نگارشات    ( صفحہ نمبر 745 )

پانچ غذائیں جو آپ کو جوڑوں کے درد سے نجات دلائیں گی /ہیلتھ بلاگ

روزمرہ معمولات کی انجام دہی میں ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں جس میں گھٹنوں کا درد ایسا مرض ہے جو اگر شدت اختیار کر جائے تو انسان کی حرکات و سکنات کو محدود کرسکتا ہے۔ اگر یہ درد←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔ ہارون ملک

پاکستان اور ہم سب ہمیشہ سے ایسے نہیں تھے۔ کبھی یہاں پر بھی پرندے (سیاح) موسموں کے حساب سے آتے تھے، رہتے تھے، انجوائے کرتے تھے اور پھر چلے جاتے۔←  مزید پڑھیے

نظریہ اور پاکستان۔۔۔۔بلال حسن

 1947 وہ سن عیسوی جب پاکستان وجود میں آیا ۔ اس وقت پاکستان بننے کی وجہ دراصل وہ نظریہ پاکستان تھا جس نے اس وقت کے مسلمانوں کے سینوں میں جدوجہد کی ایک آگ لگا دی تھی۔ اس وقت پوری←  مزید پڑھیے

سول بالادستی کا خواب.۔۔۔۔سید عبدالناصر

میں پاکستان اور عالمِ اسلام میں جمہوریت کا بھرپور حامی ہوں اور اس کو قومی امور میں نزاع کا واحد حل سمجھتا ہوں اور اس وجہ سے بھی کہ اسلام نے جو ریاست کانقشہ کھینچا ہے جمہوریت اس سے قریب←  مزید پڑھیے

دال چاول کھائے ہیں – ساتھ میں رائتہ, سلاد بھی تھا۔۔۔۔غیور شاہ

جیسا خوبصورت اور پیارا ہمارا ملک ہے بالکل ویسا ہی پرستان بھی ہے – مگر بدقسمتی یہ ہے کہ  وہاں ہمارے جیسے ذہین اور عقل مند لوگ نہیں رہتے بلکہ زیادہ تر ڈفر اور سوئے کھوئے سے رہتے ہیں –←  مزید پڑھیے

ہمارے ہی خداؤں کے خونی رنگ ۔۔۔نذر محمد چوہان

قرآن پاک میں رب تعالی فرماتے ہیں کے میں نے تم کو قبائل میں پیدا کیا تاکہ شناخت رہے ۔ Yale کی قانون کی پروفیسر ایمی چاوؤ آج کل امریکہ میں اپنے قبائلی دنیا کے بیانیہ کی وجہ سے بہت←  مزید پڑھیے

چین یا امریکہ ۔۔۔۔ اظہر سید

انتخاب آپ کا ہے چین کی طرف جانا ہے یا امریکہ کی طرف ۔چین کی طرف جائیں گے تو بھارتی لائین آف کنٹرول یا انٹرنیشنل بارڈر پر جتنا بلڈ اپ کرلیں چینی پاکستان پر محدود جنگ مسلط کرنے کی اجازت←  مزید پڑھیے

ٹریفک،جرمانے اور اصلاح کا امکان۔۔۔مہر ساجد شاد

اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ سڑک پر محفوظ سفر قوانین پر سختی سے عملدرامد کے بغیر ممکن نہیں، دنیا بھر لوگ سڑک پر سفر کرنے سے پہلے اپنی ذمہ داریوں سے خود کو نہ صرف روشناس کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کا گمنام داعی۔۔۔۔اشفاق پرواز

اللہ تعالیٰ کا نظام بڑا ہی عجیب ہے۔ وہ وقتاً فوقتاً ایسے افراد کو پیدا کرتا ہے جو اصلاح و رشد کا مینارہ نور، اخلاق و کردار کا کوہِ ہمالہ، شریعت و طریقت کا حسین سنگم، دعوت و ارشاد اور←  مزید پڑھیے

بچپن۔۔۔۔عاطف جاوید

وہ بچپن کی زندگی بھی بڑی عجیب تھی سکول میں جیب خرچ کے لیے ایک روپیہ لے جانا اور پھر آدھی چھٹی کا انتظار کرنا کہ اس روپے کو کیسے خرچ کرنا ہے۔ اور بار بار جیب کو ٹٹول کر←  مزید پڑھیے

