نگارشات    ( صفحہ نمبر 349 )

حدیث اور سنت کا فرق(دوم،آخری حصّہ)۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

وضع حدیث کے محرکات 1-دینی جذبہ۔۔ لوگوں کو قرآن کی طرف متوجہ کرنے کے لیے قرآن کی سورتوں کے فضائل یا مختلف آیات کی دنیوی اور اخروی برکات بیان کرنے کے لیے احادیث وضع کی گئیں اور وضع کرنے والے←  مزید پڑھیے

حج کا اجازت نامہ اور وزارتِ حج و عمرہ کی تاریخ۔۔منصور ندیم

یقینا ً حج کرنا ایک جسمانی مشقت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی کچھ گراں بار عمل ہے، پوری دنیا سے آنے والے لوگوں کو آج کے عہد میں ویزہ، رہائشی انتظامات اور سفری سہولیات کے لئے ایک بڑی←  مزید پڑھیے

پنکچر پہ پنکچر۔۔سلیم مرزا

عمر اتنی تیز رفتار تھی کہ بچپن اور گنج پن کے بیچ لڑکپن کب آیا پتہ ہی نہیں چلا ۔ لڑکے کو زمانے کی ہوا نہ لگ جائے اس لئے ہمارےخاندانی نائی  نے ہمارے سر کے ساتھ ہر وہ کام←  مزید پڑھیے

سوال کرنے دیجیے۔۔مرزا مدثر نواز

میرے ہم عمر اور میں جس دور میں سکول میں پڑھتے تھے‘ ان دنوں استاد کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کا رعب و دبدبہ بھی دل میں موجود ہوتا تھا۔ سکول کے اوقات کے بعد استاد اور شاگردوں کے←  مزید پڑھیے

جدیدیت‘‘ پر ایک نوٹ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اردو میں ’جدیدیت‘ اوّل اوّل تو ترقی پسند تحریک کے ردِّ عمل کے طور پر ہندوستان میں وارد ہوئی۔ اسے تاریخی استدلال کی سطح پر، ’قبولِ عام‘ کی بجائے ’قبولِ خاص‘ کے طور پر شناخت دینے میں شمس الرحمن فاروقی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، خواتین کو بغیر محرم رہائش کی اجازت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب نے بالآخر قانونی طور پر غیر شادی شدہ، شادی شدہ، مطلقہ اور بیوہ خواتین کو با اختیار حیثیت سے علیحدہ رہنے کا قانون بنا دیا ہے، اب انہیں بغیر اجازت والدین، سرپرست کے یہ حق حاصل ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق(حصّہ اوّل)۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

(نوٹ :فیس بک پر حدیث، سنت، کتب احادیث اور ان کی استنادی حیثیت پر گفتگو دیکھ کر سوچا کہ اس موضوع پر اپنا حاصل مطالعہ پیش کیا جائے۔ شاید پوری بحث کئی اقساط پر چلے۔ اہل علم سے درخواست ہے←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(8)۔۔فاخرہ نورین

اگلی صبح میں نے زبیر کے آن لائن ہوتے ہی میسج اور کالیں شروع کر دیں ۔اس نے صرف ایک جملہ لکھا۔ آج میں بہتر ہوں میں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔ تمہیں ہوا کیا ۔ کوئی درد←  مزید پڑھیے

امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ۔۔غزالی فاروق

24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے   پنٹاگون کی جانب سے یہ  بیان شائع کیا  کہ”  پاکستان نے امریکی افواج کو   اپنی   فضائی  حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے←  مزید پڑھیے

ریت میں کھلتے گلاب۔۔خنساء سعید

بچے پھولوں کی طرح نرم و نازک ہوتے ہیں پھولوں کی طرح ہی رنگین اور ہر طرف اپنی بھینی بھینی خوشبو بکھیرنے والے ۔ تتلیوں کے پروں پر لگے رنگوں کی مانند یہ بچےکہ اگر ذرا سی سختی سے پکڑو←  مزید پڑھیے

