دلی والے بڑے چٹورے مشہور تھے۔ انہیں زبان کے چٹخاروں نے مار رکھا تھا۔ کچھ مردوں ہی پر موقوف نہیں، عورتیں بھی دن بھر چرتی رہتی تھیں اور کچھ نہیں تو پان کی جگالی ہی ہوتی رہتی تھی۔ بنگلہ پان← مزید پڑھیے
پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی (لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس) کے ٹینکروں میں ہونے والے دھماکوں کی خطرناک لہر نے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ان حادثات کے پیچھے ایک پیچیدہ اور غیر قانونی کاروبار← مزید پڑھیے
جلسے کسی زمانہ میں اصلاح معاشرہ میں بہترین کردار ادا کرتے تھے مگر اس زمانے کے جلسے عموماً ریا ، نمود ، دکھاوا ، اقرباء نمائی، کردار کشائی و کردار کشی، جھوٹی تعریفوں ، کھوکھلی خدمتوں اور بے ضرورت فضول← مزید پڑھیے
عدالتیں اپنی تین ذمہ داریاں 1- سول تنازعات طے کرنا 2- کرمنل جسٹس سسٹم کا انتظام اور 3- قانون کے کسٹوڈین کا کردار صرف قانونی داو پیچ کی دنیا میں نہیں بلکہ وسیع تر سیاسی ماحول کے اندر ادا کرتی← مزید پڑھیے
آج تم بھی ڈھیروں مٹی تلے جا سوۓ۔ آج دوپہر جب میں واٹس اپ پر آۓ پیغامات دیکھ رہی تھی کہ آرٹس کونسل سے آنے والا نماز جنازہ کا پیغام فون کے پردے پر جھلملایا میں نے عادت کے مطابق← مزید پڑھیے
ہمارے دو مہربان ہیں،دونوں ہی ڈاکٹر ہیں اور دونوں ہی فلاحی کام کرتے ہیں اور اتفاق یہ ہے کہ دونوں ہی دوسرے کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کو پانی کی فراہمی کے سلسلے میں اپنی اپنی این جی او سے← مزید پڑھیے
سینٹ آف پاکستان سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ سینٹرز نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ خوش آئند فیصلہ ہے اور اس کی جتنی بھی تعریف کی← مزید پڑھیے
(دسویں برسی کے موقع پر ایک خراجِ عقیدت) ادب کی دنیا میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے دھارے میں مٹ نہیں سکتے۔ ان کے الفاظ، ان کا جذبہ، اور ان کی فکر، ایک مستقل روشنی کی مانند← مزید پڑھیے
انسان سوالات کا گڑھ ہے، اور ضروری نہیں کہ سوال ہمیشہ شعوری سطح پہ ظاہر ہو، بعض اوقات جواب جاننے کے بعد فرد کو احساس ہوتا ہے کہ ہاں اس سے متعلقہ سوال میرے اندر موجود تھا، حاملٍ ادراک یہ← مزید پڑھیے
اس بات سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو کہ دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کسی کا ذہن بدلنا ہے اور اس ضمن میں دلائل اور حقائق کی گردان بالکل کند ثابت ہوتے ہیں۔ سیاست کو لے← مزید پڑھیے
اردو شاعری کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ایسے شاعروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جنھوں نے سماجی تغیرات اور معاشرتی مسائل اور جبر کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ مرد لکھنے والوں کے ساتھ خواتین بھی اس میدان← مزید پڑھیے
وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم کو سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے حتیٰ کہ پی ٹی آئی کے درجن سے زائد ایم پی اے بھی اس اقدام کی تعریف کیے بن نہ رہ سکے لیکن← مزید پڑھیے
نظام کی خرابی کے محض تذکرے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسےفعال کرنا پڑتا ہے۔ نظام بذات خود کچھ نہیں کر سکتا اس کی بہتری کے لئے کوئی نگرانی کا عمل ضروری ہوتا ہے← مزید پڑھیے
علامہ اقبال وہ ہستی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے قلندرانہ مزاج، فلسفیانہ سوچ اور ایک مومن کی اعلیٰ صفات سے نوازا۔ ان کا پیغام دراصل انسان کو اس کی حقیقی طاقت اور مقصدِ حیات کا شعور دیتا ہے۔ اقبال کا← مزید پڑھیے
چیزیں اپنی ضدوں سے پہچانی جاتی ہیں ، زمین ہوتی آسمان نہ ہوتا، آگ ہوتی پانی نہ ہوتا، زندگی ہوتی موت نہ ہوتی، صحت ہوتی علالت نہ ہوتی، راحت ہوتی مشقت نہ ہوتی، امارت ہوتی غربت نہ ہوتی، مرد ہوتا← مزید پڑھیے
چارلس ڈارون اب عام لوگ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ چارلس ڈارون (1805ء تا 1882ء) سے پہلے کی صدی میں بھی ارتقاء کے حوالے سے غور و فکر وسیع پیمانے پر موجود تھا اور اس رجحان کو روشن خیالی← مزید پڑھیے
انسانی سمگلروں نے ایک بار پھر کئی پاکستانیوں کی جانیں لے لیں، یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے حکومت اور متعلقہ ادارے کیوں ان انسانی سمگلروں کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے ہیں۔ مراکش میں انسانی اسمگلنگ کے حالیہ واقعات← مزید پڑھیے
ہندوستان میں عربى صحافت کى ایک سنہرى تاریخ رہى ہے، یہ سلسلہ کوہ کنى (النفع العظیم لأھل ھذا الإقلیم= لاہور) اکتوبر ۱۸۷۱م سے شروع ہوتا ہے، جس کے ایڈیٹر جناب شمس الدین لاہورى مرحوم تھے، اس کے بعد (مجلہ البیان=← مزید پڑھیے
ظاہر پرست آنکھ عروج کے کسی سفر کی شاہد نہیں ہو تی۔ مادّہ پرست فکر طائف کے سفر کی عظمت سے آگاہ نہیں۔ کسے خبر تھی،طائف کا سفر معراج کے سفر کا ابتدائیہ ٹھہرے گا۔ طائف کا سفر لطائف کا← مزید پڑھیے
عزیزم! جب میں تمہیں یہ خط لکھنے بیٹھا تو جان کیٹس اور ابن الحزم کے بارے میں کچھ باتیں کرنے کا من تھا- دل چاہا کہ جان کیٹس کی “Saint Cupid’s Nun” اور ابن الحزم کے محبت کے فلسفے پر← مزید پڑھیے