نگارشات    ( صفحہ نمبر 534 )

شکریہ جناح۔۔محمد فہد صدیقی

میں محمد علی جناح کے پاکستان میں بیٹھ کر اشوک نگر دلی کی اس مسجد کو دیکھ رہا ہوں جس کے مینار پر کوئی بلوائی سرخ جھنڈا لہرا رہا ہے ۔شہر میں چاروں طرف سے آگ کے شعلے بھی بلند←  مزید پڑھیے

عرب دنیا کی پہلی فیمنسٹ ( ھدی الشعراوی)۔۔منصور ندیم

عرب اسلامی ممالک کی تحریک آزادی نسواں کا آغاز مصر کے معروف ادیب اور سماجی مصلح اور پیشے کے اعتبار سے جج  قاسم آمین کے  افکار سے ہوا ، مگر اسی تحریک ِآزادی نسواں کے افکار و نظریات کی توسیع←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی ۔۔۔ معاذ بن محمود

“میرا جسم میری مرضی” ایک نعرہ ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اس کی تشریح “میرے جسم کو میری مرضی کے بغیر نہیں چھوا جاسکتا” لے رہے ہوں جبکہ مقابل فرد اسے “میری مرضی میں جسے چاہوں چھونے کا حق دوں” سمجھ رہا ہو۔ جس جانب ہم چل رہے ہیں وہ دن بھی آ ہی جانا ہے بلکہ شاید آ ہی چکا ہے۔ آج کل کتنا مشکل رہ گیا ہے اپنے جسم کو اپنی مرضی کے فرد کے آگے دان کر دینا؟ ←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی: گناہ اور جرم میں فرق کیجیے۔۔حافظ صفوان محمد

گناہ اور جرم میں بنیادی فرق ہے۔ گناہ وہ عمل ہے جو انسان کی اپنی ذات تک رہے یعنی گناہ ایک انسان کا مسئلہ ہے۔ جب کوئی عمل دوسروں کی ذات پہ اثر انداز ہونے لگے تو یہ جرم بن←  مزید پڑھیے

گونگا کھسرا(محبت کھرک ہے سے اقتباس)۔۔سلیم مرزا

ان دنوں اتنی چھان پھٹک نہ تھی، گلاب تتلی کے چھو جانے کے تصور سے ہی سالوں مہکے مہکے مرجھا جاتے تھے، صرف لڑکی ہونا ہی “فوبی کیٹس “ہونے کے برابر تھا ۔ اب تو فیس بک پہ پروفائل دیکھیں←  مزید پڑھیے

ماروی سرمد اور خلیل الرحمٰن قمر نے مباحثہ کیا؟۔۔سیّد شاہد عباس

خواتین کے ساتھ بدتمیزی ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہے لیکن تصویر کا دوسرا رخ ملاحظہ کرنا کیا ہم چھوڑ چکے ہیں؟ بات شروع کرنے سے قبل انتہائی ادب کے ساتھ ایک شخص کہتا ہے کہ آپ کی بات میں←  مزید پڑھیے

ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب۔۔صائمہ بخاری

مرد محض عورت کے جسم سے محبت کرتا ہے یہ بات پتھر پر لکیر ہے, اسے جب بھی کوئی بہتر اپورچیونیٹی یا چوائس ملی وہ آگے موو کر گیا۔ بانو آپا نے کہا تھا کہ مرد دریافت کا پرندہ ہے←  مزید پڑھیے

شو کمار بٹالوی بطور فیمنسٹ ۔۔حسنین چوہدری

شو کمار سے زیادہ فیمینسٹ آواز پنجاب کے خطے میں اور کوئی دکھائی نہیں دیتی۔۔وارث شاہ نے “ہیر” میں ہیر کو بطور مزاحمت کا استعارہ پیش کیا ہے۔قصے کا نام ” ہیر” ہی اس بات کو واضح کررہا ہے۔ شو←  مزید پڑھیے

مرد مجاہد کی للکار سے لرز جاتا ہے زمانہ۔۔۔وقار اسلم

ایک درویش شخصیت ایک خرقہ پوش جو خود کو آنحضرت   علیہ صلوۃ والسلام کا چوکیدار کہہ کر پکارتے ہیں ،وہ ڈٹ جاتے ہیں، انہیں آخروی معاملات کی فکر لاحق رہتی ہے ،وہ دنیاوی متاع و حوص سے مبرا ہیں←  مزید پڑھیے

اب عورت ہو گی آزاد۔۔ ثنا صدیق

اس دنیا میں اللہ پاک نے انسان کی بقا اور تحفظ کے لیے مرد اور عورت کے نام سے دو  اجناس پیدا کیں اور ہر جنس کو دوسری جنس کی طلب کا تقاضا رکھا گیا، حقیقت میں تو دونوں کی←  مزید پڑھیے

