نگارشات    ( صفحہ نمبر 722 )

انسانی حقوق کا عالمی دن اور درد میں ڈوبی انسانیت۔۔۔ صالح عبداللہ جتوئی

10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یہ زور و شور سے منایا جاتا ہے جس میں نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں اور ان کے حامی افراد تقاریب←  مزید پڑھیے

بوڑھا آئینہ ۔۔۔۔۔۔شبیر رخشانی

ایک زمانہ گزر گیا کہ اس نے کمرے کے اندر لٹکا ہوا آئینہ تبدیل نہیں کیا۔ وہ روز اسی آئینے سے اپنا چہرہ دیکھتا ۔۔ چہرہ کبھی دھندلانظر آتا تو کبھی کھردرا تو کبھی سندر۔۔۔ وہ روز آئینے سے گلہ←  مزید پڑھیے

ونگ کمانڈر(شہید )مارون لیسلے مڈل کوٹ (بار ٹو دی ستارۂ جرأت) ستارہ بسالت۔۔۔۔اعظم معراج کی کتاب ’’شان سبز وسفید ‘‘ سے اقتباس

اعظم معراج پیشے کے اعتبار سے ریئل اسٹیٹ ایجنٹ ہیں اس شعبے پر بھی دو کتب تحریر کر چکے ہیں پاکستانی معاشرے میں پاکستانی میسحیوں کی اجتماعی قابل فخر شناخت کو اجاگر کرنے  میں کوشاں ایک فکری تحریک کے بانی←  مزید پڑھیے

گلی گلیاں۔۔۔۔۔/فلم ریویو

گلی گلیاں اداکار۔ منوج باجپائی، نیراج کابی، اوم سنگھ۔ ڈائریکٹر۔ دیپیش جین اس لیول کا سائیکولاجیکل تھریلر میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا مجھے نہیں لگتا ہے کہ مرکزی کردار کے لئے منوج باجپائی سے بہتر کوئی آپشن ہوتا۔ وہ←  مزید پڑھیے

محمود کا ایاز۔ ۔ ۔ سیدہ ماہم بتول

 ابو النجم احمد ایازؒ ابن ایمق۔  شہنشاہ محمود غزنوی ابن سبکتگین کے محبوب مشیر و سپاہ سالار ابو النجم احمد ایازؒ کا مقبرہ لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں رنگ محل چوک کے نکڑ میں ایک چھوٹی سی مسجد “جامع←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ انسانی حقوق اور سسکتی انسانیت۔۔۔۔۔انیس الرحمٰن باغی

دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، پاکستان میں بھی اسے منایا گیا۔ شہرِ اقتدار میں بھی بینرز لگے دیکھے جن کا مطمع نظر وہ نام نہاد نعرے تھے جنہیں←  مزید پڑھیے

احمد پرویز: مرنے کے 6 ماہ بعد جسے حکومت نے جاپان جانے کی دعوت دی.۔۔حسنین جمال۔

بہت ہی گڑبڑ ہوگئی، کوئی سرا ہاتھ نہیں آ رہا۔ احمد پرویز کی مصوری اور احمد پرویز کی ذاتی زندگی آپس میں ایسے جڑے ہوئے ہیں کہ انہیں الگ کرنا کسی طریقے سے ممکن نہیں۔ عام طور پر جب کسی←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور شہبا زشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات ہوئی، نواز شریف نے شہباز شریف سے طبیعت دریافت کی۔ بدھ کو لیگی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عدالتوں میں پیشیاں کے بعدقائد مسلم لیگ نون←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کا پُر تشدد رویہ۔۔۔۔محمد غیاث سردار

عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس کی مد میں حکومت کو ادائیگی کرتی ہے  . حکومت بقیہ امور کے علاوہ عوام کی جان و مال کی محافظ بھی ہوتی ہے ‫. اور اس مقصد کے لیے ایک خطیر←  مزید پڑھیے

ساس کی درخواست ۔۔۔۔۔ تھانیدار کے نام

تھا نیدار صاحب ! میں ایک جوان اور خوبصورت بیٹے کی ماں اور ایک چڑیل کی سا س ہوں ‘ آج سے پانچ سال پہلے میں نے اپنے بیٹے کی شادی اپنی پسند سے کی تھی‘ میرے بیٹے کے لئے←  مزید پڑھیے

