نگارشات    ( صفحہ نمبر 831 )

لاہور کا پُر خطر راستہ ۔۔ محمد فیاض خان سواتی

ہماری معلومات کے مطابق گوجرانوالہ سے لاہور میں داخلہ کے لئے جی ٹی روڈ سے صرف ایک ہی راستہ ہے ، جب بھی گوجرانوالہ سے کسی کام کے لئے لاہور جانا ہوا ، جی ٹی روڈ پر عدمِ سہولیات کی←  مزید پڑھیے

صحافت کا لیر و لیر دامن۔۔۔رانا اورنگزیب

چچا غالب فرما گئے ہیں۔۔ آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے! مگر اب مضامین غیب سے نہیں جیب سے آتے ہیں۔انسان رب کائنات کی ایسی تخلیق ہے جس کے سینکڑوں نہیں ہزاروں←  مزید پڑھیے

میری پہچان، میری شناخت۔ ۔ محمد عبداللہ

 23 مارچ 1940  کا وہ دن۔۔ کوئی سندھ سے آیا تھا ، کوئی بلوچستان سے، کوئی شمال سرحدی صوبے سے، کچھ قافلے کشمیر سے چلے تھے، کچھ مردان اور بنگال سے تشریف لائے تھے اور کچھ دیوانے پنجاب  سے۔۔ غرض←  مزید پڑھیے

راؤ انوار اگر گاما دہی والا ہوتا۔۔سید شاہد عباس کاظمی

محترم جناب قابل عزت و ذی وقار و عظیم ہستی راؤ انوار صاحب بالآخر مہینوں بعد پیش ہوئے اور منہ دکھائی کروا دی اور ان کو منہ دکھائی میں گرفتاری بھی مل گئی۔ سوالات اٹھتے رہے ، اٹھتے رہیں گے،←  مزید پڑھیے

کھانا خود گرم کرو۔۔۔جواب حاضر ہے۔۔گل نوخیز اختر

حقوق نسواں کی حامی خواتین نے اپنی آزادی کے لیے ایک دلچسپ مارچ کیا ہے ‘ مستورات نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مرد حضرات کے لیے تحریر تھا کہ ’’کھانا خود گرم کرو‘‘ ۔ اگرچہ اور بھی←  مزید پڑھیے

ہسٹیریا یا آسیب” غلط فہمیاں اور حقیقت۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول

صبح کا وقت ہے ایک مشہور چینل کا مارننگ شو چل رہاہے آج کا ٹاپک ہے آسیب اور جدید سائنس۔ میزبان خاتون کے سامنے ایک جدید تراش خراش کے سوٹ میں ایک صاحب موجود ہیں جن کا دعوی  ہے کہ←  مزید پڑھیے

میری آنکھیں ،میری پتلون،میری مرضی۔۔مطربہ شیخ

میرا جسم میری مرضی کو اتنے منفی تناظر میں کیو ں دیکھا جا رہا ہے کہ بات قرآنی آیات تک آ گئی  ۔ جب بات قرآنی حوالوں سے دی جانے لگتی ہے تو قلم اٹھانا ضروری ہو جاتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

ہماری متعصبانہ سوچ۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک کارخانے میں بطور انچارج ملازمت کرتا ہے جس کے زیر نگرانی متعدد مزدور کام کرتے ہیں جن کا تعلق شہر کے مضافاتی دیہاتوں سے ہے۔ ہر نئے آنے والے اور پرانے ملازم نے اپنے انچارج سے کبھی نہ←  مزید پڑھیے

پشاور میں جانوروں کا قبرستان۔۔ محمد اشفاق

ہوا یوں کہ بلین ٹری سونامی کے تحت صوبے بھر میں ایک ارب درخت اگا دیے گئے- جنگلات کی اتنی فراوانی سے جانوروں کا دم گھٹنے لگا- جنگلی جانوروں کو بھلا درختوں سے کیا لینا دینا- یہاں نااہل تجربہ کاروں←  مزید پڑھیے

