نگارشات    ( صفحہ نمبر 884 )

سوچنا منع ہے۔۔۔ اےوسیم خٹک

 انسان اور جانور میں سب سے بڑا اور نمایاں فرق سوچ کا ہے۔ـ انسان کو اللہ تعالیٰ نے سوچنے کی صلاحیت سے نوازا ہے وہ مشاہدات اور تجربات سے بھی استفادہ کرتاہے جبکہ جانور ان سے محروم ہوتے ہیں جبکہ←  مزید پڑھیے

سفرِ عشق جاری ہے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مظلوم کی عظمت کے چرچے ہیں، دنیا بھر سے عشاق کے قافلے سوئے کربلا رواں دواں ہیں، وہ جسے دس محرم کو بے یار و مددگار سمجھ کر شہید کر دیا گیا تھا، جس کے قافلے کو لوٹ لیا گیا←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافت میں تحقیق کا فقدان۔۔۔ اویس احمد

چندروز  قبل وفاقی دارالحکومت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معتبر اخباری ادارے جنگ و دی نیوز گروپ کے سینئیر  صحافی احمد نورانی، جو اپنی تحقیقاتی صحافت کی بنیاد پر جانے جاتے ہیں، کو←  مزید پڑھیے

کائنات کے پراسرار بادل۔۔۔شاہزیب صدیقی

سولہویں صدی سے پہلے پہل کائنات کے متعلق یہی تصور موجود تھا کہ یہ ایک نہ سمجھ میں آنے والی پہیلی ہے مگر پھر ٹیلی سکوپ کی ایجاد نے اس نظریے کو یکسر بدل دیا، ابھی ان کے استعمال سے←  مزید پڑھیے

اقبال ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

ہمارے پاس دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں سے پڑھے ہوئے بہترین انجینئر ہیں۔ اسی لیےہم ٹیکنالوجی میں بہت آگے ہیں۔ جاپانی سفیر نے بتایا۔ ہمارے پاس دنیا کی اچھییونیورسٹیوں سے پڑھے ہوئے سیاستدان ہیں، اسی لئیے تو آج دنیا میں ہمارا←  مزید پڑھیے

داستان عالمی کتاب میلے کی۔۔۔تنویر احمد تہامی

عجلت میں کام نمٹایا بھاگتے ہوئے چائے ختم کی اور چھٹی سے پہلے چھٹی کر کے دفتر کے باہر آن کھڑا ہواـ ۔شارجہ جانے والے ایک کولیگ کے ساتھ نتھی ہوا، گاڑی عجمان کو پیچھے چھوڑتی شارجہ کی شاہراؤں پہ←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔مبارکہ منور

 گزشتہ دنوں پڑوس میں تعزیت کے لیے جانا ہوا، وہاں پہنچے تو ہم سے پہلے بھی کافی خواتین وہاں موجود تھیں. ان میں سے ایک عورت اپنے معزور بچے کے ساتھ آئی  ہوئی  تھی، جس نے میری توجہ اپنی طرف←  مزید پڑھیے

سعودی اقتدار کتنے عرصے کا مہمان؟۔۔۔ سید اسد عباس تقوی

عوام کے لئے سخت قوانین کے اطلاق اور نفاذ، مخالفین پر شکنجہ کسنے اور اغواء، گرفتاری اور قتل جیسی سخت سزائیں دینے کے علاوہ آل سعود کے اقتدار کا ایک اہم ستون اقتدار میں شراکت کا نظام تھا، جو آل←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم،کچھ مزید نکات۔شاداب مرتضیٰ

 فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت←  مزید پڑھیے

اک ذرا سی بات تھی اور گلی گلی گئی۔رفعت علوی

 میں مخمور و سرشار سوختہ جاں، جون ایلیا پر لکھی جانے والی ایک تحریر سے اقتباس. جون ایلیا کی برسی پر جون کو ٹریبیوٹ! رزمی نے دروازے پہ دستک دی کوئی جواب نہ آیا، دوسری دستک کے بعد رزمی نے←  مزید پڑھیے

