ہمارے لئیے یہ بات کسی شرمندگی سے کم نہیں کہ اک خاتون اک ایسے موضوع پر لب کشائی کررہی ہے جو اک فطرتی عمل ہے اور وہ عمل کسی کے ساتھ بھی کسی بھی وقت ہوسکتا ہے ۔ موصوفہ نے← مزید پڑھیے
اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس چیز پر نہ اکسادے کہ تم انصاف چھوڑ دو۔۔ پچھلے چند دن سے مولانا طارق جمیل صاحب تنقید وہرزہ سرائی کی زد میں ہیں۔۔وجہ عمران مخالف عناصر بتاتے ہیں کہ آخر اس زانی← مزید پڑھیے
بادشاہ سلامت نے اپنے کمرہ خاص سے باہر نکلتے ملکہ عالیہ کو دیکھا جو گہری نیلی آگ کے گرد بلوچ موسیقی لگائے کوئی چلہ کاٹ رہی تھیں۔ بادشاہ کو اس لمحے وہاں کچھ غیر مرئی مخلوقات کی موجودگی کا شائبہ ہوا جو اس موسیقی پر لڈی ڈال رہی تھی۔
“بلوچ موسیقی پر لڈی؟”
بادشاہ سلامت ابھی یہ سوالیہ سوچ ذہن ہی میں لائے تھے کہ ملکہ عالیہ کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی۔۔۔ “تینوں کی؟ میری موسیقی میرے مؤکل میری مرضی”۔
بادشاہ سلامت کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے وقوعہ سے کلٹی ہونا مناسب سمجھا۔ ← مزید پڑھیے
’آپ ایک جہاز میں بیٹھے ہوں اور وہ کریش ہوجائے، کیا اس میں آپ کی مرضی شامل ہوگی؟ میرے یہاں آنے میں بھی کیا میری مرضی شامل تھی؟ میرا باپ، بھائی، بہنیں، والدہ اور ان کے رشتے دار، وہ سب← مزید پڑھیے
سن ساٹھ کے عشرے کے اوایل میں جب میں دہلی میں ہندوستان کے ممتاز ساینس دان اے پی جے عبدالکلام سے ملا تو دھان پان ایسے شخص کو دیکھ کر جس کے بال بیچ کی مانگ کے ساتھ شانوں تک← مزید پڑھیے
کن پٹیاں ! ایک ایسا پہناوا یا اوزار ہے کہ جسے ریڑھی بان اپنے گدھے کو راہ راست پہ رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ وہ گدھا اردگرد کے ماحول سے بے خبر و بےپرواہ ناک کی سیدھ میں چلتا رہتا← مزید پڑھیے
آپ جیسے اہل علم و ادب کی موجودگی میں کوئی بات کرنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے۔ لیکن کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں آج غالب غزل سرا نہ ہوا۔۔۔ کے← مزید پڑھیے
“دھیے! عورت ذات مرد کے برابر بیٹھ کر کھانا نہیں کھاسکتی ۔دیکھ تیرے دادا ابا،چاچا،ابا سب بہت محنت کرتے ہیں انھیں اچھے کھانے کی لوڑ( ضرورت ) ہے۔ تو اور میں تو ویلی نکمیاں( فارغ) گھر بیٹھ کر روٹیاں توڑنے← مزید پڑھیے
کرک میں تحریک انصاف کےضلعی صدر میجر سجاد بارکوال کی بیوی کو بحیثیت گائناکالوجسٹ ضلع کرک کے غریب عوام پر مُسلط کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق موصوفہ پیسوں کیلئے 100 میں← مزید پڑھیے
آج میں نے کچھ گھر کا سامان خریدنے کے لئے اپنے قریب ترین بازار کا دورہ کیا. یہ کراچی کا ایک پرانا بازار ہے جو ہمارے علاقے میں واقع ہے اور گنجان ہے. دکانوں، اسٹالوں اور ٹھیلے گاڑیوں سے علاقہ← مزید پڑھیے
پیریڈز کے بارے میں بات کرنا اکثر معاشروں میں ناگوار یا ان کمفرٹیبل سمجھا جاتا ہے۔ اتنا زیادہ کہ خواتین خود بھی آپس میں بات کرتے ہوئے پیریڈز، ماہواری یا حیض کا لفظ استعمال کرنےسےکتراتی ہیں۔ اوران الفاظ کے بجائے← مزید پڑھیے
خواب سے لپٹی کہانیاں۔ بہت سے خوابوں کی کہانیاں ہیں۔ خواب۔ محبت، خلوص، ایثار اور قربانی کے خواب۔ محرومیوں سے آزادی کے خواب۔ اپنی تلاش کے خواب۔ خود کو کسی کی محبت میں گم کر دینے کے خواب۔ اور ایسے← مزید پڑھیے
آج لوگ جنرل نیازی کو ہتھیار ڈالنے پر لعن طعن کرتے ہیں۔جنرل نیازی کو سقوطِ ڈھاکہ کا موردِالزام ٹھہراتے ہیں۔ یہ لوگ شاید تاریخ سے نابلد ہیں یا بھیڑ چال کا شکار ہو کر سارا ملبہ جنرل نیازی کے کندھوں← مزید پڑھیے
مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف← مزید پڑھیے
ہمارے سماج میں زیادہ تر شادی کو جنسی آسودگی، رومانس اور دوستی سے الگ معاملہ تصور کیا جاتا ہے۔ بیوی اور محبوبہ یا بیوی اور دوست الگ الگ رشتوں کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ مرد← مزید پڑھیے
میرے پاپا مبشر علی زیدی صحافی ہیں۔ ماما خانہ دار خاتون ہیں۔ دونوں فرصت کے اوقات میں ہینڈزفری لگاکر اپنے اپنے فون پر ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بہلانے کے لیے کچھ نہ کچھ بولتے بھی رہتے ہیں لیکن← مزید پڑھیے
ایسے موجودات کی تعداد چار ہے، جن کے ساتھ انسان باہمی تعلق کا شغف رکھتا ہے، وجودِ خدا، کائناتی وجود، وجودِ معاشرہ اور وجودِ ذاتی (یعنی کہ اپنی ذات )، ان چاروں کے ساتھ انسان کے تعلقات کی بنیاد دو← مزید پڑھیے
میں نے پروفیسر انا میر ی سے کہا کہ ”مسلمان بچوں کے والدین کی شکایات ہیں کہ آپ کے سکول ہمارے بچوں کا مذہب خراب کر رہے ہیں انہیں عیسائی بنا رہے ہیں؟“ وہ حیرت سے پوچھنے لگی وہ کیسے← مزید پڑھیے
اُس کے چلنے سے پتے شور مچانے لگتے تھے٫وہ جب بولتی بہار کی آمد سی ہوجاتی۔۔۔خزاں کا موسم ہوتے ہوئے ہر طرف بہار کی آمد ہوجانا کوئی عام بات نا تھی۔وہ پاؤں میں پائل نہیں پہنتی تھی مگرجب وہ چلتی← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین فنکار “پابلو پکاسو” کا ذکر چھیڑتے ہیں. پیکاسو “تجریدی مصوری” کا موجد تھا. “عمل کو کامیابی کا بنیادی ستون” کہنے والا پابلو پیکاسو ایک کمال انسان تھا، ایک باغی، روایت← مزید پڑھیے