پیارے ابو جی! السلام و علیکم رحمان و رحیم ، ربِ کائنات کی ذات سے اُمید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ آج پھر آپ کو چٹھی لکھ رہی ہوں صرف اس اُمید اور یقین پر کہ ایک بیٹی کا← مزید پڑھیے
اپنی پرانی تصویروں کا البم کھولیں۔ ان میں آپ کون سے والے ہیں؟ یہ سارے کے سارے آپ ہی ہیں؟ شناخت کا تصور زیادہ پیچیدہ اس وقت ہو جاتا ہے جب ہم اپنی یا پھر کسی بھی شخص کی شناخت← مزید پڑھیے
۲۰۱۹ کے آخر میں ایک وبا نے پوری دنیا کے نظام کو درہم برہم کر دیا۔ کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پورے عالم نے نت نئے طریقے آزمائے لیکن← مزید پڑھیے
عبد الرشید ساجد صاحب کے احسانات کا بدلہ اس لیے ناممکنات میں سے ہے کیونکہ ایک شاگرد استاد کی محنتوں کے نتیجے میں اگر کچھ لے سکتا ہے تو وہ صرف ثمرات ہی ہیں۔ محسن دینے والا ہوتا ہے۔ جتانا← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں پُرتگالی مصنف حوزے ساراماگو کا شاہکار ناول Blindness جس کا اردو ترجمہ “اندھے لوگ” کے عنوان سے احمد مشتاق نے کیا ہے، زیرِ مطالعہ رہا۔ ناول کیا ہے؟ ایک حیرت کدہ، ایک طلسم ہوشربا جس میں داخل ہونے← مزید پڑھیے
پڑھے لکھے تہذیب یافتہ تربیت( شدہ) ذہین فطین پاکستانی بیوروکریسی کے کاٹھا صاحب لوگوں پر پاکستان کی تاریخ میں اکثر عذاب بزداری جیسے عذاب نازل ہوتے رہے ہیں ۔ لیکن وہ اس سے سبق کیوں نہیں سیکھتے۔گورا شاہی کی ترکے← مزید پڑھیے
پاکستان میں آزادیِ صحافت اور اظہارِ رائے پر لگنے والی قدغنوں کے باوجود کچھ ایسے لکھاری بھی ہیں جو ہر حال میں پڑھنے والوں تک حقائق پہنچا رہے ہیں۔ ایسے ہی بہادر لکھاریوں میں زاہدہ حنا کا نام سرِ فہرست← مزید پڑھیے
پچھلی عید کے بعد کرونا کی ایک شدید لہر آئی تھی، جس سے قبل مسلکی جنگیں ہوئی تھیں کہ فلاں جلوس نکالتے ہیں تو ہم بھی فلاں اجتماع کریں گے، مزید یہ کہ آئے دن وزیروں مشیروں کے ایس او← مزید پڑھیے
آج معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ فردوس عاشق اعوان نے اپنے آبائی ضلع سیالکوٹ کے رمضان بازار کا دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران ان کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں معاون خصوصی← مزید پڑھیے
مجلس ترقی ادب میں نئی تقرری کا معاملہ اس قدر سنگین ہے کہ ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے تاحال تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ راقم نے بھی گزشتہ کالم میں ذکر کیا تھا کہ سنجیدہ لکھاریوں← مزید پڑھیے
ایک بحری جہاز کے بارے میں قدیم یونانی کہانی ہے۔ یہ جہاز تھیسیس کی بندرگاہ سے دنیا کا سفر کرنے نکلا تھا۔ سفر کے دوران اسے کئی خطرات آئے۔ طوفانوں نے اس کے بادبانوں کو نقصان پہنچایا۔ انہیں تبدیل کرنا← مزید پڑھیے
پنجاب یونیورسٹی چوک میں موتیے کے ہار بیچنے والے نے گاڑی کا شیشہ زور سے بجایا تو میرا دھیان نہ جانے کہاں سے ٹوٹا۔ پہلے پہل تو مجھے اس حرکت پر غصہ آیا مگر پھر اسے دیکھا تو دوسری ہی← مزید پڑھیے
بینائی جب اُچک لی جائے، عقل جب سلب کر لی جائے، کانوں پر جب پردہ پڑ جائے، دلوں پر جب مہر لگ جائے تو حق کب واضح ہوتا ہے، تعصبات کی چکی میں انسان پھر پِستا رہتا ہے گیہوں کی← مزید پڑھیے
“جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ اقوام قائدانہ کردار کی حامل ہوا کرتی ہیں”۔ماضی قریب میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا ،اس دوران انفرادی طور پر میری گفتگو زیادہ تر فرانس، جرمنی، روس اور← مزید پڑھیے
عقلمند انسان وہ ہے جو دوسروں کی غلطی سے سیکھے، جو اپنی غلطی سے سیکھے وہ انسان ہے اور جو اپنی غلطی سے بھی نہ سیکھے وہ بے وقوف انسان ہے۔ اقوام کا معاملہ بھی اسی طرح ہے، ان قوموں← مزید پڑھیے
بچپن سے کچھ قصے سنتے آئے جو آج کے حالات میں باطل سے محسوس ہوتے ہیں۔ ان تاریخی واقعات کو زمانے کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ کچھ جسارت کر کے پیش ہے۔ کوشش کی کہ من و عن عین← مزید پڑھیے
دنیا وبا سے لڑ رہی ہے ، اور ہم جہالت سے۔۔یہی حال ہمسایہ ملک کا ہے،جس کا نتیجہ وہ بھگت رہا ہے۔ جب کہا جاتا ہے اس سال تراویح گھر میں پڑھ لو ،وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ تو جواب← مزید پڑھیے
تئیس مارچ 2021 کو ایک بحری جہاز نہرِ سویز میں پھنس گیا اور اس نے اس نہر کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا۔ اس کی وجوہات کی تفصیل کا تعین ابھی کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس جہاز← مزید پڑھیے
وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ وزیر ِ اعظم کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ا س لئے کہ سیاسدان اگلے ا لیکشن کو سوچتے ہیں اور لیڈر آنے والی نسلوں اور خوبصورت قومی مستقبل کو سوچتے ہیں← مزید پڑھیے
بھارت کے حوالے سے ہمارے ہاں نفرت کے جذبات بلاوجہ نہیں ۔ کشمیر کے مجبور شہریوں پر گزشتہ 73 سالوں میں جتنے مظالم ڈھائے گئے ہیں ،اور اب بھی وہاں جس قسم کے حالات ہیں ، ہمارے عوام کے لیے← مزید پڑھیے