نگارشات    ( صفحہ نمبر 708 )

لنڈا, برانڈ کانشس اور پاکستانی قوم — بلال شوکت آزاد

میرا گھر جس علاقے میں ہے اسے لاہور کا “لنڈا گودام” اور “مِنی پشاور” کہا جائے اشیائے لنڈا کی اترائی چڑھائی بذریعہ بائیس وہیلر ٹرکس اور ہمارے پختون بھائیوں کی چہل پہل اور رہائش کی وجہ سے تو شاید غلط←  مزید پڑھیے

قلمی نام”ابو بکر”

بعض قارئین سوال کرتے ہیں کہ آخر میں کسی قلمی نام سے کیوں نہیں لکھتا۔ کوئی ایسا نام جس کے صوتی تاثر سے فضا میں ادبیت کا تناسب یکایک بڑھ جائے؛ جسے سنتے ہی منہ پھٹ مؤدب اور مؤدب مبہوت←  مزید پڑھیے

تعلیم نسواں اور اقبالؒ۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؔ کی نظر میں تعلیمِ نسواں کی بہت اہمیت تھی، اور وہ اسے ضروری سمجھتے تھے۔ اقبالؔ عورت کی ایسی تعلیم کو ضروری سمجھتے تھے جو دین پر مبنی ہو، اور وہ تعلیم جو عورت کو←  مزید پڑھیے

کیدار ناتھ شرما : اردو کے گیت نگار، ایک ہمہ جہت فنکار ۔۔۔۔۔احمد سہیل

غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جو بعد میں ہندوستانی فلموں کے فلم ساز، ہدیت کار، مصنف، مکالمہ نگار، مصور، گیت نگار کے حیثت سے مشہور ہوئے۔ کیدار شرما 12 ، اپریل 1910 میں پاکستانی پنجاب کے شہر ناروال میں←  مزید پڑھیے

بلوچستان نیشنل پارٹی کے چھ نکات اور سیاسی مخالفین کی بوکھلاہٹ۔۔۔۔کاظم بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچ اکابرین اور سردار عطااللہ خان مینگل کی بلوچستان کے مظلوم عوام کے لیے جہد کا تسلسل ہے، جو 1973 کی سیاسی جدوجہد، جلاوطنی کے باوجود بلوچستان کے فرزند حق پرستی و بلوچ ملت کے حقوق، جمہوری←  مزید پڑھیے

اردو ادب اور نسل نو۔۔۔عبدالروف خٹک

ہم اپنے بچپن میں سنتے آئے تھے کہ انسان اپنی زبان سے پہچانا جاتا ہے ،یعنی اس کی زبان ہی اس کی اخلاقی گراوٹ کا پتا دیتی ہے کہ وہ کس قبیل کا بندہ ہے ، اور بچپن میں ہی←  مزید پڑھیے

معلوماتی سیلاب۔۔۔سید عبدالناصر

اسّی اور نوّے کی دھائی میں ایک وہ وقت تھا جب چینلز میں صرف پی ٹی وی ہواکرتا تھا اور گنتی کے چند اخبارات۔ آپ اپنے مزاج اور فطرت میں چاہے جتنے بھی بقراط ہوں، آپ کے ذرائعِ معلومات اس←  مزید پڑھیے

سیکس، سماجی رویّے اور جنسی جرائم۔۔۔۔۔سمیع احمد کلیا

انسانی تہذیب کی عمارت دراصل فرد کے ضمیر کی بنیادوں پر کھڑی ہے جو انسانی جبلی خواہشات کو لگام دینے کے لیے ہر وقت سرگرداں رہتا ہے۔ تاکہ ایسی خواہشات جو معاشرے کی مروجہ اخلاقیات کے خلاف ہوں انہیں دبایا←  مزید پڑھیے

مولوی کون ہے؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

میں پہلے بھی اس بے محل سوال پر کئی بار ادب سے گزارش کر چکا ہوں کہ جب میں “مولوی” کی اصطلاح استعمال کرتا ہوں تو اس سے میری مراد داڑھی یا کسی مخصوص مذہبی وضع قطع رکھنے والے فرد←  مزید پڑھیے

حاجی صاحب کا اسلامی ائیر لائن میں پہلا سفر ۔۔۔ معاذ بن محمود

دورانِ سفر قصیدہ بردہ شریف کے پر کیف الفاظ ہمیں ریاست مدینہ اوّل میں لے گئے تھے۔ اس پر مزید بہتری یوں ہوئی کہ سفر کے دوران کھانے میں دو عجوہ کھجوریں اور نصف کپ اونٹنی کا دودھ ملا۔ واللہ سفر کا مزہ دوبالا ہوا۔ مزید بھوک محسوس ہوئی تو ہم نے جیب سے کے ایف سی کا بچا ہوا زنگر نکال کر پیٹ کے تین حصے بھرے۔ ایک حصہ خالی چھوڑنا ضروری تھا لہذا جہاز کے استنجا خانے میں جا کر مارلبرو کی بیڑی پھونکی کہ خالی حصے میں کچھ ہوا بھر جائے تاکہ تین حصے کھانا اس حصے پر قابض ہونے سے باز رہے۔ بخدا بندے کی نیت صاف ہو تو اللہ تبارک و تعالی دماغ میں کوئی نہ کوئی راستہ سجھا ہی دیتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

