بچوں پر سوشل میڈیا کا تباہ کُن اثر، معاشرے کیلئے سنگین چیلنج/شیر علی انجم
آج کے دور میں سوشل میڈیا انسانی زندگی کا حصہ بن گیا ہے، لیکن اس کا بہت زیادہ استعمال، خاص طور پر بچوں کیلئے مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت← مزید پڑھیے
