نگارشات    ( صفحہ نمبر 587 )

بیٹیوں کا جائیداد میں حصہ۔۔۔مہر نوید/اختصاریہ

پچھلے کچھ دنوں سے ایسی پوسٹ اور ویڈیوز دیکھنے میں آئی ہیں، جن میں لڑکیوں کو جائیداد میں حصہ نہ ملنے کی مذمت کی گئی تھی۔اس موضوع پر اسلامی تعلیمات کا بھی حوالہ دیا جاتا ہے جن میں واضح طور ←  مزید پڑھیے

میرے پشتون ولی کے زندہ کردار۔۔۔عارف خٹک

ایک کرنل صاحب ہوا کرتے تھے۔ کرنل حبیب اللہ منڈوہ لتمبر کے رہنے والے تھے۔ انتہائی سادہ مزاج کے انسان تھے۔ ایک بار بنوں سے ایمرجنسی میں کوہاٹ جانا ہوا تو رستے میں ان کا گاؤں پڑ رہا تھا۔ سو←  مزید پڑھیے

انت۔۔۔اسرار احمد

میں ایک نظر میں ہی اسے پہچان گیا تھا۔۔حالانکہ میں نے اسے کئی برس بعد دیکھا تھا اور اسکے حلیے میں بھی کافی تبدیلیاں آچکی  تھی۔بڑھی ہوئی داڑھی،خمیدہ کمر،نحیف و نزار ایسا کہ جیسے صدیوں سے بیمار ہو۔کسی دوسری جگہ←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا” کا تیسرا افسانہ “آخری خط”۔۔۔۔رمشا تبسم

ماں مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔کیا بھائی کو واقعی آج بھارتی فوج پھانسی دیدے گی؟ماں ہم سب بھائی کے لئے کچھ نہیں کریں گے کیا؟ اریشہ نے ماں کی گود میں سر رکھے لیٹے ہوئے بجھی آواز میں کہا.←  مزید پڑھیے

بندر اور درجہ چہارم۔۔۔جواد بشیر

جنگل میں آگ لگی اور بندر نے اُسے بجھانے کے لیے ایک سے دوسرے درخت تک بھاگ دوڑ شروع کردی،جس سے ماسوائے تھکن کے کچھ حاصل نہ ہُوا۔۔۔ یہ کہانی ہم نے بہت بار سُنی ہے۔۔ نقطہ نمبر ۱۔اس کہانی←  مزید پڑھیے

دھرنا سیاست، خسارے کاسودا۔۔۔محمد حسین کھرل

میرا سیاسی تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں۔لیکن آج آپ جے یو آئی کے کسی کارکن کو نہیں بلکہ اک عام پاکستانی کو پڑھ رہے ہیں۔ ضروری نہیں کہ تمام سیاسی کارکن بالائی نظم کے ہر حکم پر آمنا و صدقناکہنے←  مزید پڑھیے

لٹکتا لنگر۔۔۔علی اختر

راقم نے اردو پڑھنا دوسری جماعت ہی میں سیکھ لیا تھا ۔ اب اس زمانے میں موبائلز، ٹیبل یا کیبل وغیرہ تو ہوتے نہیں تھے سو بچوں کو ٹائم پاس کے لیے کہانیوں کی کتابیں یا بچوں کے رسالے وغیرہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل اور پاکستانی فیمنزم کا بیانیہ۔۔۔انور بلوچ

میں فیمینزم کے خلاف نہیں بلکہ کوشش کی ہے کہ ہر فورم پر فیمینزم اور فیمینسٹس کو جتنا ہو سکے، سپورٹ کیا جائے تاکہ پدرشاہی عورت کے وجود، عورت کی سیاسی و سماجی، تعلیمی اور دیگر حقوق کو تسلیم کریں←  مزید پڑھیے

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے متقی اورمشہورولی اللہ گزرے ہیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ طریقت کے بہادر،شریعت کے کان،ایک بلندہمت اورقابل قدربزرگ تھے۔اہل زمانہ میں آپ کی قدرومنزلت بہت تھی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی پرہیزگاری کایہ←  مزید پڑھیے

اقبال ، فلسفہ اور سائنس—- پرویز ہود بھائی

(حلقۂِ اربابِ ذوق اسلام آباد میں علامہ اقبال پر پرویز ہود بھائی کے لیکچر کا مکمل متن- بشکریہ محترم کاشف سندھو) میں بات یہاں سے شروع کرتا ہوں کہ ہم سب فخر کرتے ہیں کہ ہم بت شکن ہیں۔ ایک←  مزید پڑھیے