فلسطین (14) ۔ دوسری جنگ/وہاراامباکر

مصر میں 1952 میں انقلاب آیا۔ جنرل محمد نجیب اور کرنل جمال عبدالناصر کی قیادت میں فوجی افسروں کی تحریک نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا۔ بادشاہت ختم ہوئی، سوڈان کو آزادی ملی۔ برطانوی اثر ختم ہوا۔ عرب دنیا←  مزید پڑھیے

غیر سیاسی حادثہ۔۔سلیم مرزا

“تاریک سڑک بیحد سنسان تھی ” آغاصاحب نے کہانی شروع کی تو مجھے کہانی سننے کے بعد یاد آیا کہ رات کے کسی پہر بھی ملتان روڈ نہ تو سنسان ہوتا ہے نہ ہی تاریک، جتنا آغاصاحب نے اپنی اس←  مزید پڑھیے

تعلیم یافتہ طبقہ میں طلاق کی بڑھتی شرح۔۔مہر ساجد شاد

ازدواجی تعلق ایک منفرد رشتہ ہے، یہ اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہوتا ہے، محنت سے خلوص و محبت کی دیواریں بنائی جاتی ہیں اور برداشت کی چھت ڈال کر اس تعلق کی اندرونی خرابیوں کو ڈھانپا جاتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

عشقم گلموراش اور سلمہ سید/روبینہ فیصل

سلمہ نے مجھے حیران کر دیا ہے۔ سلمہ میں کسی کو بھی حیران کر نے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے۔ اس کے لئے سلمہ کو پڑھنا بہت ضروری ہے۔ کچھ عرصہ پہلے سلمہ نے مجھے اپنے پہلے ناول” بلی”←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ چین کی محبتِ رسولﷺ سے سرشار سو لفظوں کی نعت(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔انیس رئیس

شادی کے بارہ میں شاہِ چین کا قانون شاہانِ چین Hanنسل سے تعلق رکھتے تھے جو چین میں سب سے زیادہ معزز اور قابل احترام نسلی گروہ سمجھا جاتا ہے۔مِنگ خاندان تک تقریب دو ہزار سال چین پر حکمرانی کرنے←  مزید پڑھیے

کشمیری قوم مخلص وبے باک قائد سے محروم۔۔غازی سہیل

گزشتہ ماہ ۶/ مئی 2021ء کے دن یہ خبر کشمیری عوام پر قیامت بن کے آئی کہ زیر حراست مزاحمتی تحریک کے مخلص ترین قائد جناب محمد اشرف خان صحرائی صاحب جموں کے اسپتا ل میں انتقال کر گئے۔ انا←  مزید پڑھیے

فلسطین (13) ۔ مہاجرین/وہاراامباکر

دوسری طرف فلسطینیوں کے لئے نکبہ ان کی شناخت کا مرکزی ستون بن گیا ہے جو نسل در نسل رہی ہے۔ یہ وہ ٹراما ہے جس نے ہر فلسطینی کی زندگی کو چھیڑا ہے۔ ذاتی طور پر یا آباء کو۔←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(7)۔۔فاخرہ نورین

پیسے اس نے مجھے بھیج دیے تھے ،میری تنخواہ بھی آ چکی تھی لہٰذا پیسوں کا تو معاملہ رہ بھی نہیں گیا تھا ۔ کچھ اس غصے میں ویسٹرن یونین سے پیسے وصول کرنے نہیں گئی تھی کہ وہ اپنے←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ چین کی محبتِ رسولﷺ سے سرشار سو لفظوں کی نعت(پہلا حصّہ )۔۔انیس رئیس

تیرھویں صدی عیسوی میں منگول سلطنت اپنے بامِ عروج پر تھی۔ چنگیز خان کے پوتے مونگے خان،برکے خان، ہلاکو خان اور قبلائی خان مشرقی یورپ ، وسط ایشیا، روس ،چین اور مشرقِ وسطی کو زیر کرتے ہوئے تاریخ کی وسیع←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(6)۔۔فاخرہ نورین

میں مہروں کے درد میں مبتلا تھی اور تکلیف بڑھ جانے کے باعث اب باقاعدہ بستر نشین ہو چکی تھی ۔چنانچہ باقاعدہ لگ کر علاج کے سوا کوئی حل نہیں تھا ۔ ایکسرے رپورٹ میں تین مہروں کے روبہ زوال←  مزید پڑھیے