نگارشات    ( صفحہ نمبر 356 )

اے مظلومو ہماری طرف نہ دیکھنا کیونکہ ہم صرف نعرہ باز منافق ہیں ۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کچھ بھی نہیں بدلا ، سب کچھ پہلے کی طرح ہی ہے ۔نہ تو غزہ میں وحشی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں‌ کا قتل ِ عام کوئی نئی بات ہے، جو کہ ان دنوں پھر سے ہورہا ہے، کیونکہ گاہے←  مزید پڑھیے

مکان سے مکان تک۔۔حبیب شیخ

انتساب: 1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبة ( 15 مئی) کے نام مجھے کتنا دکھ تھا اپنی زمین، اپنی جگہ چھوڑنے کا۔ وہ محض زمین نہیں تھی بلکہ میری جنّت تھی، جہاں←  مزید پڑھیے

شکریہ پرویز الہی۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب Destitute & Neglected چلڈرن ایکٹ 2004 ایک تاریخ ساز منصوبہ جو آپ کی بخشش کا وسیلہ بنے گا پیارے پڑھنے والو ! اس میں کوئی  دوسری رائے نہیں کہ بطور وزیر اعلیٰ  پنجاب چوہدری پرویز الہی کا دور تعمیر←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط9)۔۔فاخرہ نورین

زرعی معاشرے کی عورت تو عورت کی طاقت کی علامت تھی ۔ زرخیزی اور خوراک پیدا کرکے ذخیرہ کرنے والی اور سلیقے کا دوسرا نام تھی ۔ میں کیسے بھول سکتی ہوں جب رینجرز پبلک سکول اینڈ کالج کے سٹاف←  مزید پڑھیے

القدس کا راستہ۔۔ ماسٹرمحمدفہیم امتیاز

طریقہ ایک تھا،طریقے دو ہیں اب! ایک یہ کہ ہر حال میں دنیا سے ایک قدم آگے چلو،دنیا پر حکومت کرو،طاقت حاصل کرو کسی بھی طریقے سے۔سفارتی محاذ پر مضبوط ہوں ،عالمی تنظیموں کو مطمئن کریں،عالمی اتحادوں کا حصہ بن←  مزید پڑھیے

فلسطین , تُرکی اور نعرے باز مجمع۔۔یاسر حمید

اسرائیل و فلسطین کا ایشو آج کل ٹرینڈنگ پر چل رہا ہے کئی خبریں نظروں سے گزرتی ہیں سوچا کچھ ایسی خبریں آپ سے شئیر کروں جو آپ کی نظروں سے شاید  نہیں گزریں ۔ بھارتی  وزیراعظم مودی  بھارت کے←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط8)۔۔فاخرہ نورین

عورت کی جنسی زندگی صرف دیہاتی علاقوں میں نہیں بلکہ پورے مشرقی معاشرے میں ایک الگ نوعیت کی کہانی ہے ۔میں ایک طویل مدت سے جنسی زندگی کے حوالے سے کچھ باتیں لکھنا چاہتی ہوں لیکن ابھی کسی مناسب پیرایہ←  مزید پڑھیے

خود اعتمادی کیسے حا صل کریں؟۔۔ ایازمورس

Self Doubtہماری ترقی کاسب سے بڑا دشمن ہے۔یہ بظاہر اتنا خطرناک اور مہلک نہیں لگتا لیکن یہ پاؤں میں لگے چھوٹے سے کانٹے اور ٹائر میں چھوٹے سے کیل کی وجہ سے ہونے والے سوراخ کی مانند ہے،جو ایک دم←  مزید پڑھیے

چھوٹے شہر میں بڑا آدمی۔۔آغرؔ ندیم سحر

یہ لگ بھگ دس بارہ سال پرانی بات ہے،ایک علاقائی اخبار (کھلی خبر) کو بطور ”انچارج ادبی ایڈیشن“ جوائن کیا،ہر ہفتے ایک لکھاری کا انٹرویو کرنا ہوتا تھا جس میں نئے لکھنے والے بھی شامل تھے اور سینئرز احباب بھی۔میں←  مزید پڑھیے

جمالیاتی ذوق اور آرٹ(8)۔۔وہاراامباکر

ہو سکتا ہے کہ آپ ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں آرٹ کی زیادہ پرواہ نہ ہو۔ لیکن اگر آپ کا یہ خیال ہے تو میرا کہنا یہ ہو گا کہ آپ آرٹ کے بارے میں محدود سوچ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی کے دوران پیش آمدہ خطرات(4)۔۔عمران حیدر تھہیم

