میرے دادا ابو اور ان کے بڑے بھائی برٹش آرمی میں تھے۔دونوں بھائیوں نے جنگ عظیم دوم میں حصّہ لیا اور جاپان میں جنگ لڑی۔چونکہ ہم اکٹھے رہتے تھے لہذا ہم جب بچپن میں ان دونوں بھائیوں کے پاس بیٹھتے← مزید پڑھیے
تقریباً سبھی کچی آبادیاں عام طور پر ایک شہر کے نواح میں شروع ہوتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہر پھیلتے ہیں اور کچی آبادیوں کو گھیر لیتے ہیں ، اور یہ کچی آبادیاں شہری علاقوں کے بیچ میں← مزید پڑھیے
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 71 افراد ہلاک اور 4788 متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 50 کی حالت تشویشناک ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے← مزید پڑھیے
پوشکن ، ہرتسن اور بیلنسکی کے بعد روس کے جس ممتاز انقلابی ادیب اور دانشور نے کئی ایک نسلوں کی ذہنی آبیاری کی ، زار شاہی کے بدترین مظالم سہے لیکن اپنے فکروفن اور محنت کار عوام سے مضبوط تعلق← مزید پڑھیے
غیر فطری و بے مثال صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے غیر فطری و بے مثال اقدامات کا کیا جانا لازم و ملزوم ہوتا ہے۔ انفرادی و اجتماعی رویے ہی قوموں کے مستقبل کی نشاندہی کیا کرتے ہیں۔ کسی بھی← مزید پڑھیے
فیسبک پر ایک پیغام بہت گردش کر رہا ہے کہ گرم پانی پینے اور بھاپ لینے سے کرونا وائرس مر جاتا ہے یہ بات بالکل غلط ہے وائرس گلے یا سانس کی نالی میں نہیں پلتا جو گرم پانی پینے← مزید پڑھیے
ایک عرصہ دراز کے بعد حضرت علامہ اعجاز فرخ صاحب کی ایک تحریرمیرے(وصی بختیار) نام ایک خط کی صورت موصول ہوئی۔ آپ تمام قارئین کی نذر کر رہا ہوں۔ عزیز از جان برخوردار سید وصی اللہ بختیاری طولعمرہ خوش رہو،← مزید پڑھیے
اُن دنوں ہم لوگ (میں، صائمہ اور صدف) تقریباً ہر دوسرے ہفتے کتابیں خریدنے کے لیے اردو بازار جاتے تھے۔ شہر میں حالات تو سازگار نہیں تھے، جنرل مشرف کے آمرانہ دور کا اختتامی مرحلہ شروع ہو چکا تھا، وکلاء← مزید پڑھیے
کالم لکھنے کیلئے بیٹھا تو سوچا کہ ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں پر لکھوں، ریسرچ کیلئے گوگل کیا تو جہاں دیگر ریسرچ پیپرز نظروں سے گزرے وہیں پاکستان میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی← مزید پڑھیے
دماغ یہ فیصلہ کیسے کرتا ہے کہ کونسا مشروب بہتر ہے؟ ہو سکتا ہے کہ کوئی سادہ لوح سائنسدان آپ کو بتائے کہ حسیات کے سگنل، جیسا کہ ذائقہ حسیات کے اعضاء سے دماغ کے اس حصے کا سفر کرتے← مزید پڑھیے
بعض کا خیال ہے کہ کرونا وائرس ایک قدرتی وبا ہے جب کہ بعض کا خیال ہے کہ یہ وائرس امریکی لیبارٹریوں سے بے احتیاطی کے باعث باہر نکل آیا۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے← مزید پڑھیے
میں اپنے کمرے میں لیٹا ہوا سامنے کی دیوار پر بنی کھڑکی کے بند شیشوں سے آتی ہوئی روشنی میں “کرونا ڈائریز” کی قسط نمبر “اٹھارہ” لکھ رہا ہوں۔ باہر تیز دھوپ ہے، گلی سے دو چار لوگوں کے بولنے← مزید پڑھیے
آج دنیا بھر میں لاکھوں میل کی سڑکوں پر لکیریں نظر آتی ہے جو گاڑی چلانے والوں کی راہنمائی کرتی ہیں۔ گاڑی کی ایجاد کے بعد کئی دہائیوں تک سڑکوں پر کسی قسم کی لکیریں نہیں ہوا کرتی تھیں۔ ٹریفک← مزید پڑھیے
ارسطو اور افلاطون دونوں جمہوریت اور فلاحی ریاست کے سب سے بڑے داعی تھے۔انہوں نے ہمیشہ جمہوریت پر لکھا اور فلاحی ریاست کے لیے اصول بنائے۔جس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔آج کے اس ترقی یافتہ دور میں← مزید پڑھیے
ہمارے دماغ میں، جو کہ خرافات کے لیے ایک پانچ ستارہ ہوٹل ہے کئی دنوں سے کھلبلی مچی ہوئی تھی۔ حالانکہ ایسا ہرگز بھی نہیں تھا کہ ہمارے تمام کام مکمل ہوچکے ہوں اور کوئی بھی کام زیرِ التوا نہیں← مزید پڑھیے
“عزم وہمت کے کوہ گراں اور عہد ساز شخصیت ،ڈاکٹر محمد لقمان سلفی رحمہ اللہ کی حیات وخدمات کامختصر سوانحی خاکہ” نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ،اما بعد اللہ تعالی کے فرمان{کل نفس ذائقۃ الموت} کی روشنی میں ہرذی روح← مزید پڑھیے
(Pistacia Integerrima)لاطینی نام ایک ذرا سی لکڑی کا جادو ہر طرح کی ڈھیٹ کھانسی کا مجرب ترین علاج وائرس کے خلاف موثر ہتھیار جہاں بہترین اینٹی بایوٹکس بھی اثر نہیں کرتی ہیں! کالی کھانسی جڑ سے ختم! ابھی پچھلے دو← مزید پڑھیے
وبائی امراض میں مذہبی نطقہء نظر سے پیش آنے والی ایک ممکنہ بحث اطباء کی جانب سے انفیکٹڈ مردوں کو جلانے یا دفنانے کی ہو سکتی ہے جس سے متعلق فقہی اندازِ فکر میں ہمیں سارس کے ایام میں علماءِ← مزید پڑھیے
ہفتہ میں ایک روز ہر مسلمان پر غسل کرنا‘ کپڑے بدلنا عطر اور تیل لگانا مستحسن ہے۔ بلکہ بعض فقہا اور محدثین کے نزدیک حدیث کے الفاظ کی بنا پر غسل واجب ہے۔ اسلام نے اس کے لئے جمعہ کا← مزید پڑھیے
کورونا کی وبانے مضرِصحت اثرات کے ساتھ جہاں ہماری بہت سی غلطیوں اور غلط فہمیوں کی نشاندہی اور تصحیح کی ہے وہاں قصائی اور مسیحائی کے فرق کو بھی واضح کر دیا۔۔ کل تک جو ہاتھ ڈاکٹرکے گریبان پکڑتے تھے،← مزید پڑھیے