وہ اپنی تہذیب اور اپنی روایات پر نازاں تھی‘ اپنی روشن خیالی اور سلیقہ مندی پر فخر کیا کرتی تھی‘ اس کو اپنی نسلی برتری اور اپنے ادب پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے مقابلہ میں دنیا کی تمام← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کا رقبہ تقریباًبہتر چارسو چھانوے کلومیٹر ہے جس میں ستانوے فیصد پہاڑ اور گلیشر اور نیشنل پارکس پر مشتمل ہیں۔ باقی تقریبا ڈھائی فیصد زمین میں تقریبا ڈیڑھ فیصد وہ زمینیں ہے جو زمانہ قدیم میں لوگوں نے← مزید پڑھیے
سموگ، جو کہ “دھواں” اور “دھند” کے مرکب سے بنتا ہے، ایک فضائی آلودگی ہے جس میں زہریلی گیسیں، مضر ذرات، دھواں اور دھند شامل ہوتے ہیں۔ یہ آلودگی خاص طور پر سردیوں کے موسم میں زیادہ ہوتی ہے جب← مزید پڑھیے
عربوں کی فصاحت اور زبان دانی پر عبور مشہور تھا۔ اس کالم میں آپ عرب کے نامور شعرا، صاحبِ علم لوگوں کی باتیں اور سخاوت کے لیے مشہور حاتم طائی کے کچھ شعر بھی پڑھیں گے۔ مشہور عرب شاعر فرزدق← مزید پڑھیے
1990ء کی بات ہے کہ میری امی اور چھوٹے بھائی سردار امجد معراج کو میری بیمار نانی کی عیادت کے لیے کراچی سے پنجاب جانا ہوا۔لاہور اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے کے بعد منڈی مرید کے، جوکہ جی ٹی روڈ← مزید پڑھیے
قدیم ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے ادارے بہت کم ہوا کرتے تھے۔ لوگ ابتدائی تعلیم گھر اور مدرسے یا مندر میں سے حاصل کرلیا کرتے تھے۔ مگر تب کے ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے بس دو← مزید پڑھیے
کسی بھی شخصیت کو سمجھنے ،پرکھنے ، اس کے افکار و نظریات کو جانچنے کے لیے اس کے عہد سے باخبر ہونا ناگزیز ہے۔ اُس عہد میں کیا تہذیب غالب تھی؟ اس عہد کے لوگوں کا قلبی و روحانی میلان← مزید پڑھیے
یہ ظلم کا نظام کب تک چلتا رہے گا؟ کب حقیقی آزادی کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچیں گے؟ انتظار حسین پنجوتا ایڈووکیٹ کے ساتھ جو ظلم ہوا، جس طرح رات کی تاریکی میں اس کو پولیس نے اٹھایا، پولیس← مزید پڑھیے
ہمارے پیروں میں بِلّی بندھی ہے نہ ہم بلّی کے پیروں سے ۔ لیکن کچّے دھاگے کا بندھن بھی ڈنڈا بیڑیوں سے کم نہیں ہوتا۔ چنانچہ جدھر نِوان اُدھر پانی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری دورے پڑنا یکلخت ختم ہوگیا ۔← مزید پڑھیے
مولانا رومی نے فرمایا ” زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی تم میں داخل ہوتی ہے”۔ دکھ اور تکالیف ہمارے اندر صبر کا جذبہ بیدار کرتی ہیں۔ لیکن “آ بیل مجھے مار” کی طرح غیر صحت مند طرز زندگی← مزید پڑھیے
ملک میں مہنگائی کا مسئلہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے، مگر حالیہ حکومتی فیصلوں نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اگرچہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی جا رہی← مزید پڑھیے
ماضی کی سٹیج اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر انسپیکٹر ماجد بشیر کے بہیمانہ تشدد کے واقعے کی اور ان کی ویڈیو نے ہر ذی احساس کو ہلا کر رکھ دیا ہے نرگس پر ماضی میں ایک قاتلانہ حملہ بھی← مزید پڑھیے
آزاد بھارت میں اگر دہلی کی اردو صحافت کی بات کی جائے تو محفوظ الرحمٰن کا نام ضرور لیا جائے گا۔ آپ نہ صرف اردو بلکہ ہندی اور انگریزی میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے تھے۔ صحافت کے علاوہ،← مزید پڑھیے
تھامس ایرکسن کا تعلق سویڈن سے ہے۔تھامس کی کتاب Surrounded By Idiots کو کافی شہرت ملی۔ یہ Behavioural Science سے متعلق ایک اہم کتاب ہے۔ انسانوں کی شخصیت ،مزاج ، فکر،طرز عمل اور ان کے سوچنے سمجھنے کے انداز میں← مزید پڑھیے
مشرق وسطیٰ اکتوبر 2023ء کے بعد سے ایک اور جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ بری خبروں کا سلسلہ تھمنے کو نہیں آ رہا۔ اوپر سے مصیبت یہ بھی ہے کہ اوریا مقبول جان جیسے لوگ آخری زمانے کے بارے لکھی← مزید پڑھیے
لفظ آزادی کا لغوی معنی ہے کہ آپ کسی بھی بیرونی دباؤ، اثرو رسوخ اور سہارے سے آزاد ہوں۔ سیاسی تشریح کے مطابق وہ آزاد وخودمختار ریاست جو بیرونی دباؤ کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھے، اور← مزید پڑھیے
آج آپ کی ملاقات جس شخصیت سے کروا رہے ہیں انہوں نے ہزاروں لوگوں کو انسپائر کیا ،ان کی سٹوڈنٹس کہتی ہیں میں آپ کی طرح بننا چاہتی ہوں مجھے آپ کے اندر اپنی شفیق ماں نظر آتی ہے آپ← مزید پڑھیے
چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ ایف ایس← مزید پڑھیے
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ اس کے بعد یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان میں تعینات مہاراجہ کے← مزید پڑھیے
یہ ۲۵ جولائی ۱۹۵۵ء کی ایک تاریک اور گرم ترین رات تھی۔ کوٹ ادو کی تنگ گلیوں اور چھوٹے چھوٹے گھروں میں گرمی اور حبس جب اکٹھے ہو جائیں تو قیامت کا سماں ہوجاتا تھا۔ لوگ اپنی چھتوں پر بھی← مزید پڑھیے