نگارشات    ( صفحہ نمبر 345 )

ریپ اور عمران خان صاحب کی نرگسیت(1)۔۔محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب کی جماعت کا ایک کارکن رہتے ہوئے میں انکے جلسوں اور دھرنوں وغیرہ میں جاتا رہتا تھا ۔ان جلسوں اور دھرنوں میں ایک چیز جو میرے لیے سب سے زیادہ ذہنی اذیت کا باعث ہوا کرتی تھی←  مزید پڑھیے

” سورج پہ کمند” کی جلد دوم اور سوم کی اشاعت۔۔ حسن جاوید

حال ہی میں سویرا پبلیکیشنز کے زیر اہتمام نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور اس کی پیشرو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ پر رقم کی گئی کتاب “سورج پہ کمند “کی جلد دوم اور سوم بیک وقت شائع ہوئی ہیں۔ اس کتاب←  مزید پڑھیے

نظامِ تعلیم جدت کا متقاضی ہے۔۔سیّد عمران علی شاہ

علم  نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،←  مزید پڑھیے

افسانے کی حقیقی لڑکی (ناول)۔ناول نگار : ابصار فاطمہ/مبصر : راشد جاوید احمد

کچھ دن پہلے خواتین کے ایک افسانوی مجموعے میں شامل افسانوں کے ذریعے مجھے ابصار فاطمہ کے کچھ افسانے پڑھنے کا موقع ملا جو مجھے بہت منفرد لگے۔ پھر گوگل کرتے ہوئے میری نظر ایک انوکھے عنوان پر پڑی ”←  مزید پڑھیے

” اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارس” / اسٹیٹ ایجنٹس لیڈروں کا ذوقِ نگب وفکر ممنوع۔۔اعظم معراج

دو ہزار سولہ کی بات ہے۔جن دنوں اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف یا فٹیف کی خوشنودی کے لئے صوبائی خودمختاریوں کی سستیوں کے ردعمل میں زمین جائداد کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا تھا۔ان دنوں اسٹیٹ ایجنٹ ورغلاو سلسلے←  مزید پڑھیے

لاہورکاواقعہ اور مدارس میں اصلاحات۔۔سلمان

لاہور میں مبینہ طورپر مدرسہ میں جوواقعہ پیش آیا اس کی تحقیق ہونی چاہیے اور قانون کے تحت قرار واقعی سزادی جانی چاہیے۔ کچھ لوگوں نے اس کو بنیادبناکر مدارس, مساجد اور خود اسلام کو ہی نشانہ بنانا شروع کردیا۔←  مزید پڑھیے

فلسطین (29) ۔ حماس/وہاراامباکر

حماس 1987 میں قائم ہوئی تھی اور اس نے شہرت نوے کی دہائی میں اسرائیل کے شہروں پر کئے گئے خودکش حملوں سے پائی۔ جو فتح کی الاقصٰی بریگیڈ اور اسلامی جہاد سے زیادہ تھے۔ اگرچہ اس کی شہرت اس←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو تحفظ دیجیے۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام محمد فائق ہے یہ ایک لبرل خیالات رکھنے والے شخص ہیں ان کی ایک جوان بیٹی سویرا ہے جو کہ یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہے۔ فائق صاحب روزانہ صبح آفس جاتے ہوئے اسے یونیورسٹی ڈراپ کرتے ہیں اور لنچ←  مزید پڑھیے

روشن خیالی کا نمائندہ: کارل پوپر/ترجمہ :پروفیسر ساجد علی

“میں پہلے اپنا تعارف کرانا پسند کروں گا۔ میں روشن خیالی کی اس تحریک کا آخری پسماندہ راہرو ہوں جس کا رواج مدتوں پہلے ختم ہو گیا تھا اور جس کی سطحیت بلکہ ابلہہ پن کو کراہت انگیز تکرار کی←  مزید پڑھیے

کشن گڑھ (راجھستان) کا دبستان مصوری کا پس منظر اور بنی ٹھنی۔۔احمد سہیل

راجھستان میں مصوری کی روایت صدیوں قدیم ہے۔ کشن گڑھ کی مصوری پر یہاں کے شاعر ناگری داس جی کی شاعری کا بہت گہرا اثر ہے۔ ناگری داس جی کی تخلیقات میں منودھت منجری رشکار تناولی اور دی ہرچند ریکھا←  مزید پڑھیے

عمران خان کے نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کا اردو ترجمہ/سمیع خیام

