نگارشات    ( صفحہ نمبر 741 )

مسلمانان پاکستان اور علمائے پاکستان سے ایک درخواست۔۔۔۔عمیر انس

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین رسالت کی ملزمہ آسیہ کو بے گناہ قرار دے دیا ہے، اس بیحد غریب مسیحی خاتون کے خلاف توہین رسالت کا الزام عورتوں کی تو تو میں میں کے دوران ۲۰۰۹ میں لگایا گیا←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں چھپے دقیانوسیت اور انتہا پسندی کے اصل چہرے — بلال شوکت آزاد

وہ مسلمان ہیں اور پاکستانی ہیں۔ وہ ایک ذہین, منجھی ہوئی, قابل اور بارہا انعام یافتہ مقرر ہیں, ملک گیر تقریری اور مباحث کے صحت مند مقابلوں کی شریک رہیں اور انعام یافتہ ہیں, انہیں اسی طرح کے ایک مقابلے←  مزید پڑھیے

امن کا نوبل انعام کرشماتی ڈاکٹر کے لئے۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

بچے نے اپنے والد کے ساتھ مریضوں کی عیادت کرتے کرتے ڈاکٹر بننے کی ٹھان لی ۔ بڑا ہوا تو ہمسایہ ملک برونڈی میں جا کر ڈاکٹری تعلیم مکمل کی اور گائناکالوجسٹ بن گیا۔کہیں بیرون ملک جا کر دولت کے←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس اور فریقین کے مسائل و پوزیشن۔۔۔۔۔عبدالغنی

آسیہ مسیح کیس میں اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ذیلی عدالت اوربعد ازاں ہائی کورٹ کے توثیق کردہ سزائے موت کے فیصلہ کے خلاف اپیل سنتے ہوئے آسیہ مسیح کو←  مزید پڑھیے

مذہبی قوانین کی افادیت کا مسئلہ۔۔۔۔ ایمل خٹک/دوسرا، آخری حصہ

مذہب اور مذہبی مسائل کے حوالے سے بحث ہمیشہ بہت حساس معاملہ رہا ہے۔ لیکن جب مذہب کے نام پر شر اور فساد بڑھ جاتا ہے ، مذہب کا غلط استعمال اور گمراہی بڑھ جاتی ہے اور ذاتی یا گروہی←  مزید پڑھیے

مدینہ ثانی اور قریظہ کے سفیر ۔۔۔۔۔فہد احمد

پچھلے کچھ دنوں میں مبینہ طور پہ اسرائیلی سفارتی عملے کے پاکستان میں ڈرامائی طور پہ آنے کا ذکر چل  رہا ہے ، اس موضوع پہ شروع میں دھیان نہیں دیا کہ افواہ ہو سکتی ہے مگر اسی شام دنیا←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کیس۔۔۔۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

١. ایک شخص توہین رسالت کرتا ہے اور یہ عمل وہ بار بار کرتا ہے. مختلف مواقع ایسے اتے ہیں جب مختلف لوگ اس کی اس توہین آمیز گفتگو کے گواہ ہیں. گویا اس کا مجرم ہونا متعدد واقعات سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔ معاذ بن محمود

جناب وزیراعظم، بڑی مشکل سے ہم اپنی نوجوان نسل کو افغان جہاد کے نام پر دہشت گردی کی عفریت سے دور کھینچ لائے ہیں۔ آپ محسوس نہیں کرتے کہ عشق رسول کے نام پر مچنے والا یہ غدر مذہبی شدت پسندی کی ایک نئی شکل ہے جس سے ابھی نہ نپٹا گیا تو مستقبل میں ایک بار پھر ہمیں اس کا شکار ہونا پڑے گا۔ ←  مزید پڑھیے

پہلا, دوسرا اور تیسرا رخ— بلال شوکت آزاد

آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ کن دس اور اہم نکات کو ٹیکنیکل کج روی ثابت کرکے دیا گیا وہ درج ذیل ہیں۔ یہ ان باتوں اور سوالوں کا جواب ہے  کہ سپریم کورٹ نے کیوں آسیہ بی بی←  مزید پڑھیے