کھانوں کے بارے میں 7حقائق جو آپ نہیں جانتے/ہیلتھ بلاگ

ہم میں سے اکثر لوگ کھانا بھوک اور ذائقے کو دیکھتے ہوئے کھاتے ہیں جبکہ نیچرو پیتھ کہتے ہیں قدرت نے بہت سی غذاؤں کا میل مضرِ صحت رکھا ہے اور بہت سی غذائیں غیر ضروری طو رپر کھالینے سے←  مزید پڑھیے

ہمارا دہرا معیار۔۔۔۔سید واثق گردیزی

ہم عجب دو سوچوں میں بٹے ہوئے لوگ ہیں ،قول و فعل میں تضاد ہماری ترقی میں ایک اہم رکاوٹ ہے، ہم اپنے اردگر د سب کچھ یورپ کی طرح صاف شفاف اور بہترین دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اسکے لیے←  مزید پڑھیے

ادھورے خاکے۔۔۔۔حارث عباسی

یہ وہ دور تھا جب موبائل کیمرہ ایک نایاب شے ہوا کرتی تھی. صرف سونی اریکسن کا ایک گیئر والا سیٹ، جو شاید تب میرا واحد کریز ہوا کرتا تھا، چچا کے پاس تھا. ٹی وی روم میں ٹی وی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ثمر مند مبارک سے آغا وقار تک۔۔۔۔کے ایم خالد

  ’’دنیا ‘‘ نے تھر کول کے حوالے سے ڈاکٹر ثمر مند مبارک سے ایک انٹرویو کیا جس میں انہوں نے فرمایا تھر کول سے بجلی کے علاوہ بھی بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے اس سوال پر کہ ڈیزل←  مزید پڑھیے

اسلام اور پاکستان, کیا یہ دونوں جدا ہیں؟ — بلال شوکت آزاد

کچھ دن قبل میری ایک مشاورتی واٹس ایپ گروپ میں کسی ایکٹیوسٹ بھائی سے یونہی گپ شپ ہورہی تھی۔دوران گپ شپ ہماری گفتگو کا رخ تحریکی عوامل اور مقاصد کی طرف چلا گیا, مطلب محترم بھائی کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کوشش ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

 ہمیں حکومت میں حصہ لینا چاہیے۔۔ ـ ہمیں بھی ملک کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے کا حق ہے ـ اس کے لئے ہمیں آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے . کیا آپ سب میری باتوں سے متفق ہیں ـ←  مزید پڑھیے

سردیوں میں نزلہ زکام سے کیسے بچیں ؟۔۔۔۔۔۔۔/ہیلتھ بلاگ

موسم سرما کی آمد آمد ہے جس کے ساتھ ہی شامیں خوشگوار اور صبح کی خنکی دل میں خوشی دوڑا دیتی ہے، دنوں کا دورانیہ بھی مختصر ہونے لگا ہے اور اگر آپ سروے کریں تو سو میں سے لگ←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ اور ان کا تدارک۔۔۔حافظ نعمان

معاشرہ اور شدت پسندی کی تعریف میں جائے بغیر سیدھا ٹاپک کی طرف آتا ہوں ۔ کروسیڈز (صلیبی جنگیں)کے زمانے میں جب مسلمانوں نے حیرت انگیز فتوحات کیں تو عیسائی پادریوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زبردست پروپیگنڈا مہم←  مزید پڑھیے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 6500 کلو ناقص گوشت اور 1000 کلو چربی برآمد

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، جس میں 6500 کلو ناقص گوشت اور 1000 کلو چربی برآمد کی گئی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی  کے مطابق کارروائی میں جانوروں کی باقیات سے بنا 800 لیٹر←  مزید پڑھیے

جم کیری – معرفت کا مسافر۔۔۔۔۔۔ عظیم الرحمن عثمانی

ہالی وڈ کے شہرہ آفاق مزاحیہ اداکار “جم کیری” سے کون واقف نہیں؟ اگر ہالی وڈ کی تاریخ کے صف اول کے چند اداکاروں کو نکالا جائے تو بلاشبہ ان میں جم کیری کا نام سرفہرست ہوگا. اپنے منفرد کرداروں←  مزید پڑھیے