خدا کے منتخب لوگوں میں سے ایک سلطان محمد فاتح۔سفر نامہ/سلمٰی اعوان۔۔۔قسط8

اُس جیالے سلطان محمد فاتح کا مقبرہ،اس کی یادگار “مسجد فاتح” دیکھنے کی بڑی خواہش تھی۔یوں مسجدیں تو کم و بیش تھوڑے بہت فرق سے ایک جیسی ہی تھیں۔استنبول تو ویسے بھی مسجدوں کا گھر ہے۔مگر بات اُس قلبی تعلق←  مزید پڑھیے

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

موبائل فونز ٹیکس، DIRBS سسٹم اور چند گزارشات ۔۔۔ معاذ بن محمود

پہلی اہم بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ یہ ایس او پی جون ۲۰۱۸ میں تخلیق کی گئی (لنک میں پی ڈی ایف دستاویز کی تاریخ لکھی ہوئی ہے)۔ ظاہر ہے اس پر کام اس سے کہیں پہلے سے جاری ہوگا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ قدم کئی زاویوں سے بہتر بھی ثابت ہوگا لہذا ہم اس کے مثبت اثرات سے بات شروع کرتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

دوسری شادی۔۔۔فوزیہ قریشی

آ ج کل فیس بک پر ایک شور سا برپا ہے اور وہ ہے دوسری شادی کا۔۔ مرد کی دوسری شادی آج کے دور میں جہاں مرد کی ضرورت ہے وہیں ہمارے معاشرے کی اُن خواتین کی بھی ضرورت ہے←  مزید پڑھیے

حضرت لقمان کون تھے۔ قرآن نے ان کا ذکر کیوں کیا؟۔۔۔۔انجینئر عمران مسعود

حضرت لقمان نبی تھے یا نہیں؟ اس میں سلف کا اختلاف ہے کہ حضرت لقمان نبی تھے یا نہ تھے؟ اکثر حضرات فرماتے ہیں کہ آپ نبی نہ تھے پرہیزگار ولی اللہ اور اللہ کے پیارے بزرگ بندے تھے ۔←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان ایک سیکولر ملک ہے؟۔۔۔۔عبدالرب

پاکستان ایک   اسلامی ریاست ہے  اور اسلام کا قلعہ  ہے۔ اس کے حاکم اور محکوم مسلمان ہیں، اسلام کے نام پر یہ ملک حاصل کیا گیا  اور اسلام کے بغیر اس ملک کی بقا کی کوئی وجہ باقی نہیں←  مزید پڑھیے

مرگی کے دو حیران کن علاج۔۔۔۔۔ضیغم قدیر/ہیلتھ بلاگ

1:-آدھے دماغ والے لوگ مرگی دراصل دماغ میں اچانک سے پیدا ہونے والے دوروں کو کہا جاتا ہے جس میں ہمارا دماغ کنٹرول نا ہونے والے الیکٹرک سگنلز ریلیز کرنے لگ پڑتا ہے۔جسکے نتیجے میں مریض کو دورے پڑتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔ بھاشن نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

غلغلہ ہے کہ دنیا میں پانچویں نسل کی جنگ(ففتھ جنریشن وار) جاری ہے. یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں تیر و تفنگ، بندوق و توپ اور اس قبیل کا دوسرا خونریز اسلحہ استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پروپیگنڈہ کے←  مزید پڑھیے

اندھیرا چھا رہا ہے آہستہ آہستہ۔۔۔۔کیٹ شوپن /مترجم: مِس افتخار

انسانوں میں میری دلچسپی ختم ہو رہی ہے ، ان کی زندگیوں اور ان کے اعمال کی اہمیت میرے لئے بے معنی ہو رہی ہے۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ دس کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے ایک انسان←  مزید پڑھیے

چاغی میں شدید قحط سالی کے اثرات۔۔۔۔۔علی رضا رند

پانچ سالوں تک مطلوبہ مقدار میں بارشیں نہ ہونے کے سبب چاغی شدید قحط سالی کی زد میں ہے۔ جہاں پانی کے قدرتی ذرائع خشک ہونے اور چراگاہیں ختم ہونے سے لوگوں کی معاش کے سب سے بڑے ذرائع زراعت←  مزید پڑھیے