نگارشات    ( صفحہ نمبر 63 )

ادب کا جوہر ایک جستجو/ علی عبداللہ

ادب محض الفاظ کی ترتیب نہیں، نہ ہی یہ کسی خاص ہیئت، اسلوب یا صنف میں مقید ایک فنّی مہارت ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ہر خوش بیان مقرر، ہر نکتہ سنج فلسفی، اور ہر ماہر قصہ گو ادیب کہلاتا،←  مزید پڑھیے

 رمضان کا پیغام- غیر ضروری بوجھ سے نجات /محمدثاقب

دنیا کا سب سے مشہور کوہ پیما،رائن ہولڈ اینڈریس میسنر (Reinhold Andreas Messner) جس کا تعلق اٹلی سے ہے۔ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اس شخص کی کوہ پیمائی کی داستانیں انسانی عقل کو حیران کر دیتی ہیں۔ میسنر نے بغیر آکسیجن←  مزید پڑھیے

شیکسپیئر کی چڑیلوں کا میکبتھ سے خطاب/محمد عامر حسینی

ایک نہایت دلچسپ اور تیز و طرار طنزیہ تجزیہ، جو زیلینسکی-ٹرمپ کہانی کے حالیہ واقعات پر ولادیمیر گولسٹین نے قلم بند کیا ہے۔ میں یہاں اس کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ اصل متن آپ ان کے فیس بک←  مزید پڑھیے

رمضان اور نئے پرانے نمازی/ زید محسن

الحمد للّہ ، ماہِ رمضان کے ساتھ مساجد کی رونقیں لوٹ آئی ہیں ، چہار سو موسمِ بہار کی خوشبو پھیل رہی ہے ، نئے پرانے چہرے ایک بار پھر مسجدوں میں نظر آ رہے ہیں۔ اس موقع پر سب←  مزید پڑھیے

روزہ؛ حقوق العباد پہلے/راؤ کامران علی

اگر آپ روزہ اس لیے رکھ رہے ہیں کہ اس کا آپ کو آخرت میں ثواب ہوگا اور آپ کے گناہ دھل جائیں گے، تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی نیک تمناؤں←  مزید پڑھیے

رمضان: اطاعت یا انحراف؟ -کامریڈ فاروق بلوچ

دنیا ہمیشہ سے دو متضاد اصولوں پر چلتی آئی ہے—حاکم اور محکوم، غالب اور مغلوب، مالک اور مزدور۔ ہر تہذیب میں عبادات کی رسمیں رہی ہیں، اور ہر معیشت نے ان عبادات کو اپنے مفادات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

“ویاگرا” کا جنسی تسکین سے تعلق،حقیقت یا محض سراب ؟-عبدالستار

سیانے کہتے ہیں کہ ٹائمنگ سے زیادہ “مینٹل اسٹیمنا” یعنی ذہنی صلاحیت یا سکت زیادہ اہم ہوتی ہے ، شکست یا ناکامی کا فزیکلی کوئی وجود نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک طرح کی ذہنی حالت یا کیفیت ہوتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

کراچی میں منشیات، خاموش نسل کشی یا بے بسی کا نوحہ?- قادر خان یوسف زئی

کراچی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا لیکن اب رات کے تاریک سائے گہرے ہو رہے ہیں ، ساحل کی ہوائیں گرم اور بوجھل لیکن کیفے کھچا کھچ بھرے ہیں، کہیں پوش علاقوں میں مہنگی گاڑیوں میں نوجوان قہقہے لگا رہے←  مزید پڑھیے

متوازن زندگی ، با مقصد حیات /زید محسن حفید سلطان

زندگی کا ایک بڑا فن جانتے ہیں کیا ہے؟ زندگی کو متوازن رکھنا ، حیاتی کو ایک ڈگر پر لے کر چلنا۔۔۔۔اور یہ گُر زندگی آپ کو خود سکھاتی ہے ، بس آپ نے ذرا آنکھیں کھول کر چلنا ہوتا←  مزید پڑھیے

نیا نام کیا رکھیں ؟-ضیغم قدیر

کچھ دن پہلے ایک دعوی کیا گیا کہ پاکستان نے اگر بھارت کو پیچھے نا چھوڑا تو شہباز شریف اپنا نام تبدیل کروا لیں گے۔ مجھے چونکہ حساب کتاب پسند ہے تو میں نے سوچا کیوں نا حساب کیا جائے←  مزید پڑھیے

