نگارشات    ( صفحہ نمبر 641 )

اوپن یور ہارٹ آئی ایم کمنگ ہوم۔۔۔۔حسن کرتار

میں حیران ہوں کہ اب تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ یہ وہی زرداری ہے جو جیل میں بھی ہو تو نور شور پہ ہاتھ صاف کرلیتا ہے۔ یہ وہی زرداری ہے جسکی بہن فریال تالپور پچھلے دس سال←  مزید پڑھیے

فوجی مداخلت اور قائداعظم۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط5۔تیسرا حصہ

قائد اعظم فوج کی سیاست میں مداخلت کے اس درجہ مخالف تھے کہ جب سبھاش چندر بوس نے جاپان کی مدد سے انڈین نیشنل آرمی قائم کی تو قائداعظم نے یہ کہہ کر اس کی مذمت کی کہ فوج کو←  مزید پڑھیے

تماشا گر۔۔۔۔سرفراز قمر

مجھے یاد پڑتا ہے کہ پی پی پی کے سابقہ وزیر ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری ہوئی۔کھربوں روپے کی کرپشن کے ساتھ ملک دشمنی غداری کے الزام لگے۔مجھے جیسے ناسمجھ اس دور میں بڑا خوش ہوئے کہ اداروں نے اتنا بڑا←  مزید پڑھیے

پشاور میٹرو منصوبہ۔۔۔۔۔۔امجد اسلام

چلیں جی مان لیا کہ سیاست کی ہمیں الف، با، تا تو کیا زیر، زبر، پیش کی بھی معلومات  نہیں، لیکن اِقتدار کی کرسی پر براجمان اس پارٹی کو ہم نے سپورٹ بھی اِسی نا سمجھی والی کیفیت میں کیا←  مزید پڑھیے

احتساب یا غیرجمہوری ہتھکنڈے۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

وہی ہوا جس کے خدشات کئی دنوں سے تھے،سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد نیب نے ضمانت مسترد ہونے کے پر حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کرلیا،جناب زرداری کو سوموار 10جون کو اسلام آباد  میں واقع زرداری ہاوس سے←  مزید پڑھیے

انہدام جنت البقیع عالم اسلام کا ایک تاریخی المیہ۔۔۔۔شاہد کمال

انسانی معاشرتی نظام میں تاریخ کی اپنی الگ اہمیت ہوتی ہے ۔جس سے کبھی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔اگر ہمارے درمیان سے تاریخ کو ہٹا دیا جائے تو ہمارے درمیان ایک ایسا زمانی اور مکانی خلا واقع ہوجائے گا جسے←  مزید پڑھیے

ذہنی غلامی کا نیا رنگ۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی من حیث القوم ایک عجیب و غریب قوم ہیں۔ یہ جنگ جیتنے کے صرف 5 سال بعد ہی آدھا ملک گنوا کر دنیا کو حیران کر دیتے ہیں۔ تو کبھی دنیا کی سپر پاور کے ٹکڑے کرنے کا سبب←  مزید پڑھیے

گلابی نمک اور سبز باغ۔۔۔آصف خان بنگش

ڈیم کا معاملہ ٹھنڈا ہونے اور سمندر میں تیل کی تلاش میں ناکامی اور ڈالر کے بائیکاٹ کر کے ریٹ دو روپے کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان سے گلابی نمک (Himalayan Salt)←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔ “مخولستان”۔۔۔۔محمد منیب خان

میں مخولستان کا باسی ہوں۔ یوں تو میرا ملک جب قائم ہوا اس وقت اس کا نام مخولستان نہیں تھا لیکن قیام کے چند سال بعد ہی حالات و واقعات نے وہ رخ اختیار کیا کہ جس کو دیکھ کر←  مزید پڑھیے

بانوے میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔۔۔۔علی اختر

یہ سن بانوے  کی بات ہے ۔ وہ والا بانوے  نہیں جس میں پاکستان نے مشہور زمانہ ورلڈ کپ جیتا ۔ ارے وہ تو بہت اچھا دور تھا ۔ میں بہت پہلے کی یعنی 1592 کی بات کر رہا ہوں←  مزید پڑھیے

ڈرامہ” رانجھا رانجھا کر دی” پر اظہارِ خیال۔۔۔۔رمشا تبسم

نجی ٹی وی کا ڈرامہ سیریل ’’ رانجھا رانجھا کردی‘‘ اپنا خوبصورت سفر مکمل کر کے اختتام پذیر ہو گیا۔فائزہ افتخار کا  تحریر کردہ ڈرامہ سیریل کے ہدایت کارکاشف نثارہیں۔مومنہ درید پروڈکشنز کی پیشکش کے نمایاں اداکاروں میں اقراء عزیز،عمران←  مزید پڑھیے

