نگارشات    ( صفحہ نمبر 881 )

تصور انسان کیا ہے-منصور ندیم

فطرت کا مطلب وہ جوہر ہے، جو انسان کو اس لئے ودیعت کیا گیا کہ انسان کائنات میں اللہ کی فعال نشانیاں اور حرکی مظہر بن کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ انسان کے وجود کی تعریف میں فطرت ہی←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ وَقُلْنَا اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَى حِينٍ فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ معافی نامہ کا متن←  مزید پڑھیے

لیٹرین۔۔۔مظفر عباس

میں پبلک لیٹرین بہت کم استعمال کرتا ہوں۔ مگر جب حاجت بڑھ جائے تو اس کے سامنے کون ٹک سکتا ہے؟ میں ایک پبلک لیٹرین کے پاس رُکا۔ اگرچہ غلاظت کی بھر مار تھیں۔ مگر اطمینان کہ چار دیواری  توہے۔←  مزید پڑھیے

ثانیہ مرزا، فیشن انڈسٹری اور لبرل ازم ۔کامریڈ فاروق بلوچ

لباس کا تعلق موسمی حالات  سے ہوا کرتا تھا مگر اب نہیں. اب اِس کا تعلق میڈیائی پروپیگنڈہ سے ہے. اِس بات کو سمجھنے کے لیے کاسمیٹکس اور فیشن انڈسٹری کو سمجھنا ہو گا. دنیا بھر میں کاسمیٹکس انڈسٹری اور←  مزید پڑھیے

کتوں کا قاتل پل۔۔۔مدثر ظفر

 Overtoun Bridge Scotchland اس پل کو Dog Suicide Bridge بھی کہا جاتاہے ۔ یہ ایک عام سا پل ہے جو 1895ء میں تعمیر ہو ا ۔ پچاس فٹ اونچے اس پل کو آج سے پچاس سال پہلے تک کوئی خصوصیت←  مزید پڑھیے

بلوچستان اور مارے گئے غریب مزدور۔۔۔ محمد کمیل اسدی

ایک دوست کی تحریرشئیر کی تھی اور اس سے کلی طور پر میرا متفق ہونا بھی ضروری نہیں لیکن صرف ایک استغاثہ اور شکوہ تھا پنجاب کے ایک بیٹے کا جس کو شئیر کرکے میں وہ درد اور نوحہ سب←  مزید پڑھیے

مظلوم مزدور اور “قومی جدوجہد”۔۔۔ شاداب مرتضٰی

ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ کم از کم پاکستان کا مزدور طبقہ مظلوم نسل پرستوں سے زیادہ مظلوم ہے۔ جس پر مظلوم ظلم کرے، جو مظلوموں کے ہاتھوں ظلم سے مارا جائے اس سے زیادہ مظلوم اور←  مزید پڑھیے

مُکالمہ، پروفیسر اور ریٹنگ۔ انعام رانا

مُکالمہ کانفرنس لاہور اختتام کو پہنچی تو پروفیسر نے مجھے کہا”ذرا ویہلے ہو کے ملو مینو” اور مجھے اندازہ ہو گیا کہ میری خیر نہیں۔ اتنی عزت سے بلانے کا مطلب تھا کہ طوفان سے پہلے خاموشی کا سماں ہے۔←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے بلیک اینڈ وائٹ امتی و خدائی خدمت گار۔بلال شوکت آزاد

یہ جو فیسبک پرامت مسلمہ کے پاکستانی فیسبکی خدائی خدمت گار امت کا چورن منجن بیچ کر فیسبکی دنیا کو میدان جنگ بناکر جہاد افضل کررہے ہیں اگر ان سے کوئی میرے جیسا منہ پھٹ اور گستاخ انسان یہ پوچھنےکی←  مزید پڑھیے