س: یقینی طور پر پاکستان اور خطے میں یہ ایک اہم وقت ہے، امریکی فوجی مداخلت کے باعث پاکستان کو خاصی امریکی مدد حاصل رہی، اب جبکہ امریکہ وہاں سے جا رہا ہے تو آپ پاکستان امریکہ تعلقات کو مستقبل←  مزید پڑھیے

فلسطین (28) ۔ دیوار/وہاراامباکر

اسرائیلی حکومت 2003 سے ایک مغربی کنارے میں ایک رکاوٹ تعمیر کر رہی ہے۔ اس کو مختلف نام دئے جاتے ہیں۔ اسرائیلیوں میں زیادہ مقبول security fence ہے جبکہ فلسطینیوں میں apartheid wall۔ اسرائیلیوں کے لئے یہ ان کی حفاظت←  مزید پڑھیے

کیا ہم جنس پرستی کے حق میں بل پاس ہو جائے گا؟۔۔راجہ محمد احسان

وطنِ عزیز میں ہم جنس پرستی کا بڑھتا ہوا رجحان واقعی قابلِ تشویش ہے۔ ہم جنسی پرستی صدیوں سے کہیں نہ کہیں ,کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے  لیکن گزشتہ چند دہائیوں سے اسے ایک منظم طریقے سے←  مزید پڑھیے

رینے گینوں کا قبولِ اسلام اور جلیل عالی صاحب کا نہایت اہم سوال۔۔ادریس آزاد

یہ غالباً 2006 کی بات ہے۔ ہمارے ایک دوست ہوا کرتے تھے، عبدالقادر ناظر۔ فوج سے خطیبِ اعلیٰ ریٹائرڈ تھے۔ غضب کے منطقی تھی۔شطرنج کھیلنا اور علمی موضوعات پر بحث کرنا اُن کا خاص مشغلہ تھا۔شطرنج اور بحث دونوں میں←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا( دوم،آخری حصّہ)

ڈاکٹر وزیر آغا نےآزادی اظہار کو انسانی آزادی سے تعبیر کرتے تمام عمر عجز و انکسار ،استغنا ،قناعت اور استقامت کا ارفع ترین معیار قائم رکھا۔ان کی تخلیقی فعالیت اس حقیقت کی مظہر ہے کہ دل کی آزادی ہی ان←  مزید پڑھیے

فلسطین (27) ۔ انتفاضہ الاقصٰی/وہاراامباکر

اوسلو معاہدوں کے دستخط کے بعد فلسطین میں جشن منائے گئے تھے لیکن اس میں بہت زیادہ وقت نہیں لگا جب اس کی جگہ گہری مایوسی نے لے لی۔ چند لوگوں کے لئے (جو فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ تھے) حالات←  مزید پڑھیے

مندر بنسی رام دھر۔۔طلحہ شفیق

یہ مندر انارکلی بازار میں جالندھر سویٹ کے سامنے واقع ہے۔ اگر ہم انارکلی سے گزر رہے ہوں تو اس مندر کی عمارت ہمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا پُرکشش جھروکا ہے۔ مندر کی عمارت کافی←  مزید پڑھیے

خاں صاحب کا انٹرویو اور ہمارے ایک عزیز دانشور (1) ۔۔محمد فیاض حسرت

دو روز پہلے سینئر دانشور و کالم نگار جناب دانش عالم ہمارے گھر تشریف لائے ۔ بعد از سلامتی ارشاد فرمایا برخوردار ذرا ٹی وی کا بٹن تو دبانا ، میرے بٹن دباتے ساتھ ہی پھر فرمایا ، اب ذرا←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادیب ، شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار،ڈاکٹر وزیر آغا(حصّہ اوّل)

عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ،دانشور، نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص و مروت اور انسانی ہمدردی کا پیکر تھے ۔انسانیت کے وقار اور سر بلندی کو وہ دل و جان سے عزیز←  مزید پڑھیے

“گڈی” ۔۔۔ محمد اشتیاق

ابا جب بھی کھیتوں سے واپس آتا تو بیٹی کے لیے کچھ نہ کچھ لے کر ضرور آتا۔ کبھی پوٹلی میں اپنی بیری کے میٹھے بیر، کبھی گڑ، کبھی بتاشے اور کبھی ریوڑیاں۔ دروازہ کھلتے ہی وہ بھاگی بھاگی آتی اور ابا کے ہاتھ سے پوٹلی لینے کی کوشش کرتی۔ بتاشے کھاتے اس کی بلوری آنکھوں میں جو چمک آتی وہ دیکھنے کے لیے اس کا باپ روز اتنے تردد سے کوئی نہ کوئی چیز لاتا تھا۔ یہ دو معصوم ہی اب اس کی زندگی تھے۔←  مزید پڑھیے