کانٹوں بھری قربت،ہیج ہاگ کا مخمصہ اور شوپنہار کا فلسفہ/توقیر بُھملہ
سرد ہوا جب غار کے اندر سرایت کرتی ہے، جب یخ بستہ رات کی ٹھنڈ جسم کے ساتھ روح کو بھی چیرنے لگتی ہے، تو دو ہیج ہاگ (خارپشت) ایک دوسرے کی طرف بڑھتے ہیں۔ وہ جینا چاہتے ہیں، وہ← مزید پڑھیے
