نگارشات    ( صفحہ نمبر 80 )

اسلم انصاری؛الوداع/ناصر عباس نیّر

ہاروکی موراکامی نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ’’ موت ، زندگی کی ضد نہیں ہے، بلکہ اس کا حصہ ہے‘‘۔ جو دنیا سے چلاجاتاہے، وہ ہماری زندگیوں میں پہلے سے زیادہ شامل ہوجاتا ہے۔ ہم جیتے جی ، جن←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو مضبوط بنائیں /عاصمہ حسن

ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ـ اب وقت ہے کہ اس بات کو درست ثابت کیا جائےـ سب بیٹیوں کو’ اُن کی عزت کو سانجھا سمجھا جائے۔ آج کل ہر طرف دل دہلا دینے والی←  مزید پڑھیے

برصغیر کا پہلا پاور اسٹیشن، گنگا پاور/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

محسنِ پنجاب سر گنگا رام نے عوام کی بھلائی کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ ان کے مفادِ عامہ کے منصوبے صرف لاہور تک محدود نہیں ہیں بلکہ لاہور شہر سے باہر بھی اس وقت کے متحدہ پنجاب میں ان←  مزید پڑھیے

تقابل علوم و عقائد: غامدی صاحب کے موقف کا تنقیدی جائزہ/عمران شاہد بھنڈر

یہ بات بہت عجیب سی لگتی ہے کہ علوم و عقائد کے درمیان کوئی تقابل کیا جائے، اور پھر اس تقابل کے دوران چند غلط نتائج نکال کر اپنے عقائد کو فاتح قرار دے دیا جائے۔ مستزاد یہ کہ اس←  مزید پڑھیے

کیا آسمانوں میں کہیں اور بھی زندگی ہے؟ اگر ہے تو کہاں/رضوان خالد چوہدری

قُرآن کے مطابِق زمین کے علاوہ بھی آسمانوں میں زندگی تو ہے لیکن اِس یونیورس میں زمین کے علاوہ کہیں زندگی نہیں ملے گی ،ہاں جب دوسری یونیورسز یعنی دوسرے آسمان دریافت ہو گئے تو لازِم ہے کہ انسان اپنے←  مزید پڑھیے

پستی کا حد سے گزرنا ذرا دیکھیں/عزیر احمد

مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ° آپ لوگ اپنے ارد گرد، علاقے، محلے میں، سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں سے ضرور ساودھان رہیں جو جانے انجانے میں دنیائے صیہونیت کے ہرکارے بن چکے ہیں، اسرائیلیوں کے ہر عمل←  مزید پڑھیے

نزاری اسماعیلی اتنے پُرامن کیوں ہیں؟-لیاقت علی ایڈووکیٹ

گزشتہ تین چار دنوں سے سوشل میڈیاپرنزاری اسماعیلی مسلمان کمیونٹی کے پُرامن طرزِ زندگی،جدید سماجی اقدار سے ہم آہنگی،تعلیم وتربیت کی اعلیٰ  سطح اورمذہبی عبادات کو چاردیواری کے اندر محدود رکھنے کی تعریف و توصیف کی جارہی ہے۔سوال ہے کہ←  مزید پڑھیے

تمثیلہ لطیف کی تمثیلاتی شاعری:فنی و فکری مطالعہ/رحمت عزیز خان چترالی

تمثیلہ لطیف غزل کی شاعرہ ہیں، آپ کم لکھتی ہیں لیکن اچھا لکھتی ہیں، آپ کی زیر تبصرہ غزل میں فکر و احساس کی گہرائی اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کو مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ غزل←  مزید پڑھیے

محبت،ہمدردی و رحمدلی ،ترس / جاویدایازخان

انسانی زندگی میں ان تین الفاظ کو بار بار استعمال کیا جاتا ہے۔ان سب کاتجربہ رکھنے کے باوجود بہت کم لوگ ہی ان سب کے بارے میں مکمل سمجھ بوجھ رکھتے ہیں ۔عموما” محبت پیار ،ہمدردی و رحمدلی کو تقریبا”←  مزید پڑھیے

کہا ترمیم کا ڈر ہے، کہا ترمیم تو ہو گی/ انعام رانا

اگر کوئی چھبیسویں آئینی ترمیم پہ بطور قانون کا طالب علم ‘میری رائے مانگے تو میں عرض کروں گا کہ مجھے خوف ستائیسویں ترمیم سے ہے۔ چھبیسویں ترمیم کا مقصد فقط ایک شخص کا راستہ روکنا تھا جس میں وہ←  مزید پڑھیے

