نگارشات    ( صفحہ نمبر 869 )

شام کا بحران۔ذوالقرنین ہندل

شام میں خانہ جنگی شروع ہوئے چھ سال سے زیادہ  عرصہ گزر چکا ہے ۔لاکھوں لوگ جان کی بازی ہار چکے۔ انسانیت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔مگر شام کا داخلی بحران ابھی بھی ختم نہیں ہوا۔شاید اسے ختم ہونے نہیں دیا←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ منافع بخش۔مدثر ظفر

میرا دوست “جوجو” ، حلوائی ہے۔ پچھلے دنوں کاروبار مندا تھا۔ جگہ بدل کر دیکھا لیکن سب بے سود۔ کبھی ریلوے اسٹیشن پر, کبھی بس اسٹاپ پر، کبھی مین بازار میں، لیکن مٹھائی خریدنے والے دن بہ دن کم ہوتے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

 وَدَّ كَثِيرٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُمْ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِكُمْ كُفَّارًا حَسَدًا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ترجمہ: قومی عصبیت باعث شقاوت ہے ابن←  مزید پڑھیے

قتل یا شہادت؟۔رابعہ احسن

16 دسمبر2014  کی صبح پاکستانیوں  کے لئے    دکھ کی تاریخ رقم کرگئی۔  اسی تاریخ کو  سقوط ڈھاکہ  سے  پاکستان  دو لخت ہوا تھا،تین سال پہلے اسی صبح   درجنوں ماؤں کی گود اجڑ گئی۔ماں کی گود اور  سردی کے خوف←  مزید پڑھیے

اساتذہ سے بدسلوکی،تربیت میں کمی کہاں؟۔اشفاق پرویز

استاد قوم کا معمار ہوتا ہے۔ قوم جو کچھ ہے اُسی کی بدولت ہے۔ بچے استاد کی ہی تقلید کرتے ہیں۔ استاد کا ہر معاشرے میں ایک مقام ہوتا ہے جس سے کسی کوانکار نہیں۔ استاد چاہے تو غلام قوم←  مزید پڑھیے

بھوک کے خلاف جہاد، رابن ہڈ آرمی۔منصور ندیم

چند  رو ز  قبل محترم ابن فاضل کا مضمون دیکھا جو کھانا یا  غذائی ضرورت پر تھا۔ مضمون فکاہیہ انداز میں تھا ، انہوں نے پوری دنیا کی مختلف تہذیبوں کے حوالے سے غذائی ضروریات  کا تذکرہ کیا تھا،بہت اچھا←  مزید پڑھیے

انسانیت کی عظیم چھلانگ۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول

بلاشبہ انسان کا چاند پر پہنچ جانا ایسا عظیم کارنامہ  ہے جسے بہت سے لوگ آج بھی تسلیم کرنے سے انکاری نظر آتے ہیں۔ امریکہ ، یورپ، آسٹریلیا الغرض ہر براعظم میں ایسے لوگ  اچھی خاصی تعداد میں موجود ہیں←  مزید پڑھیے

مستقبل کی دنیا اور بچوں کی تربیت۔سید عبدالوہاب شیرازی

بچوں کی تربیت مشکل ترین اور صبر آزما کاموں میں سے ایک کام ہے۔ ہمارے ہاں جیسا کہ ہر شعبہ تنزلی کا شکار ہے وہی معاشرتی اقدار بھی تباہی کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ چند سال پہلے تک ہر کام←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر۔۔ شاہانہ جاوید

 16 دسمبر ہم پاکستانیوں کے دلوں میں ایک ناسور کی طرح پل رہا ہے اس دن ہم نے اپنا ایک بازو مشرقی پاکستان کھویا، اور  کوئی سبق نہ سیکھا. پے در پے غلطیاں کرکے ملک کو اس نہج پر پہنچادیا←  مزید پڑھیے

کیلا ریپبلک۔معاذ بن محمود

پہلا منظر: جی یہ سانڈے کا تیل۔ اصلی ہے جی۔ سو فیصد اصلی۔ جی؟ کیا کہا؟ ثبوت دوں؟ آئیں آئیں جی آپ یہاں آئیں۔ یہاں جی یہاں۔ یہ دیکھیں میری تصویر تین ہفتے پرانی۔ دیکھیں ناں جی۔ نہ جی شرم←  مزید پڑھیے

ذرا تم دام تو بدلو۔فاروق بلوچ

 “اگر یہ فیصلہ  مشہور  ہو  جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و←  مزید پڑھیے

بے حس اور غدار قوم۔۔بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ اور دوہرا معیار۔صوفی نعمان ریاض

معلوم ہے زندگی تسلسل کا نام ہے, استقامت اور مستقل پن کا نام ہے, ہر لمحہ سانس لینا اور روزانہ وقت پر کھانا پینا اسی تسلسل کی علامت ہیں کہ جو چیز ناگزیر ہو تو اس کے وقوع پذیر ہونے←  مزید پڑھیے

کالی اور گوری صحافت۔قمر نقیب خان

لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے←  مزید پڑھیے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں ….عامر سلیمان

ہم میں سے اکثریت کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش بننے کی وجہ صرف اتنی کہ پچپن فیصد کو حق حکمرانی نہ ملا , اسی لئے وہ آج تک صرف شیخ مجیب اور ذوالفقار علی بھٹو کو ہی سقوطِ پاکستان←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ 16دسمبر 1971۔محمد عتیق اسلم

 وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ماضی کے تلخ حقائق کو مدنظر رکھتے  ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بناتی ہیں مگر ہم ہیں کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اسی ڈگر پر چلے جارہے ہیں یہاں46سال قبل←  مزید پڑھیے

درست فیصلوں کا دن۔شاہد خان بلوچ

سپریم کورٹ میں کل کے  تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی  کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

لیفٹننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی کا حافظ صفوان محمد کے نام خط!

1۔شامی روڈ لاہور۔چھاؤنی 19.4.88 عزیز القدر حافظ  صفوان محمد خوش رہو! اسلام علیکم! خط آپ کا ملا ،یاد آوری کا شکریہ۔مشرقی پاکستان کا الگ ہونا بہت لمبا  قصہ ہے۔یہ ایک دن،ایک ماہ،ایک سال کا قصہ نہیں  بلکہ سالوں کا قصہ←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں تھنک ٹینکس کی اہمیت و مؤثریت۔۔لئیق احمد

جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے  کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور←  مزید پڑھیے