اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے نہیں ، ماں کے بغیر تو کوئی دن ہوتا ہی نہیں۔ یہ جملہ← مزید پڑھیے
ارسطو نے ہمیں حیوان ناطق کہا، یعنی وہ جاندار جو منطق رکھتا ہے، عقل و شعور رکھتا ہے، یہی ارسطو ہمیں حیوان سیاست بھی کہتے ہیں۔ منطق پہ بات اور بحث مباحثہ چونکہ آسان ہے اسی لئے ہم نے فقط← مزید پڑھیے
بالآخر پاکستان اور بھارت امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے۔22اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والے مبینہ دہشت گردی کے واقعے نے پاکستان اور بھارت کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا۔ حسب روایت← مزید پڑھیے
“ہم ایک جیسے ہیں، پھر بھی دشمن کیوں ہیں؟” پاکستان اور بھارت—دو ایسے ہمسایہ ممالک جو کبھی ایک ہی وجود کا حصہ تھے۔ دونوں کے بطن سے ایک تاریخ، ایک تہذیب، ایک زبان، ایک دکھ، اور ایک خواب جنم لیتے← مزید پڑھیے
ضلع راولپنڈی کے ایک چھوٹے سے گاؤں پنڈ ملکاں (موجودہ محفوظ آباد) کا تذکرہ کرتے ہیں۔ اس گاؤں میں چھ مہینے پہلے دفن ہونے والے ایک نوجوان کی لاش کو دوسری جگہ دفن کرنے کا فیصلہ ہوتا ہے۔ نوجوان کے← مزید پڑھیے
پاکستان اور انڈیا برصغیر کے دو اہم ملک ہیں۔ دونوں کی تاریخ، ثقافت، زبانیں، کھانے، موسیقی، اور لوگوں کی شکل و صورت تک کافی حد تک ایک جیسی ہے۔ مگر ایک بڑا فرق مذہب کا ہے۔ پاکستان میں مسلمان اکثریت← مزید پڑھیے
وقت سے ماوراء شخصیات: تاریخ کے اوراق پلٹتے جائیے، ہر صفحے پر ایک نام کندہ ملے گا جو اپنے عہد سے آگے جیا۔ کچھ لوگ اپنے وقت کے ہوتے ہیں، اور کچھ وقت اُن کے ہونے سے معتبر ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان← مزید پڑھیے
کشمیریوں کا دشمن بھارتی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاکستانی حملے میں ہلاک پاکستان نے بھارت کو ایک اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے راجوڑی میں دہشت گردوں کے سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا کو ہلاک کردیا۔ یہ بڑی← مزید پڑھیے
جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی رویے کی ایک اور واضح مثال حالیہ ایام میں اس وقت دیکھنے میں آئی جب مودی کی حکومت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے← مزید پڑھیے
جنگ کے ماحول میں مختلف خیمہ بستیوں سے مختلف تحاریر مل رہی ہیں۔ متنوع فکر و نظر سامنے آرہی ہے۔ جنگی نفسیات کا کسی حد تک اندازہ ہو رہا ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس، جنگ میں سب جائز← مزید پڑھیے
یہ سرحدیں یونہی محفوظ نہیں، کوئی جاگتا ہے تب جا کے ہم سوتے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج صرف ایک دفاعی لائن نہیں، یہ ہمارے فخر، عزم اور بقا کی ضمانت ہیں۔ ان کی یونیفارم کا رنگ صرف لباس نہیں،← مزید پڑھیے
اس کرۂ ارض پر حضرت انسان نے اپنے قیام کے عرصے میں خطرناک ارتقائی سامان جمع کرلیا ہے، جیسے جارحیت اور رسم پرستی کی طرح موروثی رجحان، رہبروں کی اطاعت اور غیر ملکیوں سے معاندانہ رویہ وغیرہ۔ اس طرز عمل← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر بھارتی پراپیگنڈا تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں لیکن 7 مئی 2025 کی رات بھارت کی جانب سے کیا گیا آپریشن سندور جنوبی ایشیا کی عسکری تاریخ میں انتہائی ناکام اور بے بنیاد کارروائی کے طور پر← مزید پڑھیے
چھ اور سات مئی کی درمیانی رات جب پورا بہاولپور آرام کی نیند ابھی سونے بھی نہ پایا تھا کہ خوفناک دھماکوں کی گونج اور کھڑکیوں کے شیشوں کے ٹوٹنے کی آوازوں سے اٹھ بیٹھا۔ خیال یہ تھا کہ شاید← مزید پڑھیے
جنوبی ایشیا میں قیام امن ہمیشہ سے ہی ایک چیلنج رہا ہے، خصوصاً جب دو ایٹمی طاقتیں، پاکستان اور بھارت، براہِ راست عسکری محاذ پر آمنے سامنے ہوں تو یہ اور بھی تشویشناک صورت حال کی نشانی ہے۔ حالیہ دنوں← مزید پڑھیے
رات کے تین بج رہے ہیں۔ یہاں برطانیہ کی یونیورسٹی کے ایک چھوٹے سے کمرے میں، جہاں چاروں طرف سناٹا ہے، ایک عجیب سی بے چینی دل کو گھیرے ہوئے ہے۔ باہر چاندنی رات اپنی خاموشی سے کچھ کہہ رہی← مزید پڑھیے
(نوٹ۔یہ تحریر کامریڈ عاصم اخوند کے جنم دن پر لکھی گئی ہے ۔وہ سوویت یونین کے انہدام اور عالمی کمیونسٹ تحریک کے بحران کے بعد سندھ کے افق پر ابھرنے والے یگانہ تخلیقی کمیونسٹ تھے جنھوں نے اپنی علمی کاوشوں← مزید پڑھیے
تعارف (Introduction) چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ نظام (Socialism with Chinese Characteristics) جدید دنیا میں مارکسی نظریہ (Marxist theory) کی سب سے اہم تبدیلیوں میں سے ایک کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس منفرد نقطۂ نظر نے نہ صرف چین کے← مزید پڑھیے
میں انڈین عوام کا اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا پاکستانی عوام کا مجھے ان سے بھی ویسی ہی محبت اور ان کے لیے بھی خیر خواہی کے وہی جذبات ہیں جیسے پاکستانی عوام کے لیے ، انڈین کھلاڑیوں ،← مزید پڑھیے