے کا کہا گیا۔۔۔اسں رپورٹر کو کامیاب عورتوں کے انٹرویو کرنے کا تجربہ تو تھا مگر ایک عام گھریلو عورت سے انٹرویو پہلی مرتبہ کر رہا تھا اور اسے کوئی سوالات←  مزید پڑھیے

طالبان پرانے والے طالبان نہیں رہے۔۔شہزاد سلیم عباسی

دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افغان طالبان افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔ نسلی اعتبار سے یہ پشتون ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو روس کی افغانستان←  مزید پڑھیے

سمادھی شری آتما رام جی۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

گوجرانوالہ شہر میں جی ٹی روڈ کے کنارے اور شیرانوالہ باغ سے ذرا پہلے تھانہ سبزی منڈی کی ایک پرانی عمارت واقع ہے جو باہر سے دیکھنے میں تو بالکل سادہ ہے لیکن مرکزی دروازے سے اندر جاتے ہی یہ←  مزید پڑھیے

کپاس (5) ۔ ایچکاٹل/وہاراامباکر

پانچ سو سال پہلے، بحرالکاہل کے ساحل پر درجن بھر دیہات تھے۔ یہ علاقہ آج میکسیکو میں ہے۔ لوگ مکئی، لوبیا، توری اور مرچ اگاتے تھے۔ سمندری جانور پکڑے تھے۔ شہد اور موم اکٹھا کرتے تھے۔ سرامک کے برتن جن←  مزید پڑھیے

میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں ۔۔عامر عثمان عادل

سوہنی کے شہر کا نوحہ صدیوں کی تاریخ سینے میں لئے چناب کنارے آباد ایک ایسا شہر جسے تاریخ دانوں نے خطہ یونان کا نام دیا،کہتے ہیں دریاؤں کنارے آباد بستیوں کے مکینوں میں ان پانیوں کی تاثیر رچی بسی←  مزید پڑھیے

یہ نظام تعلیم ہی تمام خرابیوں کی جڑ ہے۔۔رضوانہ سیّد علی

مجھے ایک بچے کو جو جماعت چہارم کا طالب علم ہے ،کتابیں لے کر دینا تھیں ۔ میں نے احتیاطاً تیسری کا نصاب لے لیا تاکہ دہرائی کے بعد وہ چہارم کا نصاب پڑھے ۔ یہ کتابیں پنجاب ٹیکسٹ بک←  مزید پڑھیے

بگرام کا عقوبت خانہ جسے گوانتا نامو’ٹو‘بھی کہا جا تا ہے۔۔غازی سہیل خان

سوویت یونین کی شرمناک شکست کے بعد دنیا کی ایک اور دیوہیکل سامراجی طاقت امریکہ نے ایک جھوٹا بہانا تراش کے مسلمانوں سے ازلی دشمنی کی بنا  پہ دسمبر2001ء میں افغانستان پر حملہ کرکے اپنی ملکی فوج کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

پرستار۔۔عارف خٹک

پرستار وہ ہوتے ہیں جو  آپ کو دل ہی دل میں چاہتے ہیں، آپ کے الفاظ سے محبت کرتے ہیں، آپ کو اپنا آئیڈیل بناتے ہیں ، آپ کیساتھ صحت مند مباحثہ کرتے ہیں، آپ کو دل سے عزت دیتے←  مزید پڑھیے

غافر شہزاد کا ناول” مکلی میں مرگ”/موضوعات کا پھیلاؤ اور تفہیم کے مسائل۔۔رحمان حفیظ

کسی مشہور ادیب کا کہنا ہے کہ بڑے ناول کی تخلیق بڑے موضوعات سے مشروط ہے اور تقسیم ہند کے بعد کوئی بڑا موضوع سامنے نہیں آ یا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں بھی نئے موضوعات کی دریافت←  مزید پڑھیے

ساختیات, یہودیت ، ادبی اور فکری نظریے کا تبدیل ہوتا منظر نامہ: ایک سنجیدہ سوال۔۔احمد سہیل