میری کہانی تنہائیوں کی زبانی۔۔۔۔عابد آفریدی

دو ہزار گیارہ کا سال وہ سال تھا جب کراچی کے حالات کسی جنگل سے بھی بدتر تھے، لیاری گینگ وار ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آپس میں ایک دوسرے کا خون پانی کی طرح بہارہے←  مزید پڑھیے

اپنے گھر میں شکست ۔۔۔محمد احمد

سندھ کے سیاسی پس منظر کو اگر ہم دو لفظوں میں بیان کریں تو بس اتنا کہنا کافی ہوگا یہاں وڈیروں کا راج ہے۔ عوام کو کبھی اپنی مرضی کے مطابق ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذوالفقار علی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا انقلابی جاگیردار۔۔۔۔آصف جیلانی

یہ 1953 کے آخری دنو ں کی بات ہے۔ رات گئے امروز کراچی کے دفتر میں ٹیلی پرنٹر کی گڑگڑاہٹ میں ایڈیٹر قاضی ابرار اداریہ لکھ رہے تھے۔ نیوز ایڈیٹر ہارون سعد ٹیلی پرنٹر کی خبریں چھانٹ رہے تھے۔ ان←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور عقیدہِ آواگون۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

آواگون یعنی روح کا ایک جسم کو چھوڑ کر دوسرے جسم میں داخل ہونا ہندو مذہب کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے ـ یہ عقیدہ البتہ صرف ہندوؤں سے متعلق نہیں ہے ـ قدیم انسانی تہذیبوں کے علما کے←  مزید پڑھیے

پیمرا بتائے،یہ بڑے چینل ہمیں آخر کہاں لے کے جا رہے ہیں۔۔۔۔ابو سعید

گزشتہ چند ہفتوں میں دو بڑے سانحات دو بڑے چینلوں کی  سکرین پہ رونما ہوئے،لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ نہ تو کسی اہلِ قلم و اہلِ فکر و نظر کے کان پہ جوں رینگی اور نہ ہی کسی←  مزید پڑھیے

مسالک کی بنیاد پہ ملکی آبادی کا ایک تحقیقی جائزہ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

شماریاتی ماہرین اور دیگر اہل علم کا ان سرکاری اعداد و شمار پہ مجموعی اتفاق ہے کے الحمدللہ وطن عزیز کی تقریباً چھیانوے فیصد آبادی مسلمانوں پہ مشتمل ہے اور اقلیتی مذاہب کے ماننے والوں کی تعداد 4 فیصد سے←  مزید پڑھیے

اور سرفراز کے خلاف سازش کامیاب ہوگئیں۔۔۔سلمان نسیم شاد

ایک سال سے زائد عرصے سے جاری سازشیں آخر کار کامیاب ہوگئیں۔ دنیائے کرکٹ میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کو نمبر ایک پر پہنچانے والے فائٹر کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا گیا۔ باخبر←  مزید پڑھیے

ریاست یا سوتیلی ماں ۔۔۔ایم اے صبور ملک

کسی سیاسی یا مذہبی نظریے پر قائم کسی گروہ یا ملت کا ایک منظم گروہ جس کے قبضے میں مستقل و متعین علاقہ ہو ریاست کہلاتی ہے،یہ ریاست کی مختصر ترین تعریف ہے،ایک ریاست میں شامل مختلف اکائیاں جو ایک←  مزید پڑھیے

بلوچستان خاموش ہے، مگر اندھا نہیں۔۔۔۔شوہاز بلوچ

جب اور جہاں بھی ظلم، جبر اور طاقت کا راج ہو وہاں انقلاب کا برپا ہونا اور تبدیلی کا رونما ہونا لازمی امر بن جاتے ہیں۔ آج دنیا کے مختلف ملکوں میں عوامی قومی اور طبقاتی جنگیں کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

سفید پوش کی مدد سے کیا مراد ہے؟۔۔۔حافظ محمد زبیر

قرآن مجید میں سورۃ البقرۃ کی آیت 273 میں ایسے لوگوں پر زکوۃ اور صدقہ کی رقم خرچ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے جو ضرورت مند ہوں لیکن اپنی غیرت کی وجہ سے لوگوں سے لگ لپٹ کر سوال←  مزید پڑھیے