میری وائف کیساتھ ایسا ہوا تو خیال آیا۔۔۔۔میاں جمشید

میری بیگم کا ایک ٹریننگ سیشن اسی اسکول میں ہونا تھا جہاں میں نے تعلیم حاصل کی ہوئی تھی ۔ سو خوشی سے اسے وہاں چھوڑنے گیا کہ چلو تعلیمی دور کی یادیں تازہ ہو جائیں گی ۔ اس نے←  مزید پڑھیے

بک ریویو/کندقلم کی جیبھ۔۔ فیروز ناطق خسرو/تبصرہ : محمد فیاض حسرت

اس بک ریویو سیریز میں فیروز ناطق صاحب کی تمام کتابو ں پر تبصرہ قارئیں کی نذر کیا جائے گا،یہ اسی سلسلے کی  تیسری  کڑی ہے۔ اِس کتاب کو اگر کھول کر پڑھا بھی نہ جائے صرف دیدار ہی کر←  مزید پڑھیے

میں علیہ السّلام۔۔۔۔خالد سہیل

ایک نفسیات کے طالب علم ہونے کے ناطے جب میں اپنے ارد گرد کی ادبی محفلوں پر نگاہ ڈالتا ہوں تو مجھے مختلف شخصیتوں کے مالک شاعر اور ادیب‘ ناقد اور دانشور دکھائی دیتے ہیں۔ وہ مختلف مزاج رکھتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دانشور کون؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اسی طرح کچھ دانشوروں نے باقاعدہ سیاسی جماعتوں کی غیر اعلانیہ ترجمانی شروع کردی۔ جس پروگرام میں وہ حاضر ہوں وہاں اس سیاسی جماعت کی طاقت ویسے ہی دوگنی ہو جاتی تھی۔ فوج اور ڈکٹیٹرشپ کی اشاروں کنایوں میں حمایت کا سلسلہ سیاسی معاملات میں بھی جاری تھا، ٹی وی چینلز نے فوجی اور جنگی مسائل تو ایک طرف، فوجی جرنیلوں کو سیاسی، قانونی، معاشی معاملات پہ تجزیہ نگار کے طور پہ بلانے کا آغاز کیا۔ یہ موضوع تو خیر ایک بڑی بحث کا متقاضی ہے۔ موضوع سخن یہ سیاسی، جماعتی دانشور کارکن ہیں جو مختلف مسائل کا، ترقی کا حل بلاوجہ ایک سیاسی پارٹی کا حکومت میں آنا بتاتے رہے۔ ←  مزید پڑھیے

شہادت حضرت جعفر الطیار (؏)۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

6 جمادی الاول ایک ایسے مرد مومن کی شہادت کا دن ہے جن کی شخصیت، عظمت و شان اتنی بلند ہے کہ آنحضرت ﷺ اور آئمہ معصومینؑ نے اس کا اظہار بہت سے موقعوں پر کیا ہے۔ آنحضرت ﷺ نے←  مزید پڑھیے

قدرت کے قوانین۔۔۔۔۔احمد نصیر

خدا نے “کُن” سے یہ ساری کائنات بنائی اور پھر کئی اصولوں اور قوانین سے باندھ کر خودکار طریقے سے کائنات کو قائم رکھا  ہوا   ہے۔ کائنات کی ہر شے قدرت کے متعین کردہ اصولوں کے مطابق عمل کرتے←  مزید پڑھیے

بک ریویو/آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے (غزلیں )۔۔۔۔ فیروز ناطق خسرو/ تبصرہ، محمد فیاض حسرت

اس بک ریویو سیریز میں فیروز ناطق صاحب کی تمام کتابو ں پر تبصرہ قارئیں کی نذر کیا جائے گا،یہ اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے کم اور سادہ لفظوں میں بڑی بات کہنا اور انداز ایسا اپنانا کہ قاری←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب !ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا, تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

کل  صبح وزیر اعظم عمران خان  کی ٹویٹ پڑھ کر آنکھوں اور دل و دماغ کو یقین ہی نہ آیا کہ یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟- وزیر اعظم صاحب نے قومی اسمبلی کے نئے اجلاس سے اپوزیشن کے واک آؤٹ←  مزید پڑھیے

لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والے کی اپنی عزت تارتار کردی گئی۔۔۔عبدالحنان ارشد

کل ایک ویڈیو دیکھی، جس میں پنجاب کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان جب مجید نظامی اکیڈمی میں جب صوبائی وزیر اپنی بات کرنے کے لیے روسٹرم پر آتے ہیں، تو میڈیا والے اُن کے آتے ہی اپنے←  مزید پڑھیے

تنظیمِ اسلامی کا زوال اور اُس کے اسباب۔۔۔۔۔سیدمحمد عمران بخاری /قسط2

ڈاکٹر اسرار احمد اور تنظیمِ اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے انیس سو چھپن میں جماعتِ اسلامی سے علیحدگی اختیار کی کہ جماعت اپنے اصل منہج یا راستے سے ہٹ چکی ہے۔ فکر اور نظریے کے ساتھ اُن کی کمٹمنٹ←  مزید پڑھیے