ذيابيطس کے ساتھ زندگي۔محمد لقمان

جتنے ہم لاپرواہ لوگ ہیں اس کی وجہ سے ذيابيطس ميں مبتلا ہونے کا پتہ کئي مرتبہ سالہا سال نہيں چلتا۔ جب تک واضح علامات نہيں آتيں۔ کوئي بھي شخص اپنے آپ کو شوگر کا مرض تسليم کرنے کو تيار←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَقُلْنَا يَا آدَمُ اسْكُنْ أَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَكُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلَا تَقْرَبَا هَذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ ترجمہ: اعزاز آدم (علیہ السلام) حضرت آدم (علیہ السلام) کی یہ اور بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ فرشتوں سے سجدہ←  مزید پڑھیے

ہماری تفریق ہی ہماری قاتل ہے۔۔۔ امجد خلیل عابد

بلوچستان میں مزدورں کا قتل نئی بات نہیں رہی- 2015 میں تربت میں بیس مزدوروں کی جان لے لی گئی- دہشت گرد مزدوروں کے تعمیراتی ڈیرہ پہ حملہ آور ہوئے تھے- شہید ہوجانے والے مزدوروں کی پہلی اور آخری شناخت←  مزید پڑھیے

پنجابی عوام ظالم ہے۔۔۔ شاہد یوسف خان

ایک بائیں خیالات کے حامل لکھاری نے بلوچستان واقعے پرآئیں بائیں شائیں کی ،پھرمذمت کرنے کے بعد  آخر میں لکھا ہے،”مگر پنجاب کے لوگوں کو بھی اپنی سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک پنجاب کے شہری بلوچ قوم کے←  مزید پڑھیے

سفر گریہ۔۔۔ ثاقب اکبر

یہ کیا؟ پوری دنیا سے، ملک ملک سے، بستی بستی سے کاروان نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ بعض کے راستے پُرخطر بھی ہیں، دہشت گرد ان کی دھاک میں بھی ہیں، یہ پھر بھی نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ غریب بھی ہیں←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔شاہانہ جاوید

میرے ملک کے غریب نوجوان جو روزگار کی تلاش اور بہتر زندگی کے حصول کے لیے اپنے اپنے گھروں کو چھوڑ کر نکلے، جائز ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے انھوں نے ناجائز ذرائع اختیار کیے۔ خبر یہ تھی کہ،←  مزید پڑھیے

میں بڑی ہو کر قبدیل بلوچ بنوں گی۔ثنا اللہ احسن

آج فری ٹائم میں بچوں سے گپ شپ لگانے کا دل کِیا تو ایسے ایسے انکشافات ہوئے کہ حیرت سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کلاس ششم کی طالبات کے کمرہ جماعت میں موجود تھی، میں نے باری باری←  مزید پڑھیے

کامن سینس اور نصیب اپنا اپنا۔ شاداب مرتضی

سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے نہ دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ تحقیق کو کھنگالنے کی۔ آپ اسے کامن سینس کی بات بھی کہہ سکتے ہیں۔ بات کا پس منظر یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

سیاست اورانتہا پسند تنظیمیں۔ایمان ملک

دنیا کی تاریخ میں متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جب ایسے گروہ جو انتہا پسندی کی شہرت رکھتے تھے شدت پسندی کا راستہ ترک کر کے پُرامن راستے پر گامزن ہوئے توانہوں نے نہ صرف اپنے شرپسندانہ نظریات اورعقائد یکسر←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ ۔ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نہ  تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نہ ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

لڑکپن کا عشق۔یاد نمبر39۔منصور مانی

باورچی خانے کا دروازہ صحن میں  تھا،  میں صحن میں سرکنڈوں سے بنے موڑھے پر بیٹھا اُنہیں دیکھ رہا تھا، چولھے کے سامنے پڑی پیڑھی پر گلاب کا ڈھیر پڑا تھا،ہلکورے لیتا یہ ڈھیر  اتنا   پُر فسوں تھا کہ میں←  مزید پڑھیے