دُنیا بھر میں کوہ پیمائی سب سے زیادہ شرح اموات والا کھیل ہے۔ چنانچہ اس کھیل کا شوق رکھنے والوں کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے شوق کی تکمیل سے قبل اِس سے جُڑے خطرات سے آگاہی لازماً حاصل کریں۔←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔غزالی فاروق

چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا (NASA) نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے پرواز کرایا ۔ یہ  بجلی کی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا شہری  و طبی تنصیبات اور عورتوں پر حملوں کا   بین الاقوامی قانونِ انسانیت کی  روشنی میں جائزہ۔۔ڈاکٹر محمد عادل 

انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی انسانوں کے درمیان اختلافات  وتصادم کی بھی بنیاد پڑی  اور جب سے انسانوں کے درمیان قتل و غارت اور اختلافات و تصادم کا سلسلہ شروع ہوا ہے ،اسی وقت سے جنگی اخلاقیات  بھی کسی ←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط7)۔۔فاخرہ نورین

اب تک کی باتیں زیادہ تر تو متوسط طبقے کی عورات کے متعلق رہی ہیں لیکن گندگی اور بدسلیقگی کا معاملہ ہر طبقے کی عورتوں کی یکساں خصوصیت ہے ۔ بہت سوں کو میرا لہجہ زہر خند لگے گا اور←  مزید پڑھیے

لوگَر سے کابل تک۔۔محمد حسین ہنرمل

افغانستان سے آنے والی ہر خبرانتہائی روح فرسا اور دل فگار ہوتی ہے ،انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے اس ڈیجیٹل دور میں جب ایسی خبر وںکے ساتھ خوں آلود تصاویر بھی دیکھنے کو ملتی ہے تو ایک حساس طبع انسان←  مزید پڑھیے

دادا تحریک اور دادا-اِزم(Dadaism )حصّہ اوّل۔۔ فاروق اشراق

دادا تحریک،جنگ عظیم اوّل کے ردِ عمل میں جنم لینے والی ایک انوکھی مزاحمتی تحریک تھی جس نے کچھ ہی عرصے میں یورپ کے ہر مرکزی شہر کے فنکاروں میں اپنا اثر و  رسوخ قائم  کرلیا۔۔ اس تحریک کی چنگاری←  مزید پڑھیے

کوہ پیمائی میں پورٹرز کی اہمیّت(3) ۔۔عمران حیدر تھہیم

اللہ ربّ العِزّت نے اِس کائنات میں جتنی بھی مَخلُوقات تخلیق کی ہیں اُن میں سے صرف انسان کے بارے میں ربّ ِ کائنات نے قرآنِ پاک میں بتلا دیا کہ ” لَقَد خَلَقنَا الاِنسَانَ فِی اَحسنِ تَقوِیم”۔ احسنِ تقویم←  مزید پڑھیے

مرد ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(2,آخری حصّہ)۔۔عبید اللہ چودھری

اجتماعیت سے انفرادیت کا سفر: تاریخ انسانی اس بات کی گواہ ہے کہ آغاز میں انسان جنگل کے باسی اور شکاری تھے۔ چھوٹے چھوٹے جھنڈ میں شکار کرتے تھے، عورت زچکی کے باعث کچھ مدت کے لئے اپنی محدودیت کے←  مزید پڑھیے

حسیبہ قمبرانی کا دکھ جو میں نہ لکھ سکا۔۔محمد منیب خان

ایک سال ادھر کی بات ہو گی یا کچھ مہینے کم زیادہ۔ ٹی وی سکرینوں پہ کانپتے ہاتھوں میں  دو تصویریں  تھامے لرزتے ہونٹوں سےحسیبہ قمبرانی اپنے بھائیوں کی رہائی کی بھیک مانگ رہی تھی۔ میں نے جوں ہی یہ←  مزید پڑھیے

فلسطین، یوم نکبہ اور آپریشن میجک کارپٹ۔۔منصور ندیم

آج ۱۵ مئی دنیا کی اس مہذب تاریخ میں ’’یوم نکبہ‘‘ یعنی “تباہی و بربادی کا ایک بڑا دن” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن سنہء ۱۹۴۸ کے بعد سے آج تک پوری دنیا میں فلسطین کے←  مزید پڑھیے