نگارشات    ( صفحہ نمبر 816 )

سوہانجنا ،ایک کرشماتی پودا۔۔۔۔مریم مجید ڈار

کائنات میں موجود ہر جاندار و بے جان شے کی پیدائش کا مقصد صرف اور صرف بنی نوع انسان کی خدمت بجا لانا ہے۔ دیوہیکل معدنیات اگلتے پہاڑ ہوں یا نظر نہ آنے والے جرثومے، چرند پرند حیوانات و نباتات←  مزید پڑھیے

ہزارہ قتل کیوں ہوتے ہیں؟۔۔۔نوید کھرل

لاہور میں کوئی دوست کسی دوسرے شہر سے آئے تو آپ کو شہر کا کوئی یادگار مقام دکھانے کو کہے تو آپ اسے بادشاہی مسجد یا شالا مار باغ دکھاتے ہیں، لیکن آپ کوئٹہ آئیں گے تو ہمارے پاس دکھانے←  مزید پڑھیے

دو نہیں ایک پاکستان…. شہزاد سلیم عباسی

عمران خان اپنے نئے انتخابی نعرے ”دو نہیں ایک پاکستان“لیکر نوازشریف اور زرداری پر نشتر زنی کر رہے ہیں۔انصاف، میرٹ،اسلامی فلاحی ریاست،مدینہ اسٹیٹ، غریب اورامیر کے لیے ایک جیسا ترازو، اخلاقیات اور صادق و امین جیسے پرکشش،دلفریب اور پر اثر←  مزید پڑھیے

مسئلہ فاروقی اور اس کا حل۔۔۔معاذ بن محمود

“ہائے میں لٹ گئی، ہائے میں برباد ہوگئی، اؤئے ایڈا ظلم، اؤئے پٹھان مینوں بلاک کر چھڈیا، ہائے، اؤئے مرگئی، ہائے ہائے ہائے”۔ آپ نے انعام رانا کی ٹائم لائن پہ اکثر اس قسم کی آہ و بکا پڑھی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

فِلتھ جنریشن وار ۔۔۔۔اویس احمد/آخری حصہ

پرانے زمانے میں جب جنگیں دو بدو لڑی جاتی تھیں۔ سپاہ پیادہ اور سوار ہوا کرتی تھی تو جنگی حکمت عملی عام طور پر میمنہ، میسرہ، قلب اور عقب کی رکھی جاتی تھی۔ میمنہ اور میسرہ دائیں اور بائیں جانب←  مزید پڑھیے

ہڈ حرام۔۔۔۔حسام درانی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کی ایک بڑی تعداد کسی نہ  کسی حوالے سے زراعت کے پیشہ سے منسلک ہے، پچھلی چند دہائیوں میں ملک عزیز میں زراعت سے منسلک صنعت کا اجرا ہوا ،اور اس کے←  مزید پڑھیے

گیارہ نکات، زمینی حقائق اور بھولی بھالی قوم۔۔۔ہارون الرشید

قوم ایک بار پھر پوری طرح بیوقوف بننے کے لیے تیار بیٹھی ہے۔ آنکھوں دیکھی مکھی نگل لینا چاہتی ہے۔ خان صاحب کا حالیہ جلسہ  30 اکتوبر 2011 کے جلسے کے مقابلے میں تعداد اور جنون دونوں کے لحاظ سے←  مزید پڑھیے

اہل دانش اور علمی ابہام۔۔۔زاہد سرفراز

ہم جب علم کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں تو یہ سمجھ کر اس میں داخل ہوتے ہیں کہ اس زندگی میں کچھ سیکھ اور جان لینے سے ہمارے مجموعی علم میں اضافہ ہو گا اور ہم دنیا میں زیادہ←  مزید پڑھیے

عورت کیا ہے،یہ عورت سے کیوں نہیں پوچھا جاتا؟۔۔۔قاسم یعقوب

تانیثی تھیوری یا ادب کاتانیثی مطالعہ کن سوالوں کے ساتھ ادب کا مطالعہ کرنا چاہتا ہے؟ کیا تانیثیت کے وہی فکری اہداف ہیں جن کا ذکر ادب میں تانیثی تھیوری کی بحثوں میں ملتا ہے؟ تانیثی مطالعات نے ان معروضات←  مزید پڑھیے

کے پی کے حکومت کی کارکردگی اور فاروقی صاحب کا فریب۔۔۔اویس قرنی

کافی دنوں کی مصروفیت کے بعد کل  گھر بیٹھا فیسبک کی دیوار پر مٹر گشت کر رہا تھا کہ انعام رانا کا  اسٹیٹس نظر آیا جس میں انہوں نے جناب رعایت اللہ فاروقی صاحب کا ایک آرٹیکل شئیر کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

