نگارشات    ( صفحہ نمبر 508 )

استقبال رمضان اور روایات کی بقاء۔۔نازیہ علی

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے تمام مسلمان سحر و افطار کے مختلف انتظامات اور اہتمام میں لگ جاتے ہیں یہ ماہ ِ مبارک اپنے ہمراہ بے پناہ نور اور برکات لے کر آتا ہے، مساجد سمیت←  مزید پڑھیے

حروفِ تہجی کے ذریعے اعراب کی ادائیگی۔۔حافظ صفوان محمد

اِعراب لفظ کا تلفظ ہی نہیں معنی بھی متعین کرتے ہیں۔ مثال لیجیے کہ رومن حروف میں لکھی جانے والی انگریزی میں مصوتے (Vowels) یعنی aeiou لفظ کے ہجوں کا حصہ بنتے ہیں اور لفظ کا تلفظ اور معنی طے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور انسانیت۔۔طارق اقبال ملک

کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو معاشی بدحالی کی طرف دھکیل دیا ہے اور پوری دنیا کے انسان کام کاج چھوڑ کر کر تقریباً گھروں میں قیدہو چکے ہیں۔فطری عمل ہے کہ انسان مشکل وقت میں اللّٰہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کیوں ؟۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

وطن سے محبت کے تین بڑے پہلو اسلامی، فطری، نظریاتی سامنے رکھوں گا۔ اسلامی حوالے سے ایک حدیثِ مشہور کوٹ کی جاتی ہے “حب الوطن من الایمان” اس کی سند مشہور(جس کے راوی ہر طبقے میں کم از کم تین←  مزید پڑھیے

کوئی ہمیں نکال لے جائے کوفہ کے بازارسے ۔۔۔ نسرین چیمہ

تبدیلی کا ڈھونگ ہماری زندگیوں میں بھی پر پھیلاتا ہوا نئی امنگوں کے ساتھ وارد ہوا۔ اب کی بار تو خواب کچھ زیادہ سہانے تھے۔ قوم کو روشن خوشحال پاکستان نظر آ رہا تھا۔ جہاں ‏اسلام ہو گا، جان مال عزت محفوظ ہو گی، دینی تعلیم ہو گی ، تعلیم سستی ہو گی، مسجدیں آباد ہو جائیں گی۔ عورت شرم و حیا کا پیکر ہو گی، عیاشی اور فحاشی بند ہو گی، فیصلے منصفانہ ہوں ‏گے، حقدار کو اس کا حق ملے گا، بیروزگاری ختم ہو گی، عوام کے لیے روزمرہ زندگی میں آسانیاں ہوں گی۔ ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان جیسے غریب ملک کے لیے یہ ایک پیچیدہ صورتحال ہے۔ ذرا سی غفلت سے لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ پاکستان میڈیکل←  مزید پڑھیے

سوفٹ پاور اور ارطغرل غازی ۔۔اورنگ زیب وٹو

سوفٹ پاور کی اصطلاح سب سے پہلے ایک امریکی سیاسی مفکر جوزف ناۓ نے 1980 میں متعارف کروائی اور مفادات کے حصول کے لیے فوجی قوت کے ساتھ اس سوفٹ پاور کا استعمال بھی ضروری ق رار دیا۔سوفٹ پاور کسی←  مزید پڑھیے

مفتی پوپلزئی کے چاند دیکھنے پر میری رائے۔۔۔ پرویز بزدار

رمضان  کی آمد کے موقع پر مفتی منیب الرحمان اور پوپلزئی صاحب کے درمیان مقابلہ تو کئی سالوں سے جاری ہے، مگر پچھلے سال سے ایک فواد چوہدری نامی پہلوان بھی اس اکھاڑے میں اتر چکے ہیں۔ چوہدری صاحب  کی←  مزید پڑھیے

زندگی کی مسکراہٹ ۔ زندگی (6) ۔۔وہارا امبار

قدیم یونانی فلسفیوں کا کہنا تھا کہ زندگی جادوئی شے ہے۔ یہ ارسطو کا ensoulment کا تصور تھا۔ اسی قسم کا خیال چینی فلسفے میں chi کی صورت میں تھا۔ دنیا کو سمجھنے کے طریقے میں تبدیلی آئی۔ حرکت اور←  مزید پڑھیے

محبت شیشے سی۔۔رمشا تبسم

پاؤں تک لمبے کالے فراک میں آہستہ سے چلتی ہوئی وہ کھڑکی کے پاس رُک کر چاند کو  دیکھنے لگی۔چاند کی روشنی میں اسکے چہرے پر پڑی انتظار کی لکیریں واضح تھیں۔اسکے چہرے پر بکھری زلفیں ہوا سے لہرا رہی←  مزید پڑھیے

