نگارشات    ( صفحہ نمبر 857 )

کوانٹم سطح پر ماضی کا سفر ۔۔محمد شاہزیب صدیقی

کوانٹمی دنیا ہماری دنیا سے کافی  مختلف ہے، سپر پوزیشن اور اینٹینگلمنٹ اس کے واضح ثبوت ہیں۔ اگرچہ  پچھلےمضمون “کوانٹم فزکس کی جادونگری” میں سپرپوزیشن اور اینٹینگلمنٹ کو مفصل بیان کیا گیا تھا، مگر اُس آرٹیکل کے بعد بہت سے←  مزید پڑھیے

ٹرین میں مردوں کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے۔۔مزمل فیروزی

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست  سے ان کے لیے  کھڑا ہوتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

روشنی کی ہر امید د م توڑ گئی۔۔۔کاشف رفیق محسن

7 سالہ زینب سے 70 سالہ بزرگ پروفیسر تک کوئی محفوظ نہیں۔ پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد زدہ لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ سے ملی. اب سے کچھ دیر قبل کراچی یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر کئی سیاسی اور علمی←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

أَمْ تَقُولُونَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطَ كَانُوا هُودًا أَوْ نَصَارَى قُلْ أَأَنْتُمْ أَعْلَمُ أَمِ اللَّهُ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَتَمَ شَهَادَةً عِنْدَهُ مِنَ اللَّهِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ  تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ←  مزید پڑھیے

یہ بچے کس کے بچے ہیں؟۔۔نادر گوپانگ

یونیسف کی  ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر 14 میں سے ایک بچہ ایک سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی مرجاتا ہے، پانچ سال کی عمر تک ہر11 میں سے ایک بچے کو موت نگل جاتی ہے.←  مزید پڑھیے

وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے۔۔محسن علی

ہاں وہ بچی ۔۔۔بچی ہی تو تھی!ابھی  عُمر  ہی کتنی تھی، ارے سات سال ۔۔کیوں ایسے کیوں پوچھا؟ اُس کا ریپ ہوا ۔۔کیا؟ سات سال کی بچی کا ریپ ؟؟ ہاں ہاں سات سال کی بچی کا ریپ ۔۔یقیناً ماں←  مزید پڑھیے

جس دیش میں گنگا بہتی ہے(خریدی، راک ہڈسن اور لوٹا)شکور پٹھان

آج پھر بمبئی جانے کی تیاری زور شور سے ہورہی تھی۔ لیکن آج صرف باجی ، آزاد، آزاد کی چھوٹی بہنیں اور میں ہی جارہے تھے۔ مجھے شادی بیاہ کی رسومات کا زیادہ علم نہیں اس وقت تو بالکل نہیں←  مزید پڑھیے

قصور: ہماری تفہیم کا دیوالیہ پن۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

یہ 1999 کے آخری ایام تھے جب لاہور ایک ہولناک انکشاف سے دہل گیا۔ جاوید اقبال نامی ایک شخص نے 100 سے زائد بچوں کے قتل کا اعتراف کیا۔ اس نے ان بچوں کے نام، ان کے قتل کی تاریخیں←  مزید پڑھیے

انسان اور اُس کی معاشرتی نفسیات…عمران بخاری

انسان کی شخصیت کی تشکیل کون سے عوامل کرتے ہیں؟ اس سوال کا جواب آپ ایک نفسیات دان سے پوچھیں گے تو وہ آپ کو پیدائش سے لے کر آخر تک فرد کی ذات میں رونما ہونے والی تبدیلیاں یا←  مزید پڑھیے

انعام رانا سے مکالمہ۔۔سائرہ ممتاز/انٹر ویو

انعام رانا: السلام علیکم !وقت کے تفاوت کی وجہ  سے کچھ تاخیر ہوئی،معذرت خواہ ہوں! سائرہ ممتاز:  (سلام کا جواب دیتے ہوئے) و علیکم السلام ، خیر خیریت سے تو ہیں ہی۔۔ یہ وقت بھی کیا عجب ہے کتنے سال←  مزید پڑھیے

درندگی کیسے ختم ہوگی ۔۔محمد نذیر ناصر

کس کو الزام دیں اور کس کی منصفی چاہیں یہ دل خراش واقعات اور یہ دلسوز داستانیں اس معاشرے کی ہے جس کا دعوٰی اسلام پسندی اور بنیاد لاالہ ہے،ہم اگر اپنے روز مرہ کے معمولات اورکوتاہیوں پر صرف نظر←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ٹیکس مخالف تحریک۔۔ کیا کھویا اور کیا پایا؟

لنین ایک  سوشلسٹ رہنما تھے آج بھی دنیا میں اُن کا نام  انقلابی  رہنماؤں  میں  سرفہرست لیا جاتا ہے۔ اُن کے نظریے  کے چند نکات جو آج بھی کمزور اور منتشر معاشروں کیلئے مشعل راہ  ہیں ۔ انقلاب روس کے←  مزید پڑھیے

ہاں اس طرح ہوتا رہے گا ۔۔ طاہرہ عالم

زینب ہو ،فاطمہ ہو بیٹی میر ی ہو یا بیٹی تمھا ری ہو!مر نے کے بعد تو کوئی وا پس نہیں آنے والا یہ دیکھنے کیلئے کہ ہمیں انصاف ملا یا نہیں ,کئی زینب پامال ہوئیں ، موت کے گھا←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ترجمہ: شرط نجات یعنی اپنے ایمان دار صحابیو ! اگر یہ کفار بھی تم جیسا ایمان لائیں یعنی تمام کتابوں اور←  مزید پڑھیے

انعام رانا ،اور مکالمہ کو خراج تحسین۔۔عبدالرؤف خٹک

آج کے اس دور جدید میں اور اس تیز رفتار دنیا میں جہاں کسی کو اپنا ہوش نہیں ،وہ کسی اور کے لیے کیا وقت نکال پائے گا اور کیا کسی کی خدمت کرپائےگا ،جیسے جیسے وقت گزرتا گیا دنیا←  مزید پڑھیے

زینب۔۔امجد زاہد

میں لکھنا چھوڑ چکا ہوں بیٹا، پر تمہارے الم نے میرے قلم کو اس شدت سے پکارا کہ اوسان خطا کردیے ہیں ۔۔ تمھارا دکھ صفحے کی زینت بنانے کے لیے بنا ہی نہیں اور جو کبھی ایسا سرزد ہوجائے←  مزید پڑھیے

گستاخ کون؟۔۔قمر نقیب خان

پاکستان میں ذاتی دشمنیاں نمٹانے اور دوسروں کے خلاف اپنے نفرت بھرے مذہبی جذبات کی تسکین کے لئے توہین مذہب یا توہین رسالت کے الزامات لگا دئیے جاتے ہیں۔ کوئی اہل سنت ہو تو توہین رسالت کا الزام، کوئی اہل←  مزید پڑھیے

زینب بھی لاوارث ہوگئی۔۔رعایت اللہ فاروقی

سانحہ بس اتنا نہیں کہ ایک شخص آیا، قصور کی معصوم زینب کو ورغلا کر لے گیا اور اسے درندگی کا نشانہ بنا کر کچرے کے ڈھیر پر پھینک گیا۔ یہ تو محض پہلے سے جاری بہت بڑے  سانحے کے←  مزید پڑھیے