جوتے ۔۔مظہر حسین سید

آج    کیفے  کی نشست بہت  گرم تھی ۔۔ایک سیاستدان کو جوتا کیا پڑ گیا تھا  ،   لگتا  تھا کہ بھونچال آ گیا ہے  ۔ ایک دوست نے “جوتا کلب”  میں نئے رُکن کی شمولیت پر  مبارکباد دی   اوریوں  اس ہنگامہ←  مزید پڑھیے

آٹھ حلقوں سے الیکشن اور لیڈر عالمی؟۔۔سید شاہد عباس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب محترم عمران خان صاحب 2018 کے انتخابات میں آٹھ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ ایک قومی روزنامے کی خبر ہے۔ اور اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے

منظور پشتین ، حقوق گلگت بلتستان اور ملکی میڈیا۔۔شیر علی انجم

وزیرستان تحصیل سروکئی کے نواحی گاؤں کے سرکاری سکول ٹیچر کے گھر میں پیدا ہونے والا منظور احمد جو منظور پشتین کے نام سے اس وقت ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ اورالیکٹرانک چینل پر چھایا ہوا ہے۔ اُنہوں نے←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی یا لبرلز کا مغالطہ۔۔زاہد سرفراز

کیا ہم سائنسی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں ؟کیا واقعی ہمارے ہاں اب تک کوئی سائنسدان پیدا ہی نہیں ہوا؟ تو پھر ایٹم بم کیسے بن گیا اور دیگر انڈسٹریز کیسے کھڑی ہو گئی ہیں؟ پھر لبرلز ہر←  مزید پڑھیے

عورت کا ارتقائی سفر،گھر سے پوسٹر تک۔۔مریم مجید ڈار

“میرا جسم،میری مرضی” “چادر،چار دیواری گلی سڑی لاش کو مبارک” میں اس سب پہ کچھ کہنا نہیں چاہتی تھی کہ معاشرے میں ، کوڑھی کے گلے سڑے جسم جیسے سماج میں مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں مگر کیا←  مزید پڑھیے

میرا جسم، میری مرضی۔۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے کچھ سالوں سے دنیا کے بیشتر ممالک میں یہ تحریک جاری ہے جسے FEMEN کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کی کارکنان عام طور پر مظاہرہ کرتے ٹاپ لیس ہو جاتی ہیں۔ایکسپوزڈ باڈی پہ نعرے لکھے ہوتے ہیں جن←  مزید پڑھیے

لائیک می پلیز۔۔ حسن کرتار

“گرو آج مجھے احساس ہو رہا ہے کہ یہ دو ٹکے ٹکے کے لوگ کتنے قیمتی ہوتے ہیں۔ کاش ان سالوں سے پہلے کچھ بنا کے رکھی ہوتی تو آج میرے ساتھ یوں نہ ہو رہا ہوتا۔اب تو مجھے کبھی←  مزید پڑھیے

مردوں کی کوکھ میں پلتے دکھ۔۔ارمغان احمد داؤد

عورت ذات کی تکمیل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ مرد کا دکھ بتانے کے لئے بھی سہارا عورت کا ہی لینا پڑا۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں جو عورت کو ناکارہ اور نکما سمجھتے ہیں، ہم نے تو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعت اور کارکن ۔ ۔ نادر زادہ

سیاست کو انگریزی قلمی زبان میں پولیٹکس کہتے ہیں ، جو در اصل یونان کی قدیمی زبان سے لیاگیا ہںے اور دنیا کے عظیم انسانوں کے  اجتماعی مسائل کا ادراک کرتے ہوئے اجتماعی مفادات اور اس کے حل کے لیے←  مزید پڑھیے

طلبہ علوم دینیہ کی خدمت میں۔۔صاحبزادہ امانت رسول

درسِ نظامی میں شامل کتب کے مصنفین میں سے کئی علما کرام نے اپنی کتاب کے ابتدائی خطبہ میں تین قسم کے لو گو ں کا ذکر کیا ہے۔ایک طبقہ مسلمانوں کا، دو سرا طبقہ علما کرام کا، تیسرا طبقہ←  مزید پڑھیے