نگارشات    ( صفحہ نمبر 429 )

مسلکی منافرت کی آگ۔۔ذیشان نور خلجی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، لعنتیں سمیٹنے چلے تھے اور بات اب لاشیں اٹھانے پر آ پہنچی ہے۔ دل چاہتا ہے آپ لوگوں سے کہوں کہ دعا کریں اللہ ہمیں خیر و عافیت سے رکھے لیکن کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بادشاہت، جمہوریت اور عہد نبوی کا نمونہ (حصہ دوم)۔۔مرزا مدثر نواز

اس وقت کی شاہانہ حکومتوں میں بادشاہ اور شاہی خاندان کے افراد قانون کی زد سے مستثنیٰ تھے مگر یہاں یہ حال تھا کہ ہر قانون الہیٰ کی تعمیل کا اصل نمونہ اس کا رسول اور اہل بیت تھے اور←  مزید پڑھیے

میرے دیس کا بسکٹ گالا اور ہمارے فحاشی بابے۔۔عبدالستار

انگریزی کا ایک لفظ ہوتا ہے جسے obsession کہتے ہیں۔یہ لفظ ایک ایسی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ جس میں کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لیا جاتا ہے اور پھر وہ خیال ایسا ذہن میں راسخ←  مزید پڑھیے

جازان میں سعودی محنت کش خاتون کا نجی عجائب گھر۔۔منصور ندیم

اُم یحییٰ ایک محنت کش خاتون ہیں، ان کا تعلق سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان  سےہے، یہاں کے ایک علاقے ھروب سے تعلق رکھنے والی سعودی خاتون ’ام یحییٰ‘ تقریبا 20 برس سے خواتین کا میوزیم جو انہوں←  مزید پڑھیے

جدوجہد تیز کر۔۔آغرؔ ندیم سحر

جی ڈبلیو ایف ہیگل نے 18ستمبر2018ء کو ایک تقریر میں کہا تھا”ہم ایک اہم دور کے دروازے پر کھڑے ہیں۔یہ ایک ایسا ہنگامہ خیز دور ہے جس میں انسانی جوش و ولولہ چھلانگ لگاتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔سابقہ شکلوں کو←  مزید پڑھیے

حکومت و اسٹبلشمنٹ کے لیے لمحۂ فکریہ ۔۔ابو امامہ ربّانی

یقیناً جیسے ایٹم بم ملکی دفاع کے لیے ضروری ہے ویسے ہی ایٹم بم کی حفاظت بھی ضروری ہے، اسی وجہ سے حکومت اور ادارے اسکی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ،بلکہ اسباب کی دنیا کی ہر چیز ان←  مزید پڑھیے

پاکستانی تعلیمی نظام اور زبانیں۔۔عامر کاکازئی

ہمارے دوست کا ایک بیٹا حال ہی میں چین سےڈاکٹری کر کے  آیا ہے۔ اُس نے اُدھر چینی زبان بھی سیکھی۔ اُس سے پوچھا سیکھنے میں کیسی زبان ہے؟ بولا کہ اردو چینی زبان سے زیادہ مشکل زبان ہے۔ چینی←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن اور ریلیٹیویٹی (61)۔۔وہاراامباکر

تھیوریٹیکل فزکس کے سائنسدان کا نیا آئیڈیا ہماری سوچ پر بہت اثر ڈال سکتا ہے۔ اس مضمون کو، اس کی تکنیک اور مسائل کو سمجھنے میں برسوں لگتے ہیں۔ اور بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے۔ نئے خیالات میں←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر پابندی اور تبدیلی۔۔سعید چیمہ

پاک سرزمین پر اب اخلاقیات کی بارش برسے گی، اخلاقی زوال کا قحط  ختم ہو جائے گا، مرد اپنے چہروں کو داڑھیوں سے سجا کر منور کر یں گے اور سروں کو پگڑیوں اور عماموں سے ڈھانپ لیں گے، شلوار←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک پر پابندی۔۔ذیشان نور خلجی

یہی کوئی پندرہ برس گزر چکے، ہمارے ایک انکل ہوا کرتے تھے۔ عمر عزیز کی ساٹھ بہاریں دیکھ رکھی تھیں سو انتہائی پرہیز گار اور صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔ مگر ریسلنگ دیکھنے کا انہیں جنون کی حد تک←  مزید پڑھیے