رک جائیے۔۔۔مدثر نواز مرزا

ماہِ رمضان کی آمد آمد ہے جو کہ رحمتوں‘ برکتوں‘ معافیوں اور انعامات کی بارشوں والا مہینہ ہے۔ بارہ مہینوں میں سے اس ایک مہینے میں اہلِ ایمان کو یاددہانی کی مشق(ریفریشر کورس) کرائی جاتی ہے کہ فانی دنیا کی←  مزید پڑھیے

ایک ریڈیالوجسٹ دوست کے لئے۔۔۔روبینہ فیصل

سائیکو پاتھ کی پہچان پر ، اور انہیں پہچان کر اپنا دامن بچانے پر ایک کالم لکھا تھا “حسن ترا بکھر نہ جائے کہیں “کہ نام سے ۔۔ حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل کوئی اور کہے تو←  مزید پڑھیے

نہ وہ لیڈر ہے، نہ ہی اس کا کوئی وژن ۔۔۔محمد احسن سمیع

عمران خان نے اپنے جلسے میں دو گھنٹے 92 کے ورلڈ کپ اور شوکت خانم کا راگ الاپنے کے بعد وہ معرکۃ الآراء 11 نکات پیش کئے جو اب مطالعہِ نیا پاکستان میں قائد اعظم کے 14نکات کی جگہ لیں←  مزید پڑھیے

میں، میری بہو اور میری بیٹی۔۔۔۔ معاذبن محمود

میں ایک ساس ہوں۔ ہونہار ساس۔ ویسے ماں بھی ہوں ، میرا اور میرے بیٹے کا تعلق بہت گہرا ہے۔ میرے مطابق اس سے زیادہ گہرا جتنا میرے بیٹے کا بہو سے ہے۔ یہ بات حقیقت ہے، گو میرا بیٹا←  مزید پڑھیے

مہاتیر اور ملائشیا کی سیاست۔۔۔۔راحیل افضل/قسط1

(9مئی کو ملائشیا میں 14ویں  عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ 92 سالہ مہاتیر بن محمد بھی “کرپشن کے خلاف جنگ” کے یک نکاتی نعرے کے ساتھ 15 سال کے بعد سیاست کے میدان میں اترے ہیں۔ یہ قسط وار مضمون←  مزید پڑھیے

فِلتھ جنریشن وار ۔ ۔۔۔۔اویس احمد/حصہ اول

آج کل سوشل میڈیا پر ایک نئی طرز کی جنگ کا بہت چرچا ہے۔ اس جنگ کو ففتھ جنریشن وار کا نام دیا جاتا ہے۔ اس نئی طرز کی جنگ میں روائیتی ہتھیاروں کے بجائے پروپیگنڈے سے کام لیا جاتا←  مزید پڑھیے

شبِ براءت میں رحمتِ الہی سے محروم رہنے والے۔۔۔مفتی محمد صادق حسین قاسمی

  اللہ تعالی نے اس امت کو معاف کرنے اور عطا کرنے مختلف مواقع دئیے ہیں ،جس میں بندہ اللہ تعالی کے حضور معافی مانگے تواللہ تعالی اس کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے گا۔چناں چہ شبِ برات میں ان←  مزید پڑھیے

یومِ مزدور۔۔۔رانا شعیب الرحمان

یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کی طرف سے مزدور کے لئے دلکش لولی پوپ ! سانحہ شکاگو یکم مئی 1886 سے پہلے بھی مزدور کا استحصال ہورہا تھا اور شکاگو کے اس المناک حادثے سے لے کر آج تک مزدور←  مزید پڑھیے

شب برأت واجب ہے اور نہ بدعت ۔۔۔۔ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کوپیداکیاتبھی سے حق وباطل کی جنگ جاری ہے، جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ باطل پرست کبھی یہ نہیں چاہتاہےکہ حق پرست پر اللہ کی رحمت ہو، یااُسے انعام الٰہی ملے۔←  مزید پڑھیے

بارہ مسالے کی چٹخارے دار چاٹ۔۔۔۔احمد ثانی

1. Iron man , 2. Thor 3. Black Panther 4. Caption America & Team 5. Guardian of Galaxy Team 6. Black widow 7. Spider man 8. Dr. Strange 9. War Machine team 10.Vision 11, Avenger (Wanda maxi, Lieutenant Canada) Vs.←  مزید پڑھیے