کہتے ہیں کہ تب تک پڑھو جب تک آگے پڑھنے کی اُمنگ و آرزو قائم نہ ہو جائے۔ یہ جملہ شاید کسی کسی کو سمجھ میں آتا ہے اور کچھ لوگ اِس کو لکھاری کی کچھ لفظی کاوش سے زیادہ← مزید پڑھیے
سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والے اوزاروں کی بدولت ہر لمحہ زندگی اور ارد گرد کے حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ خصوصی طور پر انٹرنیٹ کے پھیلاو کے ذریعے آپس← مزید پڑھیے
دوسری جنگ عظیم کے بعد نو آبادیات کے نام سے ایک نئی سامراجی اصطلاح وجود میں آئی۔ نو آبادیات ایک ایسا سفاک اور استبدادی رویہ ہوتا ہے جس کے تحت طاقتور ملک چھوٹے اور کمزور علاقوں کو اپنے شکنجے میں← مزید پڑھیے
ہماری تعلیم کا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے جو رنگ و نسل کے لحاظ سے ہندوستانی ہوں لیکن دل و دماغ کے لحاظ سے اسلامی ۔ جن میں اسلامی تہذیب و تمدن کے جذبات بیدار ہوں اور دین و← مزید پڑھیے
سرفراز چیمپئنز ٹرافی کا ہیرو قرار پایا۔ حق بنتا تھا اُس کا۔ فخر زمان یقینی طور پر داد کے قابل تھا کہ مسلسل دو اہم میچ جتوائے۔ وہاب ریاض کا خطرناک باؤلنگ اسپیل بھلا کس کو بھول سکتا ہے اگر← مزید پڑھیے
مودی تنہائی کا شکار تھے اور وہاں سب سے اہم سمجھے جانے والے پیوٹن کے لئے بھی کوئی اہم تھا، اسی لئے پیوٹن ہر جگہ عمران خان کے ساتھ باتیں کرتے نظر آئے۔ بشکیک میں پاکستانی وزیراعظم نے اپنی کرشماتی← مزید پڑھیے
وزیراعظم نریندر مودی 44 سال پہلے یعنی اسی ماہ جون میں لگائی جانے والی ایمرجنسی کے لیے نہرو، اندرا گاندھی اور کانگریس کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اب مودی اور امت شاہ کی قیادت والی بی جےپی کو ایسے اندیشوں ← مزید پڑھیے
کوئی بھی ڈرامہ یا تھیٹر ویڈیو میں مکمل نظر نہیں آتا، جس طرح وہ آڈیو میں اپنے جلوے بکھیرتا ہے. افسانے کو فلم یا ڈرامے کی صورت میں پیش کرنا بھی بڑی مہارت کا کام ہے. بلوچی ڈرامہ “گاریں کلدار”← مزید پڑھیے
سیف : “یار قسم سے بس دیکھ کے ڈیلیٹ کردوں گا” سحر: “تمھیں پتا ہے سیف میں ایک اچھی فیملی سے ہوں ، میں نے آج تک کسی انجان انسان سے فیس بک پہ بات تک نہیں کی ۔۔ تم← مزید پڑھیے
مدار س کے طلبہ پر ہر طرح کی بیرونی سرگرمیوں پر پابندی ہوتی ہے ۔ مدارس کی حدودمیں رہتے ہوئے کسی سیاسی ، سماجی ، عسکری جماعت کے ونگز بنانے یا ان کے ساتھ کام کرنے پر پابندی ہوتی ہے← مزید پڑھیے
ہر روز یہاں قتل ہوتا ہے۔ہر روز ارضِ وطن ماتم کناں ہوتی ہے۔۔ہر روز زمین کی آبیاری کسی نہ کسی کے خون سے کی جاتی ہے۔۔قاتل بھی سچا ,مقتول بھی سچا۔۔ قاتل کا سچ اور ہے مقتول کا سچ اور← مزید پڑھیے
