پاکستان کو خدا نے بارہ سو کلومیٹر لمبی کوسٹل پٹی عطا کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ بلوچستان کو لگتا ہے۔ ان چھوئے ساحل ہیں مگر ان ساحلوں پر قدم رکھنے کے لئے راہیں خود تلاشنا پڑتی ہیں۔ یہ← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاحت میں گلگت بلتستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی سیاحت گلگت بلتستان کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کو قدرت نے بےپناہ حسین اور دلفریب مناظر سے نوازا ہے۔ چاروں طرف ایستادہ دیو ہیکل یہاڑ، مسحورکُن← مزید پڑھیے
کیلی فورنیا کے ایک تعلیمی ادارے نے آرٹس، میوزک اور فزیکل ایجوکیشن کے پروگرام بند کر دئے۔ وجہ؟ اس ادارے نے تینتیس کروڑ ڈالر خرچ کر کے کمپیوٹر، سرور، مانیٹر اور دوسری آلات خریدے تھے۔ بہت فخر اور بڑی دھوم← مزید پڑھیے
روف طاہر سے میری واقفیت اس وقت ہوئی جب میں نے ’خبریں‘ سے اپنی صحافت کا آغازکیا اور وہ ’ نوائے وقت ‘ میں رپورٹنگ کرتے اور ’جمہور نامہ‘ کے عنوان سے کالم لکھا کرتے تھے۔ مجھے ان کے کالم← مزید پڑھیے
کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا، شہر بند اور کاروباری سرگرمیاں ماند تھیں۔تعلیمی ادارے بھی بند اور زیادہ تر لوگ اپنی مصروفیات ترک کرکے اپنے اپنےگھروں میں بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ کورونا نامی وبا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکی← مزید پڑھیے
یہ مکالمہ نہیں دراصل مارکسی تجزیہ کار محمد عامر حسینی سے میری بات چیت ہے بلکہ یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ میرے سوالات پر محمد عامر حسینی کے تفصیلی اور پُر مغز جوابات ہیں ـ ،مارکسسٹ و لینن← مزید پڑھیے
میری ناسٹلجیا جو میری جنم بھومی ہے۔جہاں کے اُونچے نیچے پہاڑی راستوں پر گرتے پڑتے میں نے پہلا قدم رکھنا سیکھا۔ جہاں پہلا قدم لیتے ہی دادی ماں نے میرے پیروں کے پاس جلیبیاں رکھیں،تاکہ ساری عمر مٹھائی جیسی شیریں← مزید پڑھیے
یہ بھی حقیقتاً ایک نا تجربہ کار ٹیم تھی مگر ان کی کارکردگی بھی آپ سے بہتر تھی۔ آپ کی حکومت تو ان سے بھی گئی گزری ہے۔ لوگ اس پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے بعد انقلاب دیکھ رہے ہیں، میں← مزید پڑھیے
آج ہم بات کرتے ہیں کہ اسلام نے کس طرح یورپ کو اتنا جدید کردیا ہے۔اس بات کو سمجھنے کے لیے ہمیں اس وقت میں جانا ہوگا جس کو آج یورپ Dark Ages کہتا ہے، وہی وقت انسانی تاریخ کا← مزید پڑھیے
فلم “میٹرکس” میں مرکزی کردار نیو اور ٹرینیٹی ایک عمارت کی چھت پر ہیں۔ ایک ہیلی کاپٹر کھڑا ہے۔ نیو: “کیا تم یہ ہیلی کاپٹر اڑانا جاتی ہو؟” ٹرینیٹی: “ابھی نہیں” ٹرینیٹی اپنے ساتھی کو فون کرتی ہے اور پائلٹ← مزید پڑھیے
“ابے یار تم لوگ الگ ہی لگتے ہو” وہ بڑی دلچسپی سے سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ “ کیا مطلب؟ کیسے الگ لگتے ہیں؟” میں نے کچھ کچھ سمجھتے ہوئے بھی پوچھ لیا۔ “ تم لوگ سالے ایک دم چِکنے← مزید پڑھیے
حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلے کاکھلا رہ گیا۔ یوں لگا جیسے میرے پیروں تلے زمین کھسک گئی ہے۔ میں نے دوبارہ پوچھا”حاجی صاحب کیا کہا آپ نے؟“۔ حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب← مزید پڑھیے
ہوں، بھائی کے بال وال تو خود بخود بڑھ آتے ہیں. ناخن، شاخن بھی اپنے آپ ہی بڑے ہوجاتے ہیں. پودے شودے بھی، پانی شانی اور اور روشنی ووشنی اچھی ہو تو پھلنے پھولنے لگتے ہیں. سال شال بھی مہینہ،← مزید پڑھیے
صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی باقی اعضا ء جیسی ہی اہمیت کے حامل ہیں، دانت ہماری شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں ، دانت← مزید پڑھیے
یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں عاصمہ جہانگیر کا دھواں دار خطاب جاری تھا۔۔۔ وقفے وقفے سے عاصمہ جہانگیر کی کسی اہم بات پر میں ڈیسک بجا کر ان کی باتوں کی تائید کر رہا تھا۔ میں جب ڈیسک بجاتا تو بھرے← مزید پڑھیے
بہاول پور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ بلا شبہ ایک کامیاب جلسہ تھا ۔ حکومتی ترجمانوں اور وزراء کا تو شاید “نوکری” کا مسئلہ ہے کہ وہ اپوزیشن کے ہر جلسے سے پہلے قوم کو کرونا وائرس سے ڈرائیں← مزید پڑھیے
جوڈی روبرٹس 1985 میں واشنگٹن میں ایک صحافی تھیں۔ ایک روز وہ غائب ہو گئیں۔ ان کے پیاروں نے ان کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی۔ چند سال تک نہ ملنے پر انہوں نے اس بات پر سمجھوتہ کر لیا← مزید پڑھیے
معاشرے کی نچلی سوچ کے منہ پہ بڑا ہی کوئی ظریف تھپڑ ہے یہ ڈرامہ کہ اس میں اتنے مشکل اور جان کُن مسائل کو اتنے ہلکے پھلکے انداز میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اکثر تو ایسے← مزید پڑھیے
سیاسی اتحاد بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن سیاسی حلیف سے سیاسی لوگ قربت بھی ضرورت کی رکھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان اس وقت پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے دل جیتے، پارلیمانی طور← مزید پڑھیے
ڈاکٹر نے انجکشن لگانے کے لئےجیسے ہی میری آستین اُوپر اُٹھائی،تو کلائی کے پاس جلنے کا پرانا زخم دیکھ کر پوچھنے لگا،کہ کس چیز کا نشان ہے؟۔ ڈاکٹر کو کیا بتاتا کہ سنہ 1997 کی وہ سرد رات کیسے بُھول← مزید پڑھیے