کرپشن اور بدعنوانی /حسنین نثار

پاکستان میں کرپشن اور بدعنوانی ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف معیشت کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کو بھی غصب کر رہا ہے۔ یہ ایک ایسا زہر ہے جو ہماری ترقی کی راہ میں←  مزید پڑھیے

رمضان: ایک مہینہ جو زندگی بدل سکتا ہے/ نصیب باچا یوسفزئی

کبھی سوچا ہے کہ ایک مہینہ کیسے کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے؟ ایک ایسی مدت جو جسم کو طاقت، ذہن کو وسعت، روح کو روشنی، اور دل کو سکون دے۔ ایک ایسا مہینہ جس میں وقت کی رفتار←  مزید پڑھیے

کیا غور و فکر بغیر عبرت پذیری کے بے سود ہے؟ -علی عبداللہ

غور و فکر انسانی ذہن کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ یہی وہ طاقت ہے جس نے انسان کو دیگر مخلوقات پر برتری عطا کی، علم و حکمت کے دروازے کھولے اور تہذیب و تمدن کی بنیاد←  مزید پڑھیے

ترجیحات کی ترتیب / جاویدایازخان

ایک بڑا مشہور لطیفہ ہے کہتے ہیں کہ ایک شہر میں ایک شخص رہتا تھا لوگ اس کی بےوقوفی کی باعث اسے بدھو کہتے تھے ۔وہ اپنے اس لقب سے بڑا تنگ تھا ۔اس نے ایک دن سوچا کہ کیوں←  مزید پڑھیے

یوکرین، روس اور امریکہ: طاقت، وسائل اور جنگ بندی کا کھیل/ قادر خان یوسف زئی

دنیا میں طاقت کے کھیل کی نوعیت ہمیشہ ایک جیسی رہی ہے، کبھی زمین کی خاطر جنگیں لڑی گئیں، کبھی وسائل کے لیے، اور کبھی اقتدار کی ہوس میں قوموں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا۔ یوکرین جنگ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے سیاسی رجحانات/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

 پاکستان کی سیاسی تاریخ آئیڈیل ازم، ہنگامہ خیزی، لچک اور بار بار آنے والے نمونوں کی ایک ٹیپسٹری ہے۔ برٹش انڈیا سے ایک قوم کے طور پر اس کی پیدائش سے لے کر جمہوریت اور حکمرانی کے ساتھ اس کی←  مزید پڑھیے

تدریسی اردو ایک جدید آنلائن کورس کا تجربہ/ڈاکٹر چنار کانفیوا-نازیرکے جاربوسینووا

عالمگیریت کے اس دور میں جہاں زبانیں ثقافتی اور سفارتی رابطے کا بنیادی ذریعہ بنی  ہوئی ہیں، وہاں تدریسی مہارتوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ایک ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔ اردو، جو برصغیر پاک و ہند کے ساتھ←  مزید پڑھیے

وننگ مائنڈ سیٹ / محمد ثاقب

انسان کی قسمت ہر روز لکھی جاتی ہے۔ وننگ مائنڈ سیٹ کے ساتھ پروٹوکولز کو فالو کرتے ہوئے زندگی کو ڈیزائن کرنا کامیاب لوگوں کا خاصہ ہے۔ آج کے اس کالم میں ہم پاکستان کی مشہور رئیل سٹیٹ ایکسپرٹ یاسمین←  مزید پڑھیے

تحفظ ماحولیات کا علمبردار تھیوڈور روزویلٹ

تھیوڈور (ٹیڈی) روزویلٹ 27 اکتوبر 1858 کو نیویارک شہر میں پیدا ہوئے. بچپن سے وہ دمہ کے مریض تھے لیکن بھرپور جسمانی سرگرمیوں کے ذریعے اس بیماری پر قابو پالیا. ہارورڈ یونیورسٹی سے نیچر یعنی فطرت کی تعلیم مکمل کرنے←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا میں کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟-قادر خان یوسف زئی

خیبر پختونخوا پاکستان کا وہ خطہ ہے جہاں دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک نہ ختم ہونے والی آزمائش رہی ہے۔ یہاں کی تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار جب دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی گئی، دشمن←  مزید پڑھیے