بھٹو، جونیجو، بینظیر، نواز شریف، شوکت عزیز، چوہدری شجاعت، یہ سب کے سب جب بھی حکمران بنے اس وقت کی فوجی قیادت کی رضا مندی یا ان کی مدد سے ہی بنے ۔ اس لئے خان صاحب کا فوج کی← مزید پڑھیے
خوشیوں کے باغ اجڑنے کا غم ابھی تازہ تھا کہ ایک اور دل فِگار خبر آئی۔۔۔ جی کی اداسی اور بڑھی، لکھناپڑھنا تو تھا ہی اوڑھنا بچھونا مگر وہ خدائی خدمت گار بھی تھا کسی عوامی نمائندے کی طرح← مزید پڑھیے
پھر کبھی کبھی یہ بھی ہوتا کہ یہ غلط ذرائع سے حاصل کی گئ شہرت الٹا گلے پڑ جاتی ہے جیسا کہ اس نوجوان بلال کے کیس میں ہوا۔۔۔
اب کچھ لوگ بلال کا مذاق اڑا رہے ہیں یا اسکے قتل کو سیریسلی نہیں لے رہے کہ یہ شدت پسند نوجوان تھا۔ مشال کے قتل پر اس نے اپنا مخصوص شدت پسندانہ مذہبی پروپیگنڈہ چلایا، لوگوں کے خلاف بلاسفیمی کی کمپینز چلایا کرتا تھا۔ اور بہت سے لوگوں کی دلآ زاری کرتا بالخصوص لبرلز اور مخالف فرقے سے تعلق رکھنے والوں کی۔۔۔← مزید پڑھیے
جناب لیاقت علی خاں آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ تھے۔ وہ اس وقت مسلم برصغیر کی سیاست میں مشہور ہوئے جب لیاقت علی خاں نومبر 1936ءمیں آل انڈیا مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اور ایک مختصر مدت کے← مزید پڑھیے
عید سے پہلے رمضان میں جب میں بازار گیا تو دیکھا دو چھوٹے چھوٹے بچے جوکہ کاغذ سرکنڈے اور مٹی سے بنے کھلونے بیچ رہے تھے۔ان سے پوچھا بیٹا سکول کیوں نہیں جاتے؟ جواب ملا ہمارے پاپا فوت ہوگئے ہیں← مزید پڑھیے
بحیرہ روم ایک ہتھیلی کی پھیلا ہوا ہے۔ جنوبی حصہ خشکی سے متصل ہے مشرق اور مغرب سمندری جزائر سے اور سامنے شمال میں بحر روم بہہ رہا ہے۔براعظمی حصہ سطح مرتفع چھوٹے دریاوں سے بھرا ہے اور شہر← مزید پڑھیے
درانی کے لیے اس کی مدد اور اس کی قربت دو الگ معاملات تھے۔ اس کے پاسپورٹ کی تصحیح میں کچھ تکنیکی مسائل تھے۔ اسلام آباد سے بھیجے جانے والے خاص بیوروکریٹ کی حیثیت سے مگر وہ کراچی میں بھی اچھا خاصہ اثر و رسوخ رکھتا تھا۔ پاسپورٹ ٹھیک ہونے میں وقت لگنا لامحالہ تھا۔ دوسری جانب اس کی جسمانی ساخت درانی کو اس میں دلچسپی لینے پر مجبور کیے رکھتی۔ عمر میں وہ درانی سے بیس سال کم تھی مگر کھاتے پیتے آسودہ گھرانے سے تعلق رکھنے کے باعث خوشحال ظاہر اس کے افسردہ باطن پر حاوی رہتا۔← مزید پڑھیے
یہی کوئی پانچ ،چھ برس کی ہوں گی میں۔ گرمیوں کی چھٹیاں لالہ موسیٰ میں گزرتی تھیں۔ چھت پر کھلے آسمان تلے سونے کی وجہ سے صبح صبح آنکھ کھل جاتی تھی ۔ناشتہ کرنے نیچے آتے تو ابا جی کی← مزید پڑھیے
خدا تعالیٰ کا نظام بڑا ہی عجیب ہے۔ وہ وقتاً فوقتاً ایسے افراد کو پیدا کرتا ہے جو اصلاح و رشد کا مینارہ نور، اخلاق و کردار کا کوہِ ہمالہ، شریعت و طریقت کا حسین سنگم، دعوت و ارشاد اور← مزید پڑھیے