یہ بازار ہے یہاں ہر جنس بکتی ہے۔ بھانت بھانت کے کاروباری لوگ طرح طرح کی دکانیں کھولے اپنا مال سجائے بیٹھے ہوتے ہیں۔ بعض اجناس کے بازار مخصوص ہوتے ہیں۔ غلہ منڈی، فروٹ منڈی یا سبزی منڈی اپنے ناموں← مزید پڑھیے
ہم سب جانتے ہیں کہ آرٹ ایک تجربہ ہے اور ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ یہ تجربہ عملی طور پہ محسوس کرے تاکہ وہ اس عمل سے کچھ حاصل کر سکے ، متاثر ہو سکے اور کر سکے۔ ایک← مزید پڑھیے
سبھی چراغ میری تاریکیوں سے واقف تھے، شب کٹی کہ بجھا دیئے میں نے۔ نورالامین محسوسات جب تک ساتھ دیں زندگی کا احساس جاگزیں رہتا ہے، ورنہ تو ایک پل اور صدیوں میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ← مزید پڑھیے
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم بغیر کسی جبر و لالچ کے صرف اور صرف کچھ لوگوں کی دی ہوئی ترغیب اور دیکھا دیکھی خود کو کینسر سمیت گلے کی بیماریوں (thyroid)، ہیپاٹائیٹس سمیت جگر کے امراض کا شکار کر← مزید پڑھیے
زمانہ قدیم میں بھی بارشوں کو نعمت سمجھا جاتا تھا۔مگر بیجا بارشیں لوگوں کے لئے زحمت کا باعث بھی بن جاتی تھیں۔دنیا میں دیگر مخلوقات کی نسبت انسان کو’اشرف‘ کا درجہ دیا گیا۔ اوربنی نوع انسان نے واقعی اپنے اشرف← مزید پڑھیے
آج سے تقریباً 125 سال پہلے جاپان کے شہر” واکایاما” کے ایک لینڈ لارڈ کے گھر ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام” کنوسکے” رکھا گیا۔ اس بچے کا باپ لوکل اسمبلی کا ممبر بھی تھا اور ایک عرصے سے← مزید پڑھیے
فالواپ! میرے ایک دوست ہیں جو بنک سے سینئر وائس پریزیڈنٹ ریٹائر ہوئے ہیں، یہ اُن کی کہانی ہے، میرے یہ دوست بُہت پڑھے لکھے ہیں اور ان کی پوری زندگی ایمانداری اور ڈسپلن سے گزری ہے۔ کہانی کُچھ یوں← مزید پڑھیے
راستے اکثر “راستہ” ہو کر بھی راستے میں ہی “راستہ” ڈھونڈنے والوں کو بھٹکا دیتے ہیں۔”راستہ” تو اصل میں راستے کو خود کا “راستہ” بھی نہیں دیتا۔راستے کو بھی کہاں معلوم ہوتا ہے کہ وہ کہاں سے شروع ہوتا ہے۔۔۔← مزید پڑھیے
30 جولائی 1933 کو امرتسر کے ایک سینما میں ہندوستانی فلم “حُورحرم”” نمائش کے لیے پیش کی گئی.. اس فلم کے ایک سین میں مسلمان بادشاہ کے دربار میں ایک نیم برہنہ لڑکی کا رقص شامل تھا اور بادشاہ کا← مزید پڑھیے
تھل کی کڑاھی : تھل ہوٹل واپس پہنچنے پر سب ہی اپنے اپنے بستر پر ڈھیر ہو گئے ، ہلکی ہلکی بھوک بھی لگ رہی تھی ، کمرے میں جگہ کم تھی اور وضو کا بھی مسئلہ تھا اس لئے← مزید پڑھیے
محمد رفیع کی آواز میں ’’بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے‘‘ کو بالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مقبول گیت قراردیا گیا تھا۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی کرائی گئی ووٹنگ میں سامعین نے اس گیت← مزید پڑھیے
وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب آپکو امریکہ کا کامیاب دورہ اور خاص کر واشنگٹن میں ارینا کا کامیاب ترین سیاسی عوامی جلسہ بہت بہت مبارک ہو، آپ بھی خوش ہیں اور آپ کے وزیر مشیر اور درباری بھی← مزید پڑھیے
تاریخ کی کتابوں میں کبھی پڑھا تھا۔۔افغانستان ایک ایسی سرزمین ہے جس نے کبھی کسی دوسرے کا تسلط برداشت نہیں کیا اور اس کی جغرافیائی ساخت اتنی عجیب و غریب ہے کہ وہ خود افغانیوں کو بھی سمجھ نہیں آ← مزید پڑھیے
آج کل ہماری دفتری و نجی زندگی ایسی ہوگئی ہے کہ شب وروز، کمپیوٹر سے ہم نشینی رہتی ہے-اسکے باوجود،میری نسل کے لوگوں کوجدید ٹیکنالوجی سے ایک غیرمحسوس سی اجنبیت اور بیگانگی ہے-لہذا، موبائل یا کمپیوٹر،اٹھکیلیاں کرنے لگے تو اپنے← مزید پڑھیے
رات ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا،میں اپنے گھر میں بیٹھا لکھ رہا تھاکہ بیرونی دروازے کی گھنٹی بجی،میں نے گھر کے کپڑے پہنے ہوئے تھے،میرے گھر میں کوئی چوکیدار یا گارڈ نہیں ہے،گھنٹی کی آواز سن کر میں باہر← مزید پڑھیے
مجھے آج بھی 1970 کے الیکشن یاد ہیں، میرے والد صاحب مرحوم جو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفسر تھے، کی پوسٹنگ ڈیرہ غازی خان میں تھی، شاید دسمبر کا مہینہ تھا، ہم تینوں بھائی والد صاحب کے پاس ڈیرہ غازی خان← مزید پڑھیے
دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایک عجیب بات کہی ہے جس پر پاکستان کے میڈیا میں زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ عمران خان صاحب نے فرمایا ہے کہ پاکستان اپنا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کو تیار ہے← مزید پڑھیے
جمہوریت کے حوالے سے اس قدر تفصیلات کا حاصل یہ ہے کہ پلورل ازم یا تکثیریت ، اور سیکولر ازم بھی اسی کے ساتھ جڑی ہوئی چیزیں ہیں ۔ سیکولر ازم کا حاصل یہ ہے کہ مذہب کی بنیاد پر← مزید پڑھیے
بنکاک تھائی لینڈ میں ہے اور تھائی لینڈ ایشیاء میں ہے۔ بچپن سے لے کر آج تک سُنتے آئے تھےکہ بنکاک عیاشیوں کا اڈہ ہے۔ لہٰذا جوانی تک پُہنچتے پُہنچتے ماسکو، فِن لینڈ، پولینڈ، اٹلی، یوکرائن، ڈنمارک، ترکی، ایران، ارمینیا،← مزید پڑھیے
اس روایت کا ایک حصہ یہ ہے۔ بطور آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں اضافہ کروانا یا یہ اضافہ حاصل کرنا۔ اس روایت کا آغاز جنرل ایوب خان نے کیا۔ جنرل ایوب کو 1951 میں بطور آرمی چیف تعینات کیا← مزید پڑھیے