مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب اور ایران کا کردار ؟-قادر خان یوسفزئی
مشرق وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظر نامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ جہاں ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیش رفت امریکہ اور اسرائیل کے لئے تشویش کا باعث بن رہی ہے، وہاں← مزید پڑھیے