حروں کے روحانی پیشوا شہید سوریا بادشاہ اور اسٹولا کی گمنام قبر ۔۔۔ محمد عبدہ

سندھی صوفیا کے سلسلہ راشدی کی ایک شاخ کے بانی پیر پگاڑا ہیں اس شاخ کے پہلے پیر سید صبغۃ اللہ اول اپنے والد پیر محمد راشد بن سید محمد بقا کی وفات کے بعد مسند آرائے رشد و ہدایت←  مزید پڑھیے

دُھند تو خوشگوار ہوتی ہے لیکن یہ آلودہ کیوں؟۔۔۔ شاہد یوسف خان

نجانے یہ دُھند مجھے کیوں اچھی لگتی ہے، اس میں یا تو بچپن کے سنہرے دِن چُھپے ہیں جب اس بہانے سکول سے چھُٹیاں کر لیتے تھے۔ لیکن دُھند ہو اور بندہ کسی گاؤں میں ہو ورنہ یہ شہروں کی←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسگی، وائنسٹائن سے سوشل میڈیا تک۔۔۔ انعام رانا

سلسلہ شروع ہوا ہاروی وائنسٹائن سے اور سمجھئیے چھوت کی طرح پھیلا۔ اکتوبر میں اینجلا جولی اور گوئلتھ پالترو جیسی نامی گرامی اداکاراوں نے ہالی وڈ مغل، ہاروی وائنسٹائن پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا اور پھر تو جیسے بارش←  مزید پڑھیے

ماں باپ۔۔۔امجد خلیل عابد

محبت کا لفظ ہم نے سنا پڑھا اور لکھنا جانتے ہرشخص نے لکھا بھی ہوگا، اسے چھوکرمحسوس کرنا ہو تو ماں کو چھو کردیکھ لیں-بدنصیبی ہے اُن لوگوں کی جو اس ہستی اور ہستی میں ہلکورے لیتے اس جذبے کو←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ترجمہ: تصدیق نبوت اعجاز قرآن توحید کے بعد اب نبوت کی تصدیق کی جا رہی ہے کفار مکہ کو خطاب←  مزید پڑھیے

کربلا اک درس گاہ۔حمزہ حنیف مساعد

محرم لحرام اسلامی مہینوں کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ماہ محرم الحرام سے لے کر ذوالحج تک تاریخ کامیابیوں، کارناموں ، اور واقعات سے پر ہے۔ہر سال محرم الحرام کی آمد پر حضرت سیدنا حسینؓ کی یاد تازہ←  مزید پڑھیے

مس دینا واڈیا اور قائدِاعظم کا سیکولرازم۔ہارون الرشید

قائدِاعظم کی اکلوتی صاحبزادی مس دینا واڈیا 2 نومبر کو تقریبا ایک صدی تک زندگی کی بہاریں دیکھنے کے بعد ابدی زندگی کی طرف لوٹ گئیں۔ موت کو سمجھا ہے غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی،  صبحِ دوامِ زندگی←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر انقلاب کا محافظ، کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی ۔مشتاق علی شان

آئیے عظیم اکتوبر انقلاب کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر دنیا کے پہلے سوشلسٹ انقلاب کے ایک زبردست مساعی پسند اور محافظ کامریڈ فیلکس ڈزرزنسکی کو یاد کریں ۔وہ جو بیلاروس میں منسک کے قریب ڈزرزنیووکے ایک متمول جاگیر←  مزید پڑھیے

تیس سال کی عمر تک کرنے کے کام۔۔۔ اسرار احمد بخاری

تیس سال سے کم عُمر کے افراد کے لیے ایک تحریر ( جو تیس کے بعد والے بھی پڑھ لیں تو کوئی زلزلہ نہیں  آئے گا ) درج زیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کرلینے←  مزید پڑھیے

حضرت داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ۔حافظ کریم اللہ

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے