نگارشات    ( صفحہ نمبر 408 )

وکلاء:ڈگری‘ ڈگری ہوتی ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

تعلیم‘انصاف اور صحت،یہ تین ادارے کسی بھی ملک کی شناخت ہوتے ہیں۔آپ اگر کسی ملک کی ترقی یا کسی حکومت کی کارکردگی دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ان تین اداروں کا سروے کریں‘عوام الناس سے ملیں ان اداروں کی ترقی←  مزید پڑھیے

دشمنی تماشا۔۔گلفام ریاض

اُوووووو۔۔ آ آ آ آ یہ تھی وہ آواز جو 2020-02-16 کی سہ پہر واہگہ بارڈر کے اولین اور یقیناً آخرین نا مسعود دورے کے دوران میری سماعتوں سے بکثرت ٹکراتی رہی ۔علاوہ از یں, ملبوس بلباسِ اسود نوجوانوں کی←  مزید پڑھیے

سوال اک سویٹر کا ۔۔رعنا اختر

سکول اسمبلی مکمل ہو چکی تھی وہ اپنا رجسٹر تھامے کلاس کی طرف نکل چکی تھی اچانک اس کی نظر ایک گیارہ سالہ بچی پہ پڑی ، جسے اسمبلی گراؤنڈ میں ایک سائیڈ پہ کھڑا کیا گیا تھا ، ساتھ←  مزید پڑھیے

سنے کون قصہ دردِ دل۔۔سعید چیمہ

تخیل کی وادیاں جن کی شادابی و بہار پر بہت ناز تھا وہ اب قحط کا شکار ہو کر روبہ زوال ہیں۔ الفاظ کا ذخیرہ پرانے وقتوں میں اناج کی طرح ختم ہوا چاہتا ہے۔ ہاں البتہ اگر کتابوں کی←  مزید پڑھیے

محبت کی شادی یا بزرگوں کی طے شدہ شادی/اختصاریہ۔۔شاہد محمود

شادی چاہے محبت کے نتیجے میں ہو یا بزرگوں کے فیصلے کے مطابق ۔۔۔ انجام کار شادی شدہ مرد تو بس شدہ شدہ رہ جاتے ہیں ۔۔۔ جس کی عکاسی غلام بھیک نیرنگ کے درج ذیل کلام میں نظر آتی←  مزید پڑھیے

سرد زنجیر۔۔وہاراامباکر

ایک ملاح کی کشتی میں سوراخ ہو گیا۔ انہوں نے اپنا وقت جمیکا میں گزارا جہاں پر کشتی مرمت ہوئی۔ یہاں سے جاتے جاتے انہوں نے کیلے خریدے اور نیوانگلینڈ میں فروخت کئے۔ ان سے اچھا منافع کما لیا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد اسلام اک گوہرِ نایاب۔۔حسان عالمگیر عباسی

سیاست کے نام لیواؤں سے ‘نبوی امور سیاسیہ’ کو ‘لوسیفر’ Lucifer کے قدموں پہ ڈالنے کا سوال بڑا مہنگا ہے۔ ‘کیوں’ کا جواب نہیں ہے کیونکہ ‘کیوں’ کے پیچھے ان کا شرمندگی کے بازار میں ‘وقعت’ کی بھیک مانگ کر←  مزید پڑھیے

بازی گر۔۔ شہزاد سلیم عباسی

استاد بشیراحمد بولے،سمارٹ بوائے! تم کچھ کھاتے پیتے نہیں ہو؟ اتنے دبلے پتلے کیوں ہو!نیازی بولے قبلہ حضور! مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں کہ میں دبلا پتلا ہوں یا ہٹا کٹا۔۔ میں تو بس آپ سے آج چند راز←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کا مخمصہ یا المیہ۔۔ایمل خٹک

عوامی حاکمیت کی جہدوجہد اہم مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کا بیانیہ عوام میں مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ ایک طرف پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی شرکت بڑھتی←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا۔۔عاصمہ حسن

وقت کبھی ایک سا نہیں رہتاـ ایک وقت ہوتا ہے جب ماں باپ کا سایہ سر پر قائم ہوتا ہے ـ اس چھاؤں میں اک عجیب سا سکون اور تحفظ کا احساس ہوتا ہے ـ بچپن کی بے شمار یادیں←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کے لیے J-10 C کی ضرورت کیوں ہے؟۔۔رانا اظہر کمال