زرداری کی گرفتاری ۔اب میں بولوں کہ نہ بولوں۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

یہ جوکرپشن کرپشن۔۔ کا راگ الاپتے تھکتے نہیں۔۔۔ میں ان سے بنی گالا میں ۳۰۰ کینال کی جھونپڑی۔ علیمہ خان کی اربوں کی جائداد، علیم خان اور اعظم سواتی کے قارون نما خزانوں کا راز۔ جہانگیر ترین کی آف شور←  مزید پڑھیے

بلوچ سردار آصف علی زرداری کی گرفتاری۔۔۔کاہے کی لڈیاں کاہے کا سوگ؟۔۔شازیہ چھینہ

بلوچ سردار آصف علی زرداری کی گرفتاری کو اگر جمہوری اور موجودہ سیاسی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ انصاف و احتساب کے نظام کا ایک خود مختار اور جرات مندانہ قدم ہونے سے زیادہ انتقامی کارروائی اور نا ہنجار←  مزید پڑھیے

کیا آسٹریلوی کھلاڑی انڈیا کے خلاف میچ آئی پی ایل کنٹریکٹ کے لئے ہارے؟۔۔۔فاروق شہزاد

آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا میچ جو کہ ورلڈکپ کا ایک بہت بڑا میچ تھا اس میں کچھ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے نے بہت سے شائقین کرکٹ کے دل میں شکوک و شبہات ڈال دئیے ہیں- مشکوک لسٹ میں سرفہرست←  مزید پڑھیے

میاں محمد بخش کا تصور عشق۔۔۔۔۔نّیر نیاز خان

انیسویں صدی کے تیسرے عشرے میں میرپور (حالیہ آزاد کشمیر) کے مضافاتی قصبے(کھڑی) میں ایک کسان کے گھر جنم لینے والے میاں محمد کا رجحان عہد شباب میں ہی تصوف کی طرف مائل ہو گیا تھا۔ صوفیاء کی طریقت کی←  مزید پڑھیے

پہلی اینگلو افغان جنگ کس نے جیتی؟۔۔۔۔ فرحت تاج

پہلی اینگلو افغان جنگ (1838-1842 ) کس نے جیتی؟ کابل کی بہادر عورتوں نے! A Gender Analysis of the First Anglo-Afghan War پہلی افغان جنگ کا صنفی تجزیہ تاریخ دان کہتےہیں کہ پہلی اینگلو افغان جنگ بہت  زیادہ تشد د←  مزید پڑھیے

طلبہ مدارس اور سما ج۔۔۔۔۔عبدا لغنی محمدی

مدارس کے طلباء اور اسلامی تحریک کے ساتھ وابستہ افراد کے لئے سماج اور معاشرہ کے ساتھ تعلقات اور ہم آہنگی  میں بہت سی مشکلات ہوتی ہیں  ۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں سیا ست و حکومت اسلامی طرز حکومت←  مزید پڑھیے

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں‌ کا معاملہ۔۔۔۔سراج بلوچ

ہر قوم کا مستقبل اُس کا  طابعلم  طبقہ ہوتا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور باشعور طبقہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے قوم کے مستقبل جیل خانوں میں بند ہیں۔ مہذہب قومیں اور مہذہب معاشرے اپنے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے←  مزید پڑھیے

بلو رانی ۔۔۔۔محمد کاشف

تصویر میں  سلام کرنے والا میں ہوں اور میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی ہے۔ بھینس کا نام بلو ہے۔ میں شاید پانچویں جماعت میں ہوں گا۔ ہمارے محلے میں مسیحی برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ انکل رحمت، ایک مسیحی، میرے←  مزید پڑھیے

میرے ہم وطنو سنو۔۔۔۔عارف خٹک

اگر میں اپنی بات کروں تو میرے بچے کیمبرج سکولوں میں پڑھتے ہیں۔خود اچھا کھاتا ہوں۔ اچھا کماتا ہوں اور اچھا پہنتا ہوں۔ میں اپنی زندگی سے الحمداللہ بہت مُطمئن ہوں۔ اگر اس کے باوجود بھی کچھ ناہنجار کیڑے مجھے←  مزید پڑھیے