موت ۔۔۔ بلاشبہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور انسانی تعلقات کی سب سے بڑی حقیقت ان کی نازکی، کمزوری اور ناپائیداری ہے۔ انسانی رشتوں پہ غور کرتی ہوں تو عجیب سا احساس ہوتا ہے کیونکہ انسانی رشتے← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ انسانی نیت کی حدود قانون سے وسیع تر ہوتی ہے جو بڑے بڑے تکنیکی حربے تلاش لیتی ہے۔ مجھے قانون کی پریکٹس کرتے ایک سال گزر چکا ہے اور ابھی تک ایسی ایک بھی ایف آئی← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے اوائل میں عالمی منظر نامے پر مزدور اور پسماندہ طبقات جہاں اپنے حقوق کے حصول کی خاطر نبرد آزما نظر آتے ہیں تووہیں خواتین بھی اپنے حقوق کے لیے صدائے احتجاج بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہی← مزید پڑھیے
بھارتی حکومت نے اپنی ایک آئینی ترمیم کے ذریعے کشمیر کے اس حصے کی منفرد آئینی حیثیت کا خاتمہ کر دیا ہے ، جس پر وہ گزشتہ 72 سالوں سے قابض ہے – بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی← مزید پڑھیے
عزیزان محترم، ہمیں یہ حکایت شیئر کرنے میں تذبذب تھا،پھر ارادہ کر ہی لیا، کہ دو بڑے لیڈر ایک ایک عاشی کے لئے خوار ہو رہے ہیں،اور ایک یہ ہماری کہانی کے ہیرو ہیں،کہانی پڑھ کے آپ کا دل کرے← مزید پڑھیے
سب سے پہلے شارٹ کورسز کے بارے میں بتاتا چلوں ان کی اہمیت وافادیت کتنی ہے،میری رائے یہ ہے کہ یہ شارٹ کورسز صرف ان ساتھیوں کے لیے فائدہ مند ہیں جو پہلے سے اس فن اور موضوع سے شُد← مزید پڑھیے
کیا ہم ایک لمحے کے لئے اُ س انسان کی کیفیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں جس کی رگِ جاں یعنی شہ رگ اسکے دشمن کے قبضے میں ہو اور وہ زندہ بھی رہے؟یقیناً ہر چند لمحوں بعد جب اس← مزید پڑھیے
آج کل مجھے اٹل بہاری واجپائی بہت یاد آتے ہیں۔ نسلی اعتبار سے مرحوم واجپائی بھی ہندو تھے اور ان کا سیاسی تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) سے تھا ۔ وہ بہت کم مدت کیلئے دومرتبہ ہندوستان← مزید پڑھیے
ہجر کا کالا کوّا آنکھوں میں ڈیرا ڈال کر بیٹھ چکا ہے۔پلک جھپکتی ہوں تو وہ چیختا ہے۔۔اسکی کائیں کائیں تیز ہو جاتی ہیں۔اسکی آواز بند کرنے کو میں میری پلکیں کھلی رکھے ہوئے ہوں۔اب ان آنکھوں میں نہ نیند← مزید پڑھیے
رب کائنات نے اپنے کلام ” قرآن پاک” میں جہاں دیگر چیزوں کی قسمیں کھائیں ہے, وہاں ایک “قلم” کی بھی قسم کھائی۔ قلم کو اللہ تعالی نے انسانی ذہن کے بند دریچوں کے کھولنے کا ایک ذریعہ بنایا ہے← مزید پڑھیے
چاچی زیب الہی ہماری سگی چاچی نہیں تھیں، سچ پوچھیں تو ان سے کوئی خونی رشتہ تو تھا ہی نہیں مگر انہوں نے خون کے سگے رشتوں سے بڑھ کر ہم لوگوں سے پیار نبھایا۔ وہ ابا کے کولیگ جناب← مزید پڑھیے
جموں اور وادی میں پھیلی حالیہ بے چینی کی وجہ عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد انڈیا کے جارحانہ اقدامات ہیں۔لیکن اگر باریک بینی سے موجودہ حالات کا جائزہ لیا← مزید پڑھیے
ہر دور میں تصویر کی اپنی اہمیت رہی ہے، ویڈیو کیمرہ اور جدید ٹیکنالوجی آنے کے بعد اس کی اہمیت اور افادیت اور بھی بڑھ گئی ہے،کیونکہ اخبار اور سوشل میڈیا پر بھی یہی تصاویر لگتی ہیں اور انہیں تصاویر← مزید پڑھیے
بقول نقوی صاحب ! “اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے” حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور ،مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔الفاظ ہیں کہ ذہن کے← مزید پڑھیے
ہندوستان کا بٹوارہ ہوا تو مسلمانوں نے کچھ سہانے خواب دیکھے۔ سوچا الگ دیس بنائیں گے وہاں آزاد رہیں گے، اپنی مرضی سے گائے کاٹا کریں گے، سنڈاس بنایا کریں گے۔ ہر وہ مسلمان جو ایسی آس لگائے بیٹھا تھا،← مزید پڑھیے
ہم پاکستانی ہر چیز میں ایک خاص مزاج اور ذوق رکھتے ہیں۔ ہمارا ہر خوشی منانے کا ایک منفرد انداز ہے۔ ہمارا ہر تہوار ایک خاص رنگ لئے ہوتا ہے۔ ہم نے اپنے شوخ مزاج کے مطابق ہر خوشی اور← مزید پڑھیے
السلام علیکم چاچا۔ وعلیکم السلام پتر کیسے ہو؟ الحمد اللہ چاچا آپ سناؤ۔ اور کیا ہورہا ہے۔ بس پتر شکر ہے۔ ہونا کیا ہے۔ 11 بج گئے ہیں دودھ کے ٹرک کا انتظار کررہا ہوں۔ نہ جانے کمبخت کہاں رہ← مزید پڑھیے
بجلی کی بندش کے دوران ہمارے گھروں میں اکثریت اپنے اپنے کمروں سے نکل کر صحن میں بیٹھ جاتی ہیں ۔ٹی وی کمپیوٹرز بند ہوجاتے ہیں تو ماحول میں عجیب سا سکون عود کر آتا ہے۔ ایسی ہی وہ شام← مزید پڑھیے
ملتانی چکوالی پوٹھوہاری، ماجھی، جھنگوچی، ڈیرہ والی تےریاستی سنے پنجابی زبان دیاں سب ماں بولیاں نو اونھاں دے علاقیاں وچ مُڈھلی تعلیم دا حصہ بنایا جائے تے پنجویں توں میٹرک تائیں پوری پنجابی زبان پڑھائی جائے۔ مُڈھلی تعلیم واسطے مرکزی← مزید پڑھیے
امریکہ: ساری دنیا کو لبرل لولی پاپ بانٹ کے اپنے ملکی معاملات میں قومیت پرستی کا بطور ہتھیار استعمال ( حالیہ مثال چائنہ کے ساتھ ٹریڈوار اور اس تجارتی جنگ سے پوری دنیا کی مارکیٹس میں اتھل پتھل مچاتے وقت← مزید پڑھیے