نگارشات    ( صفحہ نمبر 837 )

پہلے عورت کو انسان تو سمجھیں۔۔محمود اصغر چوہدری

روم ٹرین سٹیشن سے باہر نکلا تو ٹیکسی  سٹینڈ پر مسافروں کی لمبی قطار تھی۔ ٹیکسیاں تو تیزی سے آرہی تھیں لیکن مسافر بہت زیادہ تھے ۔میری آدھے گھنٹے بعدسفارت خانہ میں پاکستانی سفیر تسنیم اسلم سے میٹنگ تھی ۔←  مزید پڑھیے

خواتین کا دن عالمی تو حقوق بھی انسانی اور عالمی بنائے جائیں۔۔آمنہ اختر

آٹھ مارچ کا دن عورتوں کے حقوق کی آگاہی کا دن ہے جو کہ پوری دنیا میں منایا جاتا ہے ۔مگر افسوس کہ حقوق کی فراہمی ملکی بنیادوں پر ہے جس سے دن تو منا لیا مگر آدھی آبادی کے←  مزید پڑھیے

سالے پنجابی ۔۔آصف محمود

آئیے آج ایک کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پنجابیوں کو گالی دیتے ہیں۔ سارے مسئلے کم بخت پنجابیوں ہی کے تو پیدا کر دہ ہیں۔ پہلا مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ایوب خان بھی تو پنجابی تھا۔ پنجاب کے←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، میں اور خدا۔۔۔ انعام رانا

مبشر علی زیدی بھائی سے میں فقط اک بار ملا ہوں اور پھر شاید ہی کبھی مل پاوں، مگر نا وہ پہلی ملاقات تھی نا آخری۔ فیس بک پر جو بڑے نام ہیں وہ ان میں سے ایک ہیں، فیس←  مزید پڑھیے

چور ،کرپٹ ،نااہل۔۔۔محمد عبدہ

آپ کو کوریا کا ایک سچا واقعہ سناتا ہوں جس کا کوریا میں رہتے ہوئے مَیں چشم دید گواہ ہوں۔ دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں جنوبی کوریا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کا رقبہ پاکستان سے آٹھ←  مزید پڑھیے

عدت کی حدت (عمر چیمہ کی عمران خان سے دشمنی کی اصل وجہ کیا ہے؟)۔۔اویس احمد

عمر چیمہ پاکستان کے ایک صحافی ہیں۔ ان کی وجہ شہرت پانامہ پیپرز اسکینڈل بریک کرنے والی عالمی صحافتی تنظیم آئی سی آئی جے سے ان کا تعلق اور پاکستان میں پانامہ پیپرز کی تحقیق کرنے والے صحافی کے طور←  مزید پڑھیے

ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی۔۔آصف جیلانی

انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال←  مزید پڑھیے

چین کےسالانہ دو اجلاسوں کی اہمیت ۔۔ارشد قریشی

چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)کے سالانہ اجلاسوں کی شروعات پانچ مارچ کو ہورہی  ہے  جو  بیس مارچ  تک بیجنگ میں جاری رہیں ←  مزید پڑھیے

بارسلونا کی مسجد اور احتجاج۔۔ولائیت حسین اعوان

سپین میں مسلمانوں کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ کے قریب ہے۔جبکہ اس مسلم آبادی میں 40 فیصد ہسپانوی باشندے (جو مسلمان ایک عرصہ رہنے کے بعد یہاں کی قومیت لے چکے ہیں) ہیں اور 60 فیصد تارکین وطن←  مزید پڑھیے

جام ساقی دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان

جام ساقی پاکستان میں عوامی جدوجہد کرنے والوں میں سر فہرست ہیں۔ غیرطبقاتی سماج کے لیے جہد مسلسل کرنے والے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی اپنے نظریہ اور اصولوں کو قربان کیا۔ وہ پاکستان←  مزید پڑھیے

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے

اُمت مسلمہ کا آپریشن,کلین اپ۔۔غازی سہیل

ارشادِ نبوی  ﷺ  ہے کہ” ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گی  جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں“۔صحابہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا←  مزید پڑھیے

حفظِ ماتقدّم۔۔مظہر حسین سید

جب میں نے خیر دین سے کہا کہ میں انڈیا کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں   تو وہ چونک کر مجھے دیکھنے لگا ۔ میں نے کہا موجودہ جمہوریت ہی سب سے اچھا نظام ہے اور اسے←  مزید پڑھیے

میرِکارواں۔۔شکور پٹھان

 “یار یہ تو پانچ بھی نہیں ہورہے!” “کمال ہے بھئی۔ دس سے پانچ پر آگئے پھر بھی ایسے بندے نہیں مل رہے۔” ملک میں نگراں حکومت کی تشکیل کا غلغلہ تھا۔عام انتخابات سے پہلے سیاست کا بخار سر چڑھ کر←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام تعلیم۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ نت نئی و حیرت انگیز ہونے والی ایجادات کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔انسان کا چاند اور سیاروں پر جانا صرف تعلیم کی بدولت ہی ممکن ہوا۔تاریخ سے باخوبی علم←  مزید پڑھیے

بیرون ممالک جانے کا جنون۔۔ افراز اختر

احمد ایک یونیورسٹی میں پروگرام اسسٹنٹ تھا۔اچھی جاب چل رہی تھی مگر پھر اس نے اچانک باہر  جانے کا ارادہ کیا اور سٹوڈنٹ ویزا اپلا ٰئی کیا ۔ کچھ ہی دنوں میں ا س کو ویزا مل گیا سو وہ←  مزید پڑھیے

مہنگا خدا__ محمد منیب خان

مبشر علی زیدی اردو میں مختصر کہانی کی صنف”سو لفظوں کی کہانی” کےسر خیل ہیں۔ اس صنف کو اگر اردو زبان میں کسی نے پذیرائی دی تو وہ مبشر زیدی ہیں۔ ادب کی کوئی بھی صنف ہو لکھنے والا اس←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم میں ٹوٹ پھوٹ ۔۔عبدلرؤف خٹک

بچپن میں  ایک  نعرے کی گونج ہر وقت دیتی تھی ” تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” ،یہ نعرہ اتنا مشہور ہوا کہ ہر جگہ اس نعرے کو دہرایا جانے لگا ،پھر بھٹو خاندان کے←  مزید پڑھیے

اب کس کی زبان بولیں گے؟۔۔شاہد یوسف خان

پاپا کیا میں آپ کا بیٹا نہیں ہوں؟ وٹ آر یو آسکنگ بیٹا، یو آر مائی سن، آئی لو یو۔۔”نہیں پاپا آپ ہم سے اور لینگویج میں بات کرتے ہیں اور ماما سے اور لینگوئج میں باپ کچھ سوچنے کے←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے