نگارشات    ( صفحہ نمبر 400 )

گوادر اور صفحہ قرطاس پر حقوق و انصاف کا خون۔۔نجیب اللہ زہری

گوادر ہر لحاظ سے برّی ہو یا بحری قدرتی وسائل سے مالا مال ہے دنیا کی نظریں جہاں سی پیک اور گوادر پر ہیں وہیں بلوچستان کے باسی ان نظروں کی وحشت ناکی اور استحصال کے  جال کو پہلے سے←  مزید پڑھیے

بند ہوتے دروازے (28)۔۔وہاراامباکر

دماغ پر اپنے ابتدائی دنوں میں اس قدر تیزی سے نشان پڑتے ہیں کہ کئی بار اس وجہ سے مشکل ہو جاتی ہے۔ مثلاً، مرغابی کا بچہ انڈے سے نکلتا ہے اور پہلی حرکت کرتی ہوئی چیز کو اپنی ماں←  مزید پڑھیے

معاشرتی عدل ۔۔رابعہ عابد

اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام سے انسانی نسل کی تخلیق کی اور نسل انسانی کے ارتقاء کے ساتھ انسانی معاشرہ قائم کیا۔  کسی بھی اسلامی معاشرے  کی بنیاد  رزقِ حلال ،←  مزید پڑھیے

مہربان بنیے، کامران رہیے۔۔عارف انیس

صدقہ دینا، اپنے وقت اور وسائل کی خیرات کرنا، بانٹنا، چھوٹے چھوٹے معاملات میں دوسروں کے کام آنا آپ کی صحت آور زندگی کے لیے اکسیر ہے. آسمانی کتابیں تو مدتوں سے یہ بات کہہ ہی رہی تھیں، اب سائنس←  مزید پڑھیے

ہیلتھ سسٹم پہ حملہ ریاست پہ حملہ ہے۔۔لائبہ زینب

کرونا وائرس کے دوران جو طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے وہ طبقہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل  سٹاف کا ہے۔اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اس میں شامل ہیں جو سرکاری سطح پر ایمر جنسی خدمات سرانجام دینے پر←  مزید پڑھیے

ایڈمن کے چونچلے اور ہم۔۔عارف خٹک

لوگ تین ہزار ممبران کے  گروپس کے ایڈمن ہوکر زمین پر پیر نہیں رکھتے۔ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی آکر وال پر لکھ دیتا ہے۔ “للہ ایڈمن صاحب ہماری  پوسٹ پر نہیں آتے ،شاید ناراض ہیں”۔ کوئی خاتون ترنگ←  مزید پڑھیے

حضرت خدیجہ: پیغمبرِ اسلام کی پہلی بیوی۔۔گُل بخشوی

مارگریٹا راڈریگیز(بی بی سی منڈو) نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایک امام اسد زمان کہتے ہیں کہ حضرت خدیجہ جو سنہ 555 میں اس علاقے میں پیدا ہوئیں جو آج سعودی عرب ہے۔انھیں←  مزید پڑھیے

قائداعظم کی سالگرہ مبارک۔۔محمد احسان وہرہ

بانئِ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا جنم دن سب پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ جی میرے سب ہم وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ہاں ہاں بھئی! سب کو، جو بھی قائداعظم سے اور اس پاکستان سے←  مزید پڑھیے

اسلامی خارجہ پالیسی کے اصول(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔مشرف اسد

قبل از ریاست ِمدینہ سفارت کاری اور حجرت حبشہ: تاریخ دانوں اور سیرت نگاروں نے دین اسلام کا سب سے پہلا سفارتی سفر حجرت حبشہ کو قرار دیا ہے۔کیونکہ مشرکین نے مسلمانوں پر مکہ کی زمین تنگ کر کے رکھ←  مزید پڑھیے

راستے (27)۔۔وہاراامباکر

آج سے پانچ ہزار سال پہلے کی دنیا کا سیاسی نقشہ بہت لچکدار تھا۔ مختلف واقعات نے اس کی سرحدوں کو مختلف سمتوں میں تشکیل دیا۔ آج یہ بڑی حد تک کسی شکل میں آ چکا ہے۔ تلواریں لہراتے اور←  مزید پڑھیے

