نگارشات    ( صفحہ نمبر 405 )

راستہ مشکل نہیں، مشکل ہی راستہ ہے۔۔عارف انیس

مسئلہ یہ نہیں کہ راستہ مشکل ہے، مسئلہ یہ ہے کہ وہی مشکل ہی دراصل راستہ ہے۔ بھول بھلیاں ہی پگڈنڈیاں ہیں۔ اتار چڑھاو ہی سدھاؤ ہے۔ کہانی کی ترتیب یہی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا۔۔عدیل احمد

عام طور پر ہمارے معاشرے  میں سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرنے والوں کواچھا نہیں سمجھا جاتا اور اس انسان کو زیادہ عزت کی نگاہ سے   بھی نہیں  دیکھا   جاتا ۔یہ روش ہم نے کیوں اختیار کی اس چیز←  مزید پڑھیے

آپ کیوں مرنا چاہتے ہیں؟۔۔حسن کرتار

آپ نوجوان ہیں ذہین ہیں نشے بھی کرتے ہیں اور کسی ایسے شخص کی محبت میں گرفتار ہیں جو آپ کو الٹی سیدھی نصیحتیں کرنے یا فون پہ لمبی لمبی گپیں مارنے کے سوا کچھ اور دینے سے قاصر ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہ۔۔ظریف بلوچ

سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی  روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی  تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے←  مزید پڑھیے

قیدی (15)۔۔وہاراامباکر

دسمبر 1995 میں جین بوبی فرنچ میگزین ایلے کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ایک روز، بغیر کسی پیشگی وارننگ کے، انہیں سٹروک ہوا۔ وہ کوما میں چلے گئے۔ بیس روز بعد انہیں ہوش آیا۔ وہ اپنے گرد و پیش سے ذہنی←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم‘استعفے اور لانگ مارچ۔۔آغر ندیم سحر

اتوار کے دن بوکھلاہٹ کا قبیلہ زندہ دلانِ لاہور میں پاور شو کرنے آیا اور استعفوں کا اعلان کیے بغیر واپس چلا گیا۔مجھے خوشی ہے کہ لاہوری زندہ دل نکلے اور مینڈیٹ چوری کا شور ڈالنے والے کرپٹ ٹولے کی←  مزید پڑھیے

بن سلمان نیتن یاہو ملاقات کے بعد آل سعود شدید اختلافات کا شکار۔۔محمد آلوسی

کچھ ہفتے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب کے شہر نئوم میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی موجود تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

مقبرہ علی مردان خان۔۔طلحہ شفیق

یہ مقبرہ سنگھ پورہ کی پرانی سبزی منڈی میں لوکو جنرل  سٹور کے قریب واقع ہے۔ علی مردان خان عہدِ شاہجہان کے امراء میں سے تھا۔ اس کا تذکرہ مغل دور کی تواریخ میں کثرت سے ملتا ہے۔ صاحب مآثرالامراء←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو←  مزید پڑھیے

اردو قومی زبان اور یوپی کی فیوڈل اشرافیہ۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

اردو پاکستان کی قومی زبان کیوں؟ اورجناح نے ڈھاکہ میں یہ کیوں کہا تھا کہ پاکستان کی قومی بعض حضرات کے نزدیک سرکاری زبان اردو ہوگی؟ پاکستان اوراردو کے باہمی تعلق کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ قیام پاکستان←  مزید پڑھیے

آج ڈر کی آنکھوں میں جھانکنا ہے، مرشد۔۔عارف انیس

شیروں کو غزال کا گوشت بہت مرغوب ہے۔ بڑے بڑے شکتی شالی شیر غزالوں کے گوشت کے خواب دیکھتے ہیں کہ مزے کا ہوتا ہے مگر نصیب کم ہوتا ہے کہ غزال لحظہ بھر میں چوکڑی بھرتے غائب ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

بانو قدسیہ کی یاد میں ۔۔۔اُمِ عمارہ

میری ادب سے وابستگی جتنی پُرانی ہے بانو قُدسیہ کے لیے میری محبت بھی اُتنی ہی پُرانی ہے ،بانو قُدسیہ کی لکھاوٹ میں انسان کی پروا کم اور ماں کی پروا زیادہ ہے۔ایک عرصہ دل میں خواہش رہی کہ اِس←  مزید پڑھیے

موسم، جلسہ اور کورونا۔۔سعید چیمہ

موسم بھی اب تو شدید ہونے لگا ہے، جسم و روح پر ٹوٹنے والی مصیبتوں میں ایک اور افتاد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سردی کا موسم ہمیشہ سے ہی درویش کے جسم پر بھاری گزرتا ہے، امام الہند یعنی←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ اور ہم۔۔زین سہیل وارثی

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (از قابل اجمیری) دسمبر کے مہینے  میں عجیب غم کا احساس ہوتا ہے، موسم کی شدت اپنی جگہ پر، لیکن ہم پر تو اس مہینہ دو ایسے سانحہ گزرے ہیں←  مزید پڑھیے

گورکھ دھندا۔۔ثاقب الرحمن

سبا عجیب لڑکی ہے وہ ہمیشہ بہت حساس رہی اور میں سدا بےحسی کا نمونہ بنا رہا… حیرت اس پہ ہوئی کہ اس کے احساس اور میری بےحسی کا نتیجہ بالکل ایک جیسا نکلا. پولیس انسپکٹر نے ملہار سے پوچھا←  مزید پڑھیے

خود شناسی (14)۔۔وہاراامباکر

جانداروں میں ذہانت کا ایک ٹیسٹ یہ سمجھا جاتا ہے کہ کیا جاندار آئینہ دیکھ کر پہچان کر سکتے ہیں کہ یہ عکس الگ جاندار نہیں، وہ خود ہیں۔ جب ہم آئینے میں عکس دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

اردو کی فکشن نگار ،خدیجہ مستور۔۔احمد سہیل

خدیجہ مستور اردو فکشن کا ایک ایسا نام ہے۔جو اردو فکشن کو ایک ایسا مزاج دے گیا جس میں متانت، فکری گہرائی، اور معاشرت کا ایسا افقی اور عمودی ثقافت کا اس حرکیاتی اور سکونیاتی ماجرات پوشیدہ ہیں۔ جس میں←  مزید پڑھیے

بیج کے اپنے دل میں کیا ہے؟۔۔عارف انیس

ایک مرضی دہقان کی، کسان کی، باغبان کی ہوتی ہے۔ ایک مرضی زمین کی ہوتی ہے۔ ایک سب سے بڑی مرضی اوپر والے کی ہوتی ہے۔ مالی دا کم مشکاں لانا، بھر بھر مشکاں لاوے، ہو! مالک دا کم، پھل،←  مزید پڑھیے

دورہ لیپہ۔۔رفاقت کاظمی

میری یہ تحریر پڑھنے والے تمام معزز قارئین کو ناچیز کا سلام .کل اور آج کا دن لیپہ میں موجود تھا۔دنیا پہ جنت کا مصداق اگر کوئی جگہ ہے تو وہ کشمیر ہے اور اس بات کا منہ بولتا ثبوت←  مزید پڑھیے

جاوید کاجاوید نامہ۔۔ پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

کسی نے کہا تھا کہ آپ چند گھڑیاں خوشی کی گذارنے کے خواہش مند ہیں تو ایک خوب صورت سہ پہر کو برآمدے میں بیٹھ کر ایک کپ  چائے پی لیں۔اوراگر کئی سال خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک باغ←  مزید پڑھیے