جمعرات 12 اپریل کی شام کمپیئرنگ کرتے ہوئےاگر ڈاکٹر نزہت عباسی نے کہا کہ ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کا مقام اردو مزاح نگاروں میں مشتاق احمد یوسفی کے بعد آتا ہے تو یہ سمجھنا ذرا مشکل ہے کہ اس← مزید پڑھیے
تم ذات خداسے نہ جداہونہ خداہو، اللہ ہی کومعلوم ہے کیاجانیے کیاہو! رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس کی ۷۲شب کو آقائے دوجہاں سرور کائنات فخرموجودات ﷺ کو معراج ہوئی اسی وجہ← مزید پڑھیے
رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں جو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان← مزید پڑھیے
عمران خان اس وقت پاکستان کے بڑے لیڈروں میں تو شامل ہوچکے۔بلاشبہ پاکستان کی سیاست میں اب عمران خان کا نہایت کلیدی کردار ہے۔نوجوان نسل کی اکثریت عمران خان کی حمایت میں کمر بستہ ہے۔خان صاحب نے پچھلے پانچ سال← مزید پڑھیے
ایک کافی پرانا واقعہ ہے جو آپ میں سے بہت قارئین نے پہلے بھی کئی بار پڑھا ہو گا ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ← مزید پڑھیے
” علامتی بین العمل “{ Symbolic interactionism }کے نظرئیے سے میرا تعارف 80 کی دہائی میں اس وقت ہوا جب میں امریکہ میں اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا۔ اتفاق سے پوسٹ گریجوٹ کی سطح پر شعبہ عمرانیات میں ” علامتی← مزید پڑھیے
بلی ور کو گانے شانے تو کچھ اور پسند تھے پر وہ اپنی ہینڈز فری اپنے گھر کائنات کے سب سے عظیم سیارے جنوٹو پر بھول آیا تھا ۔اس لئے اکثر کیڑے مکوڑوں کے سیارے پر نہ چاہتے ہوئے بھی← مزید پڑھیے
میں جس بستی میں رہتا ہوں، وہاں بہت سے چینی نسل کے لوگ آباد ہیں۔ بس میں، ٹرین میں، سوپرمارکیٹ میں، سڑک پر آتے جاتے ان سے سامنا ہوتا ہے۔ امریکا پہنچ کر سب خوش اخلاق ہوجاتے ہیں۔ اجنبی لوگوں← مزید پڑھیے
دسمبر 2014 کی ایک سرد اور دھند آلود شام تھی جب مجھے اپنی کچھ روم میٹس کے ساتھ چند ضروری اشیا کی خریداری کے لیے جانا پڑا ۔ ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد کی لمبی سڑک پر جو یونیورسٹی سے سیدھا← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ میں معقولات کے بنسبت مذہبیات میں جعلی تصانیف کی تعداد کافی زیادہ ہے ،باجود اس کے کہ مذہبی طبقہ اپنے لٹریچر کو زیادہ معتبر ماننے اور منوانے پر بضد ہے۔ عیسائی مقدس نوشتوں میں اپوکریفا Apocryphaیا جعلی مقدس← مزید پڑھیے
بخدمت جناب نامنظور پشتون عرف منظور پشتین صاحب پشتون دھرنا سینٹر فاٹا – (علاقہ غیر) پاکستان آپ پر۔۔۔ سلامتی ہو (زہریلی ہنسی)۔ بعد سلام غرض ہے کہ حال ہی میں میڈیا چینلز میں موجود ذرائع کے ذریعے معلوم ہوا کہ← مزید پڑھیے
(سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات کے موقع پر لکھی گئی تحریر) ۱۳ اور ۱۴ مارچ کی درمیانی شب ، مجھے اک خواب آیا ( میں خواب نہیں دیکھتا سوائے ایک کے کہ ساری دنیا میں کمیونزم چھا گیا ہے ۔← مزید پڑھیے
منظور پشتین کے طریقہ کار اور انداز گفتگو سے اختلاف ہے۔ مگر بقول شخصے یہ بات بھی درست ہے کہ ایک مضروب لکھنوی انداز میں فریاد و احتجاج کرنے سے تو رہا۔ اس کے نعرے ادھورے اور یک طرفہ ہونے← مزید پڑھیے
جنوبی پنجاب کے خطے کی پسماندہ عوام تو اچانک جھوم اٹھی ہے جب سے سُنا ہے کہ ہمارے خطے کے مہان قسم کے سیاستدان جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اچانک سے متحرک ہوگئے ہیں۔ یقین جانیے کہ جذباتی کیفیت ہے کہ اب← مزید پڑھیے
اس لڑکی کو کس نے ہائر کیا؟ سر آپ چھٹی پر تھے، آپ کی دی ہوئی اتھارٹی کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آفر لیٹر سائن کیا تھا۔ سر آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ آپ کی← مزید پڑھیے
سرائیکی صوبہ بننا چاہیے، یہ انتظامی اعتبار سے بے حد ضروری ہے،اس کے علاوہ یہ سرائیکی عوام کے احساس محرومی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہو گا. اس اقدام سے لوگوں کی شکایات کم ہوں گی اور وفاق مضبوط← مزید پڑھیے
پاکستان میں انتخابات کا ہنگامہ شروع ہوتے ہی فیچر فلم “مینوں چھڈ دیو” کا آغاز بھی ہو جاتا ہے۔ جیسے جیسے انتخابات 2018 کا ہنگامہ آگے بڑھ رہا ہے یہ فلم بھی ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کر رہی← مزید پڑھیے
بگٹی صاحب مرحوم ابھی پہاڑوں پر نہیں چڑھے تھے، کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں (غالباً ایک لڑکی کے معاملہ پر) لڑائی ہوئی تھی جس میں ایک بلوچ طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ غالباً قاتلین کا تعلق جنوبی پنجاب← مزید پڑھیے
( ریڈیو پاکستان کے سابق کنٹرولر مسعود قریشی مرحوم کی ایک یادگار تحریر) ایک دفعہ مولوی محمد سعید مرحوم سابق ایڈیٹر ’’پاکستان ٹائمز‘‘ نے کہا ’’جب کوئی مصنف کتاب لکھہ کر رونمائی کی محفل میں موضوعِ گفتار بنتا ہے تو← مزید پڑھیے
تغافل اک معمولی سا لفظ ہے ۔مگر اپنے اندر بے پناہ وسعتوں کا حامل ۔ ۔بظاہر یہ بہت چھوٹا سا لفظ اک کیفیت کا اظہار ہے ۔مگر اس کیفیت کی ہلاکت خیزیاں انتہائی طویل ہیں۔تغافل کے بد اثرات اس قدر← مزید پڑھیے