عرب دنیا کا پہلا فیمنسٹ : قاسم امین ۔۔۔ منصور ندیم

قاسم امین (1863ء تا 1878ء) مسلمانوں کی تاریخ کا پہلا شخص تھا، جس نے پردے کے خلاف مہم چلائی قاسم امین کرد نزاد تھے، منصب کے اعتبار سے جج تھے، عرب دنیا میں جدیدیت کے بانی شیخ محمد عبدہ کے شاگرد تھے، زندگی کے ایام قاہرہ میں گزارنے والے قاسم امین فرانسیسی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ان کا ربط و ضبط عیسائی مشنریوں سے بھی رہا، انہیں وہیں سے یہ تحریک ملی کہ اسلام میں پردہ، کثرت ازدواج، اور طلاق جیسے موضوعات نے اسلام کی بنیادی اساس و مسلمانوں کو کمزور اور انہیں ترقی سے محروم کررکھا ہے ۔←  مزید پڑھیے

بٹوارہ اور مسلمانوں کی تقسیم،اِک مطالعہ۔۔۔نوید شریف

کہا جاتا ہے مسلم لیگ نے پاکستان بنا کر برصغیر کے آدھے مسلمانوں کو پیچھے ہندوستان میں چھوڑ دیا ۔ یہ بات اعداد و شمار اور سیاسی تاریخی کے حساب سے بالکل جھوٹ ہے ۔ سب سے پہلے بات کرتے←  مزید پڑھیے

امریکہ طالبان معاہدہ یا شاخِ نازک پہ آشیانہ؟۔۔سلطان محمود

کچھ لوگ امریکہ طالبان معاہدے کو نا صرف امن کی ضمانت قرار دے رہے ہیں بلکہ اس پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کے لئے نوبیل پرائز کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں (جبکہ نوبیل پرائز سے انکی واقفیت کا یہ←  مزید پڑھیے

انسان کی کتاب ۔ 23 جلدوں میں ۔ جین (19) ۔۔وہارا امباکر

انسان کے بنانے کی ترکیب اس کے جینوم میں لکھی ہے۔ اس کو ہیومن جینوم پراجیکٹ نے پڑھا۔ اس کتاب میں سے چند چیدہ چیدہ باتیں۔ اس میں 3,088,286,401 حروف ہیں (چند ایک آگے پیچھے کر لیں)۔ اگر اس کو←  مزید پڑھیے

یہ قوم کب سدھرے گی۔۔ عاشق علی بخاری

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر پوری دنیا میں تہلکہ مچائے ہوئے ہے، خوف و ہراس کی عجیب و غریب کیفیت بنی ہوئی ہے، حکومتیں، عوام ہر ایک فکرمند و پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدبیریں←  مزید پڑھیے

مال و دولت ہی مقدم ہے۔۔مرزا مدثر نواز

وہ پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں ،جن کا آبائی گھر ایک مہنگے ترین علاقے میں واقع ہے۔ ان کے والد نے اپنی زندگی میں ہی سب سے کہا کہ میرے لیے تمام اولاد برابر ہے اور میں کسی کی←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عورت مارچ کب ناگزیر ہو جاتا ہے؟ ۔۔نورالعلمہ حسن

کیا آپ جانتے ہیں ،عورت مارچ کب ناگزیر  ہوجاتا ہے؟ ١۔ جب دین کی سمجھ رکھنے والی عورتیں بھی وراثت میں بیٹیوں کا حصہ نہ ملنے پر اپنے گھر، خاندان اور معاشرے میں آواز نہیں اٹھاتیں. جب وہ اپنی بہوؤں←  مزید پڑھیے

واہ عالیجاہ واہ۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

عزت ما ٓب  صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف  علوی صاحب کا،  امت مسلمہ  کے غم اور انسانیت  کی تڑپ لئے ہوئے ٹویٹر پر ایک بیان نظر سے گزرا۔آنجناب دہلی کے حالیہ فسادات کو بربریت  قرار دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

اِک خواب کی تکمیل کے بعد۔۔ ڈاکٹر محمد شافع صابر

یقین کامل اور اُمیدِ  پیہم انسانی زندگی میں سانس کی مانند ناگزیر ہیں، وہ خواب جو انسان کی نیندیں اڑائے دیتے ہیں، آس اور امید کے بغیر گونگے بہرے سے ہو جاتے ہیں،ان میں اتنی سکت ہی نہیں دو قدم←  مزید پڑھیے

پاکستانی اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارسس۔۔اعظم معراج

ڈان اخبار کی خبر کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے علانیہ کے مطابق تعمیرات پر لگی پابندی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ جو کہ ایک خوش آئند خبر ہے۔امید ہے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بابوں نے اسلام آبادی بڑوں کے←  مزید پڑھیے