رویت ہلال اور ہمارا حال۔۔منورحیات

چلیے تیار ہو جائیے۔۔وہی پرانا منظر دیکھنے کے لئے جو ہر سال دہرایا جاتا ہے۔ شعبان کے آخری روز چند جزوی طور پر نابینا،بمشکل اپنی موٹی عینکوں کے عدسوں سے چند فٹ دور تک دیکھ سکنے کی سکت رکھنے والے←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں کتابوں کا عالمی دن۔۔ارشد قریشی

آج  23 اپریل  کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کتاب کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں 4 مارچ کتاب کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کتابوں کے عالمی←  مزید پڑھیے

سفر تلاش حق (سلمان فارسی) ۔۔۔ منصور ندیم

میں نے ان سب باتوں کا ذکر اپنے والد سے کیا تو انہوں نے جوابا کہا کہ ہمارا مذہب ہی حق پر ہے اور تم کو کسی بھی قسم کی تشکیک کو ہر حالت میں ترک کرنا ہوگا، ورنہ تم گمراہ ہوجاو گے، تم اپنے ذہن و دل سے یہ فاسد خیالات نکال دو کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ ہمارے آباء و اجداد کسی غلط راستے پر تھے ۔ وہ ہمیشہ سے حق پر تھے اور ہم آج بھی حق کے راستے پر ہیں۔←  مزید پڑھیے

عشق اسلام اور فلاحِ انسانی۔۔رابعہ احسن

کچھ دنوں سے ایک عجیب سے فلسفے میں الجھ گئی ہوں ۔ کچھ چیزیں ایسی سامنے آئیں، جن پہ کبھی اس انداز میں سوچا نہیں ۔ ضرورت نہیں پڑی یا پھر شاید ڈائریکشن نہیں ملی کبھی اس طرح۔ ایک سوچ←  مزید پڑھیے

تیل کی قیمت منفی ہونے سے کیا مراد ہے؟۔۔دانش بیگ

موجودہ وقت میں تیل کی ڈیمانڈ بہت کم ہے جب کہ اس کی سپلائی زیادہ ہے۔ بہت سے ممالک میں تیل کی سٹوریج کپیسٹی بہت کم رہ گئی ہے۔ تیل کی تمام سٹوریجز تقریبا ً بھر چکی ہیں اور اب←  مزید پڑھیے

موبائل فون اور آج کی نئی نسل۔محمد طیب

گزشتہ دنوں ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی جو ایک ایسے عارضے میں مبتلا تھا،جو اُس کی  عمر کے لوگوں میں شاذ ہی دکھائی دیتا ہے،یہ سارا ماجرا دیکھ اور سن کر تجسس ہوا کہ جانا جائے ،اس کی کیا وجوہات←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ دو، تین سال پرانی بات ہے صائمہ کو اٹلی گئے ابھی دو مہینے ہی ہوئے تھے کہ میرے ایک دوست ذوالفقار نے مجھ سے پوچھا عاطف تم چلو گے آغا خان ہسپتال۔۔۔ سر مطاہر ایڈمٹ ہیں۔ میں نے کہا←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں تجہیز و تکفین کا مسئلہ۔۔انیس ندیم

میت کا احترام بنی آدم کو سکھلائے گئے ابتدائی اسباق میں سے ایک ہے ۔جب آدم و حوا کے ایک بیٹے نے دوسرے کو قتل کردیا تو قاتل نادم ہوکر فکر مند ہوا کہ وہ اپنے مقتول بھائی کی نعش←  مزید پڑھیے

التجا برائے تحفظ فقط انسانی جان۔۔محمد سعید

ایک فیملی سرگودھا سے کراچی کے لئے بذریعہ ملت ایکسپریس براستہ فیصل آباد جا رہی تھی۔فیصل آباد ریلوے  سٹیشن پہ لالہ موسیٰ جنکشن سے آنے والی ٹرین کو پہلے سے موجود ٹرین کے ساتھ اٹیچ کر دیا جاتا ہے۔اس فیملی←  مزید پڑھیے

تیسرا سیارہ ۔ زندگی (5) ۔۔وہاراامباکر

پچھلی نصف صدی میں خلائی مشن انسان کو چاند پر لے جا چکے ہیں، مریخ کی وادیوں میں مہم جوئی کر چکے ہیں، زہرہ کے جھلسے صحراوٗں میں جھانک چکے ہیں، مشتری میں گرنے والے دمدار ستارے کا مشاہدہ کر←  مزید پڑھیے