پبلک پراپرٹی/تزئین آفریدی

میرے شوہر کا انتقال 2015  میں ہوا، اس وقت میری بیٹی اسکول میں تھی، میرے میکے اور سسرال والوں کا شدید اصرار تھا کہ مجھے کراچی واپس آ جانا چاہیے تھا، لیکن میں نے اس وقت صرف اپنی بیٹی کا←  مزید پڑھیے

کیا دل کا بھی دماغ ہے؟ -عامر پٹنی

دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں اپنےسینے کے مقدس حجرے کو دیکھو، جہاں زندگی کے اسرار چھپے ہوئے ہیں, جہاں ایک حیرت انگیز اور پُر اسرار عضو ہے جو زندگی کی←  مزید پڑھیے

مائنڈ سائنٹسٹ (1)-محمد ثاقب

نک سٹزما امریکن ریلوے میں ملازم تھا وہ ایک مال گاڑی میں کام کرتا تھا عمر تقریبا 35 سال تھی صحت مند جسم کا مالک تھا ایک دن شام کے وقت مال گاڑی کے ریفریجریٹر جس کا سائز ایک چھوٹے←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت لداخ 1947 میں کرنل مرزا حسن خان کا کردار اور سازشوں کا جال/شیر علی انجم

ہر سال یکم نومبر کو یوم آزادی گلگت بلتستان باقاعدہ سرکاری سطح پر شایانِ شان طریقے سے منایا جاتا  ہے،لیکن خطے کے 25 لاکھ عوام آج بھی بنیادی سیاسی اور معاشی حقوق سے محروم ہیں۔ یہاں پُرامن سیاسی جدوجہد ایک←  مزید پڑھیے

پنجاب کی بیٹی آمنہ مسعود جنجوعہ/منصور ندیم

پاکستان میں لا پتہ افراد کے لئے پہلی آواز ریاستی سطح پر اور مزاحمتی تحریک کی صورت بننے والی پنجاب کی بیٹی آمنہ مسعود جنجوعہ ہیں، لاپتہ افراد کا فنامنا پرویز مشرف کے دور میں شروع ہوا، جب مسعود جنجوعہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ابھے کمار کی صحافت’ مظلوم طبقات کے مسائل کی ترجمان /عمران عاکف خان

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کو اپنے جن فرزندوں پر ناز ہے ،ان کی فہرست یوں تو طویل ہے مگر ان میں سے جو فعال اور سرگرم افراد و اشخاص ہیں،اگر ان کی فہرست تیارکی جائے تو اس میں ڈاکٹر ابھے کمار←  مزید پڑھیے

آخر کن لوگوں کے بچے بگڑتے ہیں؟-محمد ذیشان بٹ

آج کے اس پُرفتن دور میں تقریباً تمام والدین سوشل میڈیا کی یلغار سے متعلق پریشانی میں مبتلا ہیں۔ دن بہ دن نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کن←  مزید پڑھیے

پاکستانی فیمنزم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرے لیے بہت محترم ماہر رقص شیما کرمانی نے ہیش ٹیگ Me Too سے پاکستان میں ایک انٹرنیٹ مہم شروع کی  تھی  تاکہ وہ خواتین “میں بھی” کہیں جنہیں زندگی میں کبھی اور کہیں بھی نابکار مردوں نے جنسی حوالے←  مزید پڑھیے

کیا آپ صبح اٹھتے ہی اپنا موبائل استعمال کرتے ہیں؟-توصیف اکرم نیازی

کیا آپ کا دن کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے، سب سے پہلے موبائل فون اٹھا کر میسجز، سوشل میڈیا نوٹیفکیشنز اور ای میلز چیک کرتے ہیں؟اگر ایسا ہے تو آپ اپنے اوپر←  مزید پڑھیے

گوتم بدھ جی، آپ سے مل کر خوشی نہیں ہوئی/زیف سید

’ہم سری پترا کے پیچھے پیچھے چلتے جھونپڑی میں داخل ہوئے جہاں بیٹھے ہوئے سب لوگ ہمارے سواگت کے لیے کھڑے ہو گئے، سوائے بدھ کے جو اپنی چٹائی پر بیٹھے رہے۔ مجھے اس وقت معلوم ہوا کہ انہیں سنہرا‘←  مزید پڑھیے