ان دنوں مختلف ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ پاک فضائیہ چین سے تقریباً چھتیس یا چالیس “J-10” طیارے حاصل کرنے والی ہے اور ان خبروں کے ساتھ ہی ایسے دوست جو ملٹری ہارڈوئیر میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریاست ، مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور۔۔ارشد بٹ

ہر سال ۱۰۔ دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان اڑھتالیس ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ۱۰۔ دسمبر ۱۹۴۸ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی←  مزید پڑھیے

گڑیا۔۔۔ معاذ بن محمود

آج سب کو بناؤ سنگھار کی تاکید تھی۔ ابا کا حکم جو تھا۔ لڑکے والوں نے آج لڑکی دیکھنے آنا تھا۔ لڑکی اچھی لگی تو شادی ہوگی۔ خوب دھوم دھام ہوگی۔ رسمیں ہوں گی۔ خوشیاں ہوں گی۔ شہنائیاں ہوں گی۔ باجے ہوں گے۔ بارات ہوگی۔←  مزید پڑھیے

اندھوں کا جزیرہ(7)۔۔وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ آپ ایسے جزیرے میں پہنچ گئے ہیں جہاں پر تمام لوگ پیدائشی نابینا ہیں۔ وہ سب بریل پر ناول، کہانیاں، ڈرامے، افسانے پڑھتے ہیں۔ اپنی انگلیوں سے چھو کر ننھے منے سے پیٹرنز سے معنی اخذ کرتے←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل “فلسطین کا غزہ”۔۔منصور ندیم

میں اور میری بیوی سارہ اپنی آنکھوں میں آنسو لئے اس وقت ان کے استقبال کے لئے کھڑے تھے، جب ہمارے تارک وطن ایتھوپین یہودی بھائی، جہاز سے اتر رہے تھے، اور جہاز سے نیچے پہنچ کر اس مقدس اسرائیل←  مزید پڑھیے

تعلیمی شعور۔۔آصف جمیل

“اے لڑکی جلدی سے فرش کو کپڑا لگاؤ۔۔۔ بالکل خشک کرنا ہے کہیں بھی گیلی زمین نہ  ملے مجھے، سمجھی” حمیدہ ہدایات دیتی اپنے بیڈ روم میں چلی گئی.. علیزہ تیسری جماعت کی طالبہ ، انکی بے حد حساس بیٹی←  مزید پڑھیے

آبادکاری کا مقابلہ (6)۔۔وہاراامباکر

سترہویں صدی میں فرانس نے شمالی امریکہ میں کالونی بنانا شروع کی۔ اس کے لئے فرانسیسیوں سے بھرے جہاز جانے لگے۔ نئی جگہ پر فرانسیسی آبادکاروں نے اپنی جڑیں بنا لیں۔ نئے فرانس کا دارالحکومت 1608 میں کیوبک کا شہر←  مزید پڑھیے

جمہورستان کی موروثیت۔۔ذیشان نور خلجی

آؤ بچو سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی لیکن یہ وہ کہانی نہیں ہے جس میں راجا اور رانی ہوتی ہے بلکہ یہ وہ کہانی ہے جس میں راجا ہوتا ہے پھر اس کا بیٹا ہوتا ہے۔ پھر←  مزید پڑھیے

کراچی کچرا اور گٹکا (قسط4)۔۔مشتاق خان

بہت ہمت کرکے میں یہ تحریر لکھنے جارہا ہوں۔ مجھے پتہ ہے کہ یہ تحریر پڑھ کر کراچی کے لاکھوں مرد مجھے گالیاں دینگے اور مجھے صوبائی لسانی عصبیت کا نشانہ بنایا جائیگا۔ لیکن پانچ سال سے یہ سب دیکھ←  مزید پڑھیے

کرونا تیرے جانثار ،بے شمار بے شمار۔۔خنساءسعید

کرونا وائرس کی دوسری لہر آئی تو حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا یہ خبر سنتے ہی بچوں کی خوشیاں قابل ِ دیدتھیں بچوں کی تو جیسے عید ہو گئی خیر بچے تو←  مزید پڑھیے