”یہ ریڈیو پاکستان ہے” یہ الفاظ 13 اگست1947 کی اخیر شب ہر اس دھڑکتے دل والے انسان کی سماعتوں سے ٹکرائے جواس انتظار میں بیٹھا تھا کہ وہ یہ الفاظ سنے۔یہ ایک جملہ نہیں تھا بلکہ پاکستان اور نظریہ← مزید پڑھیے
نماز جمعہ میں امام سورۃ حجرات کی آیت، یایھا الذین امنوا ان جاکم بنباء فتبینوا. عسی ان تصیبوا قوما فتصبحوا علی ما فعلتم نادمین. مؤمنین،جب کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرو. شاید تم کسی قوم کو← مزید پڑھیے
مجھے سمجھ نہیں آتی ہے آخر کار پاکستانی کھلاڑی اور مینجمنٹ ایک اچھی پلاننگ کرنے میں ناکام کیوں ہوتے ہیں ۔ جبکہ انہیں یہ خبر ہے کہ اچھی کارگردگی کے لیے اچھی پلاننگ کتنی ضروری ہے ۔ خیر یہ← مزید پڑھیے
میں ایک ایسے گھر میں آنکھ کھولتی ہوں جہاں مجھ سے پہلے بھی چار بیٹیاں موجود ہیں۔ میرے پیدا ہوتے ہی ہر طرف ایک آہ و بکا شروع ہو جاتی ہے۔ “ہائے نی پیڑئے فیر کڑی ھوگئی”( ہائے پھر لڑکی ← مزید پڑھیے
ایک دفعہ ایک نادار صحابی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آئے اور کچھ امداد کے طالب ہوئے- اس کا واضح مطلب معاشی مجبوریوں کا حل بھی در نبوت سے ملتا تھا جبھی اس نے رسالت مآب صلی← مزید پڑھیے
کربلا کے واقعے کے بعد امام زین العابدین علیہ السلام نے فاسد و بدعنوان اموی خاندان کی حقیقت کو بےنقاب اور ثاراللہ علیہ السلام کے مقدس مشن کو صحیح اور سیدھے راستے کے طور پر متعارف کرا کے حسینی مشن← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے گلگت بلتستان بار کونسل اور گلگت بلتستان کے دیگر رہنماوں کی دائر درخواست پر کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین← مزید پڑھیے
موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ اس دنیا میں موجود ہر انسان، ہر ذی روح نے ایک نا ایک دن موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس فانی دنیا میں ہر چیز کی بنیاد ہے ماسوائے انسان کے۔۔۔← مزید پڑھیے
کہتے ہیں زمانوں پہلے یونان کی دانش گاہوں میں ایک سر پھرے دانش وَر نے یہ نسخہ دِیا کہ اِنسانی جذبات جو اَندر ہی اَندر گھُٹ کر ہمارا ستیاناس کرتے رہتے ہیں۔اَگر اُنھیں زبان و بیان کاموقع دِیا جائے تو← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر ایسی لاتعداد ویڈیوز آئے دن نظر سے گزرتی ہیں جن میں پالتو جانوروں کی اپنے مالک سے محبت اور اُنسیت کے جذباتی مناظر دکھائےجاتے ہیں۔ اِن ویڈیوز کے ویوز اور شئیرز کی تعداد ہزاروں اور لاکھوں میں← مزید پڑھیے
وزیراعظم عمران خان کا ایک دیرینہ عزم یہ بھی ہے کہ اختیارات نچلی سطح پہ منتقل ہوں جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک بہم پہنچیں۔۔۔تمام ترقیاتی کام لوکل گورنمنٹ کے ذریعے ہوں صوبائی و قومی اسمبلی عوام کی فلاح و← مزید پڑھیے
’’زیدی نقوی کاظمی سب فراڈ ہوتے ہیں۔‘‘ انھوں نے پورے یقین سے کہا۔ میں حیرت سے انھیں دیکھتا رہ گیا۔ ’’بہت سے لوگ کم ذات ہوتے ہیں۔ سرحد پار کر کے سید بن جاتے ہیں۔‘‘ انھوں نے ایک اور دعویٰ← مزید پڑھیے
حضرت عثمان رضی الله عنہ کی شہادت جس حالت ِ فساد میں ہوئی اس کے بعد حالات کا مزید بگڑ جانا بعید از قیاس نہیں تھا – چنانچہ حضرت علی رضی الله عنہ کو اپنی حکومت کے پہلے دن ہی← مزید پڑھیے
چشم ہا کاجل کی کالی گھٹاؤں سے زیر بار۔ دست نکہتِ حِنا کی رنگ و رامش سے آب و تاب تو وہی مرمریں و گداز کلائیوں پر رنگ طلائی چوڑیوں کا غلاف۔ رُخسار برگِ گُل کی لالی میں نہائے ہوئے← مزید پڑھیے
ایک محترم شخصیت کا اثناء گفتگو خیال تھا کہ موجودہ نظام اپنی شکست و ریخت کی انتہاؤں کو چھو رہاے۔ سماج کے ہر خانہ میں ایک مہلک ناسور سرایت کرچکا ہے۔ ان سارے بحرانوں پر حضور والا کی آخری تان← مزید پڑھیے
اس میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ جماعت اسلامی جتنا مرضی چاہے اپنے اسلامی خود ساختہ خول سے باہر نہیں نکل سکتی۔ شاید جماعت اسلامی کے اکابرین ایسا نہیں چاہتے، یاوقت کے دھارے اور شیطان کی چالیں← مزید پڑھیے
فرزند امیر المومنین علیہ السلام، ابوالفضل حضرت عباس علمدار (؏) کی عظمت کا سب سے بڑا عامل آپؑ کی امام شناسی اور اپنے زمانے کے امامؑ کی اطاعت ہے۔ حضرت امام جعفر الصادق (؏) حضرت عباس (؏) کے زیارت نامے← مزید پڑھیے
لفظ چھاپہ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں ۔اور چھاپوں کے عینی شاہد بھی ہیں ۔کبھی مجسٹریٹ کا چھاپہ کبھی کوئی چھاپہ الغرض بے شمار قسم کے چھاپے مارے جاتے ہیں ۔پولیس کا چھاپہ اے سی کا چھاپہ محکمہ تعلیم← مزید پڑھیے
بھارت کا مکروہ چہرہ پھر سے عیاں ہوگیا ہے ۔ یہ سلسلہ رُکا نہ تھا مگر وہ اس کی پاکستان میں دراندازی کی شکل میں تھا جس سے ہم نے آہنی ہاتھوں سے نمٹا اور اب بھی اس ہی کی← مزید پڑھیے
آپ اکثر سوشل میڈیا پہ دیکھتے ہیں کہ ایک ٹرینڈ چلتا ہے تو پھر ہرکوئی اس کو فالو کرنے لگ پڑتا ہے اور داد بھی اسی کو ملتی ہے جو ٹرینڈ پہ بات کرتا ہے۔ اگر اس دوران کوئی شخص← مزید پڑھیے