نگارشات    ( صفحہ نمبر 633 )

حنّان ۔۔۔۔جاویدخان

اَندازاً کوئی اٹھارہ برس ہوئے، اُدھر کی بات ہے۔میں نے ریڈفاونڈیشن سکول سون ٹوپہ  تدریسی فرائض سنبھالے۔  آس پاس  کے بچے شا م ڈھلے تک میرے گھر کے صحن میں براجمان ہوتے۔تدریس میں نئے نئے دن تھے۔سکول ریڈ کے زیر←  مزید پڑھیے

حُبِ وطن کی منزل۔۔۔۔غلام رسول بلوچ

گزشتہ پچھتر سالوں سے جو سلوک سرکارِ پاکستان کی طرف سے باشندگانِ بلوچستان کے ساتھ روا رکھا ہے، اس پر ہمارے اہلِ دانش، اہلِ سیاست حتیٰ کہ اہلِ وطن بھی ایک حد تک رنجیدہ اور ناراض ہیں۔ لیکن حقیقت میں←  مزید پڑھیے

عورت کا “میکہ” اہم اور مرد کا “میکہ” غیر اہم کیوں؟۔۔۔۔رمشا تبسّم

کچھ  روز  قبل مکالمہ ویب سائیٹ کے چیف ایڈیٹر محترم انعام رانا کی ایک پوسٹ پڑھی عنوان تھا “بیوی کو میکے بھیجیں” جس میں محترم انعام رانا نے مرد حضرات کو مخاطب کر کے بہت خوبصورت الفاظ میں سمجھایا کہ ←  مزید پڑھیے

خودکشی ۔۔۔ حورین فاطمہ

جوانی کے جذبات میں بہہ کر کچھ تو راہ فرار حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر کچھ زندگی کے آگے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور فلمی محبتوں کے راستے پر چل کر ہمیشہ امر ہونے کے بہکاوے میں خودکشی کو ترجیح دیتے۔ اس دوران وہ ایک بار بھی اپنے ماں باپ کے متعلق نہیں سوچتے۔←  مزید پڑھیے

جے یو آئی کے چیف الیکشن کمشنر راشد محمودسومرو کے ساتھ فکر انگیز مکالمہ۔۔۔۔امیر جان حقانی

جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی شہادت کے بعد راشدمحمود سومرو کا نام ملک بھر میں گونجنے لگا۔ اور جے یو آئی کو صوبہ سندھ میں تحریک سی ملی۔تب سے مجھے بھی راشد سومرو میں دلچسپی←  مزید پڑھیے

کھیل یا جنگ۔۔۔ذوالقرنین ہندل

بعض مقامات  پر کھیل اور جنگ دونوں میں ’توانا دماغ‘ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔مگر اس کا ہر گز  یہ مطلب  نہیں کہ کھیل اور جنگ ملتے جلتے ’الفاظ‘یا ’عمل‘ہیں۔میرے نزدیک تو’شطرنج‘ کو بھی مختلف فورمز پر بدنام کیا گیا←  مزید پڑھیے

گھُٹتی سانس۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

غزہ کی ایک رات۔۔۔ پانچ سالہ نجلا اپنے پاپا کے ساتھ کھیل کھیل کر تھک چکی تھی اور اب وہ گہری نیند میں ڈوبی ہوئی تھی۔ اُس کے پاپا نے آج اُس کے لیے بازار سے ایک کھلونہ بندر خریدا←  مزید پڑھیے

شاباش پاکستانیوں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

ان تصاویر میں جو نظر آرہا ہے۔۔۔۔ یہ بھی کل کے میچ میں کل ہی ہوا تھا, لیکن مجال ہے جو گنے چنے لوگوں کے علاوہ کسی نے ان تصاویر, لمحات اور محبتوں کو اہمیت دیکر اپنی مصروف زندگی میں←  مزید پڑھیے

موبائل فون ہی نہیں انسان بھی ہینگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ماریہ خان خٹک

شاندار اور پرآسائش طرز زندگی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے ہمارے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیاہے ہمارے بیچ کے مہینوں کے فاصلے سکینڈز تک محدود ہو چکے ہیں، ٹیکنالوجی میں ترقی نے جہاں ہماری زندگی←  مزید پڑھیے

افغانی پاکستانیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔مشتاق خان

افغانستان کے لوگ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور اس کا اظہار وہ اپنے ملک میں کھل کے کرتے ہیں لیکن پاکستانی  میڈیا کے مثبت ہونے کی وجہ سے ہمیں  یہی بتایا جاتا ہے کہ  افغان عوام پاکستانیوں سے پیار←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی شرک ہے۔۔۔سانول عباسی