ایدھی بعد از ایدھی۔۔شارون شہزاد

لاک ڈاون میں تقریباً اکثریت اپنے گھروں میں مقید رہی اور ہر چرند پرند کی طرح واپس اپنے سامان و مکان کی ہوکر رہ گئی۔ میں لاک ڈاون میں اپنے گھر جانے کی بجائے اپنی حریت واسطے سیالکوٹ کی تحصیل←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں اور ڈکٹیٹرز میں سے عالمی اسٹبلشمنٹ کا چہیتا کون۔۔انعام الحق

سب سے پہلے ہم پاکستانیوں کو یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ ہمارا بحیثیت قوم اقوام عالم میں جو تشخص ہے وہ ایک ریموٹ  کھلونے کا ہے ہمارا ریموٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں گھومتا رہتا ہے اور عالمی←  مزید پڑھیے

عہد نبوی میں مدینہ کی مساجد ، اور مسجد الدرع۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ اسلام کا ایک مقدس شہر ہے، جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد قیام کیا، اور فتح مکہ کے بعد بھی مدینہ میں قیام کو ہی پسند فرمایا، مدینہ مئں مقدس ترین مقام مسجد←  مزید پڑھیے

ازدواجی تعلق کی حقیقت۔۔۔ریمل رانا

اللہ نے مرد اور عورت کا ایک جوڑا بنایا،اسے دنیا میں بھیجا ،ساتھی بنا کر ،اک دوسرے کے ساتھ رہنے کے لیے، اک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے، اک دوسرے کا سہارا بنا کر، اک دوسرے کے سکون کے←  مزید پڑھیے

کراچی۔۔(قسط1)مشتاق خان

کچھ سال قبل بوجوہ لاہور سے کراچی منتقل ہونا پڑا تو کراچی کا موسم تو بالکل دار السلام تنزانیہ جیسا ہے اور میں کیونکہ دار السلام تنزانیہ میں کافی عرصہ رہ چکا ہوں تو کراچی موسم کے لحاظ سے مجھے←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن کا سال (60)۔۔وہاراامباکر

بیسویں صدی کے آغاز پر فزکس کی فیلڈ میں ایک نئے شخص کی آمد تھی جو فزکس کے بارے میں بڑا مختلف رویہ رکھتا تھا۔ یہ آئن سٹائن تھے۔ جب پلانک نے کوانٹم کا آئیڈیا پیش کیا تو کسی کو←  مزید پڑھیے

پنجاب دا دکھڑا۔۔زین سہیل وارثی

پنجاب وڈے دل آلا بھرا اے، 1947 آیا تے اس اپنے آپ نوں وکھو وکھ کر لیتا، سب توں زیادہ بندے قربان چا کیتے، تے کہیا ساڈے خون نال سہی پر دو ملک ( دھرتیاں) بن جان۔ پنجاب نوں لوکی←  مزید پڑھیے

عوامی فلسفہ۔۔گل نوخیز اختر

السلام علیکم پروفیسر صاحب! وعلیکم السلام! یہ بتائیے کہ ہمارے ملک میں قانون توڑنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی جاتی؟ تمہارا مطلب ہے کہ تم اپنی خوشی سے جیل جانا چاہتے ہو؟ کیا مطلب؟ میں قانون توڑنے والوں کی←  مزید پڑھیے

موبائل فون کا استعمال کیا ہماری زندگی سے زیادہ اہم ہے ؟۔۔عاصمہ حسن

اگر ہم آج اور حالیہ گزرے ہوئے وقت کی بات کریں تو سب سے بڑا فرق جو دیکھنے میں آتا ہے وہ موبائل فون کا استعمال ہے جو اب بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور مزید بڑھتا ہی چلا جائے←  مزید پڑھیے

ذہنی صحت کا عالمی دن۔۔عدیل ایزد

10 اکتوبرکا دن ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک میں ذہنی صحت کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتا ہے۔ تو آئیے آج ہم بات کرتے ہیں کہ آخر ذہنی صحت ہے کیا؟ ذہنی مسائل کے اسباب کیا←  مزید پڑھیے