آزادی سے پہلے دیکھ لیا جائے کہ انسان کن مقامات پر آزاد نہیں ہے ، جبر کا سب سے بیرونی دائرہ وہ ہے جسے دہر کہتے ہیں جس کے آگے ہر جری اور فقیہ بے بس رہا ہے، جیسے بدو← مزید پڑھیے
تاریخی طور پر aesthetics ہمیشہ احساسات (feelings / ahsasiyat) سے جڑی رہی ہے۔ لفظ aesthetics خود یونانی aisthesis سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے محسوس کرنا، ادراک کرنا، اور تجربہ کرنا۔ قدیم روایت میں جمالیات صرف خوبصورتی نہیں بلکہ← مزید پڑھیے
کوئی بھی تحریک جو انقلابی نظریات کے ساتھ شروع ہوتی ہے جس کی آبیاری مذہبی یا وطنی اور لسانی بنیادوں پر قائم ہو، بہت سے دلفریب نعروں ،بہتر مستقبل، شخصی آزادیوں اور معاشی ثمرات کی یقین دہانی سے عوام بالخصوص← مزید پڑھیے
امریکی ہٹ دھڑمی اور صہیونی سازشوں کے نیتجے میں دنیا میں امن کو ایک بار پھر نظر لگ گئی ہے۔عالمی سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کا شکار نظر← مزید پڑھیے
استاد کلاس کے بچوں کو دانتے ہوئے کہہ رہا تھا، ” بچو! اب چپ کرو۔ میری بس ہو گئی ہے برداشت کی۔ شور ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے”.میرا تو سر پھٹا جا رہا ہے درد سے۔ میں← مزید پڑھیے
پاکستان میں آج نوجوانوں کے ذہن پر ایک ہی خیال سوار ہےکہ ملک سے باہر نکل جانا۔۔۔ یہ محض سیاحت یا بہتر مواقع کی خواہش نہیں، بلکہ ایک گہری اجتماعی بےچینی کا اظہار ہے۔ معاشی عدم استحکام، روزگار کے محدود← مزید پڑھیے
(حوّا آدم کی تنہائیوں اور اداسیوں کا مداوا نہیں تھی ۔۔بلکہ وہ خدا کے عظیم پلان کا حصہ ہے ) کائناتی جوہر اور انسانی وحدت کی تلاش انسانی وجود کی ابتدا اور صنفِ نازک کی تخلیق کا موضوع ہمیشہ سے← مزید پڑھیے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں قیام سے لے کر آج تک ہونے والے عام انتخابات میں سے کسی ایک کو بھی مکمل طور پر شفاف اور دھاندلی سے پاک قرار دینا مشکل ہے۔ کوئی بھی ذمے دار مبصر دلیل← مزید پڑھیے
ہم جس عہد میں سانس لے رہے ہیں وہاں مذہب ایک زندہ حقیقت کم اور ایک مسلسل موضوعِ بحث زیادہ بن چکا ہے۔ منبروں پر، سوشل میڈیا پر، محفلوں میں اور سیاست کے ایوانوں تک مذہب زیرِ گفتگو ہے مگر← مزید پڑھیے
سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ اس کا مزا بھی ایسا ہوتا ہے جیسے شادیوں میں تناول ما حضر ہوتا ہے۔ مگر اب اس درویش کو سفر در پیش ہوا تو ہمارا ضعف رد و کد میں پیش پیش ہوا. عوارض← مزید پڑھیے
مذاہب سے بیزاری اور لادینیت نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور یہ دنیا کے تمام مذاہب کے لیے پریشان کُن ہے ۔ ایران میں 2014 سے 2019 تک چونکہ میرے کام (مارکیٹنگ) کی← مزید پڑھیے
آج کی دنیا میں میڈیا کو معاشرے کا آئینہ کہا جاتا ہے، جو حقائق کو بے نقاب کرتے ہوئے عوام کو باخبر رکھنے کا ذمہ دار ہے۔ تاہم، بدقسمتی سے یہ آئینہ اکثر طاقتور ممالک اور سرمایہ دارانہ نظام کی← مزید پڑھیے
انسان ہزاروں سالوں سے زمین پر بس رہا ہے لیکن جمہوریت چند سو سال سے ہی کچھ معاشروں میں پنپ سکی ہے۔ اب بھی اکثر معاشرے غیر جمہوری ہیں، اگرچہ ان میں انتخابات منعقد ہوتے ہیں۔ جن معاشروں میں جمہوریت← مزید پڑھیے
یہ تحریر نہ کسی فرد کی مدح سرائی ہے، نہ کسی سیاسی جماعت کی تشہیر، اور نہ ہی اسے کسی عقیدت نامے کے طور پر پڑھا جانا چاہیے۔ یہ دراصل اعتماد کی ایک کہانی ہے۔ ایک ایسے شخص کی کہانی← مزید پڑھیے
ہم کسی نہ کسی حوالے سے ہمیشہ خود کو بڑا بنانے کے متمنی ہوتے ہیں۔۔ کوئی عمر میں بڑا، کوئی مال و دولت میں بڑا، کوئی خاندان میں سب سے بڑا، کوئی سب سے زیادہ شہرت اور مقبولیت میں بڑا،← مزید پڑھیے
اگر پاکستان میں کبھی یہ جانچنا ہو کہ ہمارا تعلیمی نظام زندہ ہے یا مردہ، تو کسی اسکول کا نتیجہ دیکھنے کی ضرورت نہیں، صرف کوچنگ سینٹرز کی تعداد گن لیجیے۔ جس ملک میں گلی گلی ٹیوشن سینٹر ہوں وہاں← مزید پڑھیے
غالب نے کہا تھا: وفا داری بشرط استواری اصل ایماں ہے مرے بت خانے میں تو کعبہ میں گاڑو برہمن کو۔ درج بالا شعر کے پہلے مصرعے میں غالب نے کہا ہے ، راسخ ایمان کی لئے وفا اور پختہ← مزید پڑھیے
زورین نظامانی صاحب کی تحریر پڑھنے کے بعد جواب میں کچھ تحاریر بھی پڑھی ہیں۔ ہمارا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم کسی ایک فقرے کو مکمل رد یا مکمل اپنا لینے میں فراٹ ہوتے جا رہے ہیں← مزید پڑھیے
کسی بھی معاشرے کی فکری سطح اور جمہوری پختگی کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں اختلافِ رائے کو کس حد تک برداشت کیا جاتا ہے، کیونکہ اختلاف ہی وہ بنیادی قدر ہے جو انسان← مزید پڑھیے
کوئی فزکس ، کوئی کیمسٹری کام نہ آئی۔سائنس سائنس کرتے مرگئے کتنے، لیکن مجال ہے انسانی احساسات کی دنیا میں تنکابھرتبدیلی بھی واقع ہوئی ہو۔ روشن خیالی کے سارے ادوار، ٹیکنالوجی کی ہر جہت، بڑی بڑی یونیورسٹیاں، اتنا بڑا اکیڈیمیا……اوربڑے← مزید پڑھیے