ٹریکٹر ٹرالی حادثات: پنجاب میں خاموش قتلِ عام/حافظ محمد عثمان ایڈووکیٹ
17 جنوری 2026 کو ساہیانوالہ ایکسپریس وے پر پیش آنے والا ٹریکٹر ٹرالی حادثہ محض ایک ٹریفک حادثہ نہیں تھا، بلکہ یہ ریاستی غفلت، ناقص پالیسی اور عدم نفاذِ قانون کا المناک نتیجہ تھا۔ اس حادثے میں ہماری فیملی کے← مزید پڑھیے