اِکی گائی (کتاب تبصرہ)۔۔عاصمہ حسن

یہ کتاب ہیکٹر گارشیا اور فرینسز میرالیز نے جاپان کے رہن سہن اور ثقافت پر لکھی ہے ـ، جاپانی زبان میں اکی گائی کا لفظی مطلب ہے جینے کی وجہ ـ، اکی کا معنی ہے زندگی اور گائی کا معنی←  مزید پڑھیے

بانی ء پاکستان کا پاکستان۔۔زین سہیل وارثی

بانئ پاکستان جناب قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پچھلے دنوں تھا، جسے ہم نے نہایت شان و شوکت سے منایا۔ لیکن قائد کے فرمودات کیا تھے ان کا ہمیں کچھ معلوم نہیں دوسرے الفاظ میں کہیں تو ہم←  مزید پڑھیے

طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ؟۔۔رابعہ عابد

طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ             کیا ہے؟۔۔ یہ وہ سوال ہےجس نے نہ صرف مجھےسوچنے پر مجبورکر دیا بلکہ یہ جاننے پربھی مجبور کر دیا کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں کہ←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کا ناجائز وجود۔۔ محمد احمد

کچھ درویشوں نے اپنی فراست کے پیش نظر پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، اس وقت کا نووارد سیاست دان یہودی ایجنڈے پر کار فرما ہے۔ لیکن کوئی نہیں مانا، پھر ایک مردِ مؤمن ببانگ دہل ان کو یہودی ایجنٹ کہنے←  مزید پڑھیے

سید قطب وبنان کے نظریات اور القائدہ ۔۔صائمہ جعفری

سید قطب اور بنان کے نظریات اور فلسفہ ء جہاد کے تحت باقاعدہ اور منظم جہاد کی بنیاد ڈالنے والی شخصیت اُسامہ بن لادن کی ہے ۔ اسامہ بن لادن کی شخصیت اور دہشتگرد کاروائیوں کا ذکر کرنے سے پہلے←  مزید پڑھیے

اسلامی خارجہ پالیسی کے اصول(حصّہ اوّل)۔۔مشرف اسد

خارجہ  پالیسی کا تعارف اور مفہوم: انسان اس دنیا میں اکیلا نہیں رہ  سکتا۔انسان گروہی شکل میں رہنے کو زیادہ پسند کرتا ہے۔ اس کو لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی ضرورت رہتی ہے۔اسی لئے انسان کی بقاء  کے←  مزید پڑھیے

بحرانوں والی سرکار۔۔ناصر منصور

ہر آنے والا دن ملک کو نئے بحران کی جانب دھکیل رہا ہے ۔ ابھی ایک بحران کے اثرات سے نبردآزما ہورہے ہوتے ہیں کہ دوسرا طوفان سر پر منڈلانا شروع کر دیتا ہے۔ ابھی آٹا ، چینی ، میڈیسن←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا فن (26)۔۔وہاراامباکر

دماغ میں بڑی تبدیلیاں بہت جلد آ سکتی ہیں۔ اگر کسی کی آنکھ پر پٹی باندھ دی جائے تو ایک گھنٹے میں ویژویل کارٹیکس چھونے پر ریسپانس دینے لگتا ہے۔ اتنی بڑی تبدیلیاں اس قدر جلد کیسے؟ یہ اتنا وقت←  مزید پڑھیے

ثریا زمان، اُمید کی کرن۔۔ثمرخان ثمر

کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ دیامر بالخصوص داریل کی ایک بیٹی سیاست کے میدان کارزار میں اُتر سکتی ہے۔ یہ ضلع ایک الگ جغرافیہ رکھتا ہے اور اپنی ایک الگ تھلگ ثقافت رکھتا ہے۔ کسی←  مزید پڑھیے

مسجد اقصی کاچارج اورمحمد خان شیرانی کا کردار۔۔انعام الحق

واقعہ معراج میں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد حرام سے مسجد اقصی جانا قرآن کریم سے ثابت ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے سبحن الذی اسریٰ بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی سورۃ الاسراء الآیۃ 1←  مزید پڑھیے