جمیل جالبی صاحب کا کہناہے ۔۔” ساختیات یہودی ڈھکوسلہ  ہے” ۔ یہ حقیقیت سب کے سامنے عیاں ہے کہ ساختیات اور اس سے متعلقہ ادبی، لسانی ، ثقافتی اور عمرانیاتی نظریات کے معروف نظریہ دان اور ناقدین یہودی ہیں۔ جدید←  مزید پڑھیے

کپاس (4) ۔ مٹیالہ پھول/وہاراامباکر

جب آپ کپاس کے ایک پودے کو دیکھتے ہیں تو یہ عجوبہ نہیں لگتا۔ بڑا عام سا پودا ہے جو کئی شکلوں اور سائز میں ہے۔ کپاس کی عالمی سلطنت کی تخلیق سے قبل مختلف کلچر کپاس کے مختلف پودے←  مزید پڑھیے

جادوئی ہنڈیا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بہت سارے دن بیت جاتے ہیں ۔کچھ بھی اچھا نہیں لگتا، میرے ساتھ ساتھ سارے گھر پہ اداسی چھائی ہے۔ لے دے کے کتابیں ہیں، جن میں خود کو چھپایا جاسکتا ہے کہ کوئی الم ڈھونڈھ نہ سکے۔کتابیں اچھی سہیلیاں←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/جمہوری مغالطے۔۔اعظم معراج

وہ ایک قومی ہیرو تھا ۔اس نے اپنی قوم کو کھیل کے میدانوں میں کئی یادگار کامیابیاں دلوائیں۔پھر سماجی بھلائی کے کاموں میں نیک نامی کمائی۔لوگوں نے اسکی خدمات کو سراہا۔اسکے دیس میں سیاست پر چند گھرانوں کی اجارہ داری←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند کے چار جنم اور جدید اردو شاعری۔۔ڈاکٹرقیصرعباس

سات برس پہلے تحریر کردہ ایک تبصرہ۔ ستیہ پال آنند کا علمی اور ادبی سفر اسّی سال کے طویل عرصے پر محیط ہے جس میں انہوں نے افسانہ نگاری، ناول نگاری، شاعری اور انگریزی ادب کے پروفیسر کی  حیثیت  سے←  مزید پڑھیے

وراثت کا مسئلہ۔۔چوہدری عامر عباس

بحیثیت وکیل مجھ سے عموماً لوگ مختلف نوعیت کے سوالات کرتےہیں۔ ایک سوال جو مجھ سے اکثر کیا جاتا ہے: کیا میں اپنے باپ کی زندگی میں انکی وراثت میں سے اپنا حصہ مانگ سکتا ہوں؟ کیا میں اپنی ماں←  مزید پڑھیے

کپاس (3) ۔ عظیم موڑ/وہاراامباکر

کچھ دیر ٹھہر کر ایسی زندگی کا تصور کریں جس میں کپاس نہ ہو۔ آپ صبح اٹھے ہیں تو آپ کا بستر یا تو جانور کی کھال سے یا بھوسے کا ہے۔ آپ اونی کپڑے پہنتے ہیں یا اگر امیر←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کا الیکشن، اناڑی اور کھلاڑی ۔۔ گل بخشالوی

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان کی تین بڑی پارٹیاں میدان میں ہیں کل کے دوست اور باری کے حکمران آج کے دشمن مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تحریک ِ انصاف ، تینوں کا دعویٰ←  مزید پڑھیے

ایک عہد لازوال (یوسف خان) دلیپ کمار۔۔سیّد عمران علی شاہ

فنونِ لطیفہ سے لگاؤ اور رغبت انسان کو  بہترین صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرتی ہے، مصوری، شاعری، خطاطی جیسے فنون، انسانی  خیالات و جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہیں۔ اسی طرح فن ِ اداکاری و←  مزید پڑھیے

کپاس (2) ۔ زندگی کا ریشہ/وہاراامباکر

آج کپاس ہر جگہ پر ہے۔ اور اتنی زیادہ عام ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ یہ کیا ہے۔ یہ انسانیت کی عظیم کامیابی ہے۔ اس وقت جب آپ یہ فقرہ پڑھ رہے ہیں، امکان ہے کہ آپ نے←  مزید پڑھیے