گستاخی رسول کا معاملہ اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔ شاہد خیالوی

 اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد اللھم بارک علی سیدنا و مولنا محمد اما بعد: وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین رسول کریم، آقا و مولیٰ، ھادی و مرشد محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہر←  مزید پڑھیے

کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ قانون اندھا نہیں ہے ؟؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

یوں تو دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن کچھ چیزوں کا کبھی نہ بدلنا ہی بہتر ہے ورنہ معاشرہ اپنا توازن ہی کھو دے گا – میری مراد معیارات سے ہے خصوصاً صحیح و غلط سے وابستہ پیمانے ۔۔۔←  مزید پڑھیے

اردو کی غلطیاں کیسے دور کریں؟۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

کسی بھی تحریر میں ذکر کیا گیا واقعہ جتنا اہم ہوتا ہے، اتنی ہی اہمیت اس میں استعمال کیے گئے الفاظ کی بھی ہوتی ہے۔ یعنی تحریر کی خوبصورتی الفاظ کے انتخاب  اور اس کے بعد صحیح اور برمحل استعمال←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا امن مارچ۔۔۔غیور شاہ

داعش, القاعدہ و طالبان وغیرہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیمیں ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں ہر اس اجتماع کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی پوری کوشش کی ہے جہاں امن, محبت اور اخوت کا درس←  مزید پڑھیے

می ٹو مہم ! کیا نتیجہ برآمد ہوگا؟۔۔۔۔۔شبیر رخشانی

می ٹو مہم کا آغاز ہندوستان سے ہوا۔ اس کے اثرات پاکستانی معاشرے پہ مرتب ہوئے۔ دلیلیں وضاحتیں، انکار و اقرار تمام صورتیں ہمارے سامنے آرہی ہیں۔ کس نے کیا کیا۔ کون اس پہ بات کرنا چاہ رہا ہے کیوں←  مزید پڑھیے

طاقت کا توازن ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ریاستیں اپنی بقا کیلئے سہ قسمی قوتّوں کی متلاشی رہتی ہیں، فکری، معاشی اور عسکری قوت ۔فکری اور معاشی قوتّیں اپنی جگہ پر اہم ضرور ہیں، مگر حتمی کردار عسکری قوت کا ہی رہا ہے، فکری و معاشی طور پر←  مزید پڑھیے

اکتیس اکتوبر جنم دن کی مناسبت سے۔۔کامریڈ جام ساقی کی یادیں/سجاد ظہیر سولنگی

سماج میں ہر طرح کے فرق کے خلاف ہماری تاریخ میں بہت سی تحریکیں نظر آتی ہیں، کمزور ہی سہی لیکن، ان تحاریک نے جدوجہد کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے نہیں دیا۔انہوں نے مظلوم اور محکوم انسانوں کوہر طرح کی←  مزید پڑھیے

جہیز۔۔۔ اس رسمِ بد نے معصوم کلیوں کو کچل ڈالا/انشا پرواز

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری۔۔۔۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

ماتم چھوڑیں ۔۔۔ کام کریں (اسحاق ڈار)۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

نوٹ: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب کا یہ مضمون آج دی نیوز میں شائع ہوا اور اس کا اردو ترجمہ روزنامہ جنگ میں چھپا۔ جنگ میں چھپے اردو ترجمے کا جب اصل انگریزی مضمون سے موازنہ کیا تو محسوس←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

مقبوضہ جموں کشمیر جو کہ حسین و جمیل وادی ہے اس کوبھارت سرکار نے وہاں کے رہنے والے باشندوں کے لیے جہنم زاربنایا ہواہے۔ مقبوضہ کشمیرکا مسئلہ کشمیریوں کی مجاہدانہ جدوجہدآزادی کی بناپر اس وقت عالمی سطح پرانتہائی اہمیت اختیار←  مزید پڑھیے