نگارشات    ( صفحہ نمبر 764 )

سعادت حسن منٹو کی بک بک۔۔۔۔ حسنین چوہدری

میرا نام سعادت حسن منٹو ہے.بنیادی طور پر میں افسانہ نگار ہوں..شہرت فحش نگار کے طور پر ہے.میرا بچپن غیر ادبی تھا..پھر امرتسر میں ادیبوں سے ملاقاتیں ہوئی تو ادب کی سمجھ آنے لگی۔ رو پیٹ کر میٹرک پاس کیا←  مزید پڑھیے

حصولِ کامیابی کے لیے خواب دیکھیے ۔۔۔۔۔ حبیب خواجہ

مسجد قرطبہ کے صحن میں بیٹھا ایک طالبعلم اپنے خیالوں میں عجیب مگن تھا ، انتہا کی سنجیدگی اس کے چہرے سے عیاں تھی . استغراق کے عالم میں اچانک اس کے دوستوں کی اس پر نظر پڑی . ایک←  مزید پڑھیے

قصہ مختصر: سیر بازار قصہ خوانی کی۔۔۔۔سہیل احمد

قصہ خوانی بازار(پشتو: کيسه خوا، بازار، عربی زبان سے ماخوذ اسم ‘قِصّہ’ کے ساتھ فارسی مصدر ‘خواندن’ سے مشتق ‘خوان’ کے ساتھ ‘ی’ بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٣٩ء میں “کلیات سراج”←  مزید پڑھیے

شاید کہ ترے دل میں اتر جائے میری بات۔۔۔بتول

”یہ تحریر ایک بہت پیارے انسان کی خوبصورت سوچ کے نام“ “اگر یتیموں کا اپنا ملک ہوتا تو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں نویں نمبر پہ ہوتا“ ۔۔ یونیسف اقوامِ متحدہ کے ادارےیونیسف کے اعداد اور شمار کے مطابق←  مزید پڑھیے

نہار منہ یہ کھانا توند سے تیزی سے نجات دلائے

جسمانی وزن میں کمی آسان کام نہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چند چھوٹی عادتوں سے بھی آپ موٹاپے سے جلدی نجات پاسکتے ہیں؟ درحقیقت ایسی غذائی عادات موجود ہیں جو کہ جسمانی چربی کو جلد گھلانے میں←  مزید پڑھیے

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ۔۔۔ توقعات اور متوقع نتائج/رانا اظہر کمال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج پاکستان کا ایک روزہ مختصر دورہ مکمل کر کے بھارت سدھار چکے ہیں۔ ان کے اس دورے کا انتظار صرف اس لیے کیا جا رہا تھا تاکہ واضح ہو سکے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان←  مزید پڑھیے

Willis (Sears) Tower Chicago, The K2 of USA ۔۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

کیا آپ نے اس سے قبل کبھی Sears Tower اور فضل الرحمان خان کے بارے میں سنا ؟ میں نے بھی نہیں سنا تھا جب تک میں شکاگو نہ   گیا۔ ایک تحریر میں تعارف مشکل کام ہے آپ گوگل←  مزید پڑھیے

تدفین بھی فیشن بن گئی ۔۔۔۔۔ضیاء الرحمن چترالی

ترقی یافتہ دنیا کے باشندے ”فیشن“ کے اتنے دلدادہ ہوچکے ہیں کہ ”فیشن“ ملبوسات اور بالوں سے کہیں آگے نکل گیا ہے۔ اب تو مُردوں کی ”تدفین“ میں بھی فیشن کا خاص خیال رکھا جانے لگا ہے۔ میت کی بیوٹی←  مزید پڑھیے

کنفیوزڈ نسلیں۔۔۔۔۔محمد اشفاق

عبداللہ حسین کی “اداس نسلوں” کا دور ستر کی دہائی تک رہا۔ ان نسلوں کی اداسیوں کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔ آج ستر، اسی، نوے اور اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کی پاکستانی نسلیں “کنفیوزڈ نسلیں” ہیں۔ مگر ان کنفیوزڈ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا جنم دن اور مکالمہ کا فروغ۔۔۔۔ممتاز علی بخاری/مکالمہ سالگرہ

غالباً پچھلے سال جنوری کا مہینہ تھا جب مجھے مکالمہ کے بارے میں علم ہوا،ا س سے پہلے بھی میں مختلف ویب سائٹس پر اردو بلاگ لکھ رہا تھا۔یہ اور بات کہ جتنا پرسکون ہو کر میں مکالمہ فورم کے←  مزید پڑھیے