علماء و مشائخ سبھی انسان تھے کوئی مافوق الفطرت ہستیاں نہیں تھے ان کا فہم کوئی حرف آخر نہیں تھا، دین میں جتنی آزادی سوچنے سمجھنے کی ان کو حاصل تھی ہر شخص کو اتنی آزادی کا حق حاصل ہے،←  مزید پڑھیے

افغان سفیر عاطف مشعل صاحب متوجہ ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

کبھی کبھار ایسا محسوس ہوتاہے،کہ جہاں پاکستانی اور افغانی ایک دوسرے کی ضد بن جاتے ہیں۔اور سوشل میڈیا یا کھیل کے میدان میں بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔وہاں افغان حکومت بھی ان سے کُچھ کم نہیں۔کابل میں افغان حکومتی ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک اور اپوزیشن سے دوری ۔۔۔۔عنایت اللہ کامران

جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا۔۔۔ بہت سے لوگوں کے لیے  یہ بات باعث حیرت ہوگی۔۔۔ ایک ٹی وی چینل نے تو یہ جملہ فلیش کر دیا “جماعت اسلامی کا انکار۔۔۔ مولانا فضل الرحمن←  مزید پڑھیے

ناکامی پر حوصلہ بندھائیے تو خودکشی کے واقعات نہیں ہوں گے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

گزشتہ کئی برسوں سے امتحانات میں ناکامی کے بعد دلبرداشتہ ہوکرطلباءاور طالبات میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ جس میں زیادہ تر واقعات چترال اور گلگت میں رونما ہورہے ہیں ۔ مگر دیگر اضلاع میں←  مزید پڑھیے

استادوں کی اباگیریاں ۔۔۔ ہما

استادوں کی ابا گیریاں۔۔۔۔۔۔ مس آپ کو تو لکھنا ہی نہیں آتا، ادھر دیں میں لکھ کر دکھاؤں۔ چھ سالہ جہانزیب نے میرے ہاتھ سے اپنی ڈائری چھینی اور کچھ الفاظ لکھنے لگا میرے ہاتھ ہوا میں معلق رہے اور←  مزید پڑھیے

بے دھڑک “ٹھرک “سے آپ کھڑک بھی سکتے ہیں۔۔۔۔محمد اشفاق

کبھی قسمت بندے کا عجب ساتھ دیتی ہے۔ حاجی صاحب اور ان کے برانچ مینجر کے خلاف لاکھوں کے غبن کی انکوائری چل رہی تھی۔ اسی وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم آ گئی، بنک نے دونوں سے جان چھڑا لینا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/چوہدری محمد علی۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط9

چوہدری محمد علی بھی ایک سیاست دان سے زیادہ ٹیکنو کریٹ تھے آپ کا تعلق جالندھر کے آرائیں خاندان سے تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ چوہدری محمد علی انگریزی دور کی بیوروکریسی میں اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز←  مزید پڑھیے

سردار اختر مینگل کرے تو کیا کرے۔۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

سردار اختر مینگل 10 کروڑ میں بک گئے، سردار اختر مینگل نے بلوچوں کا نام مٹی میں ملا دیا، اور تو اور اس کا یہ آج کا کام نہیں وہ نسلوں سے یہی کام کرتا آرہا ہے۔ پانچ ارب ٹھکرا←  مزید پڑھیے

پریشر کُکر نُما انسان۔۔۔رمشا تبسّم

آج کل پریشر کُکر کا زمانہ ہے جس میں کھانا جلدی پکتا ہے مگر حقیقت میں کھانا صرف پکتا ہی نہیں بلکہ پریشر سے ٹوٹ بھی جاتا ہے اور ذائقے میں کمی آتی ہے۔ کھانے کی اصلیت قائم نہیں رہتی۔←  مزید پڑھیے

لڑکا موٹا چل جاتا ہے لیکن لڑکی نہیں ۔۔۔۔علی اختر

نوٹ : یہ تحریر  میاں جمشید صاحب کی تحریر کے جواب  میں لکھی گئی ہے! لڑکا موٹا ہو تو چل جاتا ہے مگر لڑکی نہیں۔۔۔میاں جمشید ہمارے خطے میں چند موضوعات بہت مشہور ہیں ۔ جب آپکے پاس لکھنے کو←  مزید پڑھیے