گمشدہ تاریخ کا ایک ورق۔۔۔مبشر مظہر

دنیاِ رنگ و بو میں ہزار ہا گلوں کی مانند ہزار ہا افکار و نظریات ہر سو بکھرے پڑے ہیں۔ گویا نظریات و اضدادِ نظریات ہی اس جہاں کا حسن ہیں اور یہی میراثِ حضرتِ انساں۔ ‌اس مضمون کا مقصدِ←  مزید پڑھیے

عارف علوی سندھ سے مسلسل پانچویں صدر اور مزید دلچسپ اعداد و شمار۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اور موجودہ نائب صدر واضح اکثریت سے صدر مملکت بن گئے۔ آئینی طور پر صدر کا عہدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بلند ترین منصب ہے۔ آئین پاکستان میں ہونے والی ترامیم کے نتیجے←  مزید پڑھیے

جھوٹ بولو جھوٹ ۔۔۔۔ اظہر سید

قوم کو کاروں کی فروخت سے تبدیلی کے نعرے کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ۔افسران کو ملنے والی قیمتی کاروں سے معلوم نہیں ایک ارب روپیہ بھی ملے گا یا نہیں لیکن صرف ایک ماہ جولائی میں بیرونی اخراجات←  مزید پڑھیے

انجینئرز کے نام ۔۔۔۔۔ گُل نوخیز اختر

انجینئر علیم اکرم میرے محترم قاری ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے وہ مسلسل مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ جس طرح آپ نے میڈیکل کالج پر کالم لکھا تھا اُسی طرح انجینئرنگ کالج پر بھی کالم لکھیں ورنہ میں سب←  مزید پڑھیے

متعلقہ اور غیر مُتعلقہ ۔۔۔ ہارون ملک

Relevant & Irrelevant جب ایک مُسلمان کو لندن کے مئیر کے طور پر مُنتخب کیا جاتا ہے توہمیں خُوشی منائیں گے۔کیونکہ اِس معاملے میں کہ مغرب میں مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک یا عدم برداشت ہمارے سے متعلقہ ہے ۔←  مزید پڑھیے

لِینا اب الاسکا میں ہے،سورس آف انسپریشن ہے دعائیں ۔۔۔۔۔ ہمایوں ایم تارڑ

ِلینا اب Alaska میں ہے۔ سورس آف انسپیریشن ہے ـــ دعائیں! لِینا (بھتیجی) تب گریڈ 4، 5 میں تھی۔ جب جب اسلام آباد کا وِزٹ لگتا، یہ اپنی ذہین اور شوخ آنکھوں میں ستارے بھر بھر، پلٹ پلٹ میرے پاس←  مزید پڑھیے

کھوج ایک لفظ کی۔ حنین ۔ عبدالرحمان قدیر

کبھی کبھی کچھ ایسے حقیقی یا غیر حقیقی واقعات، اشیاء، لوگ یا مقامات انسان کی زندگی یا دماغ میں ہی وقوع پذیر ہوتے ہیں جو کہ دماغ کے گہرے ترین کونوں میں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور جیسے ہی←  مزید پڑھیے

حکم کریں صاحب — عبداللہ خان چنگیزی

زندگی کے ساتویں سال میں داخل ہوتے ہی نوید کی بچپن کی بہاروں میں ظالم خزاں نے ڈھیرے جما لئے لیکن وہ اُس خرگوش کو دیکھتے ہوئے بہت خوشی محسوس کرتا رہا جو بنگلے کے لان میں یہاں سے وہاں←  مزید پڑھیے

حیراں ہوں دل کو رو وؤں کہ پیٹوں جگر کو میں۔۔۔۔محمد وقار اسلم

نبی کریم ﷺ کی شان میں اور تمام انبیائے کرام علیہم السلام کی شان میں گستاخی کو عالمی دہشت گردی قرار دیا جائے۔ مغرب کو سوچنا ہوگا کہ اس طرح کے طرز عمل سے عالمی امن خطرے میں پڑ سکتا←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گذر گیا ۔۔۔۔ظفر الاسلام سیفی/قسط3

گھر میں ایک اہم کام یومیہ بنیادوں پر بکریاں چرانا ہوتا تھا،تفصیل اس ابہام کی یوں ہے کہ بھاگ دوڑ کے ہرکام کی طرح بکریاں چرانا بھی  ہر گھر کے ہر بچے کے مثل، ہمارے گھر میں بھی ہمارا ہی ←  مزید پڑھیے