پاکستانی قوم بھی نا کتنی بھولی بھالی قوم ہے۔ بغیر کسی تحقیق و تردد کے کسی بھی سازشی تھیوری پر فوری ہی یقین کرکے اس کے مطابق ردعمل دینے والی قوم کا نام پاکستانی قوم ہے۔ ہماری ستر سالہ تاریخ← مزید پڑھیے
نبی رحمتؐ مدینہ میں تشریف فرما ہیں، محفل میں بیٹیوں کا ذکر چل رہا ہے، آپؐ فرما رہے ہیں کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں، جس نے 3 لڑکیوں کی پرورش کی، ان کی اچھی تربیت کی، ان سے حسن← مزید پڑھیے
نواز شریف اسی اسٹیبلشمنٹ کے خمیر سے اٹھا ہے جو آج اسے زمین چٹوانا چاہ رہی ہے ۔۔ اسی لیے ٹکر کا مقابلہ ہے ۔۔ سمجھوتے کرنے، خون کے گھونٹ پینے، خاموش رہنے سے اسے کچھ نہیں ملا ۔ الٹا← مزید پڑھیے
عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! سر ، ابھی کچھ دن پہلے ہی میں اک دوست سے ریاستی عسکری اداروں کی تعریف کر رہا تھا، جبکہ وہ مجھے انتہائی گھٹیا نظروں سے گھور رہا تھا – خیر تو میں اسے← مزید پڑھیے
ٹرانس جینک جہان! ہم طلسمِ ہوش ربا میں جیتے ہیں۔ اس بات پر یقین کیا جارہا ہے کہ ہم جیسے انسانوں کی یہ آخری صدی ہے۔ یعنی ‘ہیومن ٹائپ 1’ کی۔ آج سے 150/ 200 سال بعد اگر ہم یہاں← مزید پڑھیے
تاریخ اسلام میں ایک کربلا اور آن پہنچی، کوفیوں کا کردار مگر اب کے پاکستانی پارلیمنٹ کے سر ہے ۔ توقع کے عین مطابق ہماری سیاسی جماعتوں نے بےمثال بے ضمیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجوزہ احتساب کمیشن کی← مزید پڑھیے
اورنگی ٹاؤن کی عارفہ اور اس کی دردناک کہانی فلم اور کچھ زندہ حقائق کی شکل میں آج بھی ہمارے ذہنوں میں تازہ ہیں۔مرکزی کردار کو کیموفلاج کرکے اپنے حریف پر دھاک بٹھانے کے لیے عارفہ فلم کی تمام تر← مزید پڑھیے
وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ ترجمہ: اعمال مومن حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جو کچھ اللہ کی طرف سے تم پر نازل ہوا اور تجھ سے پہلے کے← مزید پڑھیے
سوات جسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بھی کہا جاتا ہے سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے مالا مال ہے۔ دنیا کے حسین ترین خطوں میں شمار یہ علاقہ، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے شمال← مزید پڑھیے
سلاجیت کیا ہوتی ہے، کیسے بنتی ہے؟ اصلی سلاجیت کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ اکثر موسم سرما میں قبائلی علاقہ جات یا شمالی علاقوں کے پٹھان حضرات شہروں اور قصبوں میں وارد ہوتے ہیں۔ ان کے کاندھے پر← مزید پڑھیے
ارتقاء پسندوں کے پاس تخیلاتی مواد کی بھرمار ہے ،وہ ہمیشہ تصوراتی تصاویر کا سہارا لے کر ارتقاء کو ثابت کرتے دکھائی دیتے ہیں مگر جب ان سے فوسلز کے ذریعے ثبوت مانگے جاتے ہیں تو وہ جو چند ایک← مزید پڑھیے
ہمارے گھر ایک خاتون آتی ہیں “مائی بنتی” نام کی ہر وقت پریشان حال، پینتالیس سے پچاس سال کے درمیان عمر ہوگی، سانولا رنگ دھوپ میں جل کر سیاہ تر ہوچکا ہے. اس خاتون کے بے شمار مسائل ہیں جنہیں← مزید پڑھیے
دنیا میں اگر ظلم،زیادتی،حیوانیت اور بربریت کی بات ہو تو سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے دل و دماغ میں کشمیر کا نام آتا ہے کشمیر دنیا کا وہ حسین مگر بدقسمت خطہ ہے جسے تختِ سلمانی اورجنتِ نظیر کا نام← مزید پڑھیے
قوم بہادر ہوتو قوموں کے مسائل ومشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے اور اگرقوم میں بزدلی کا غالب رحجان ہے تو ہر آئے روز قوم کے مصائب ومشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ بات جس نے بھی کہی← مزید پڑھیے
کوئی چار برس پہلے کام سے واپسی پر کافی دیر ہو گئی اور گھر تک پہنچتے پہنچتے تقریباً عشاء کا وقت ہو چلا تھا، تھکاوٹ اور پسینے سے برا حال تھا ،گھر پہنچتے ہی پہلا کام نہانے کا کیا اور← مزید پڑھیے
کچھ دنوں قبل فیصل ایدھی اور محترمہ بلقیس ایدھی نے ایک پریس کانفرنس کی جس کے بعد یہ تاثر ملا، شاید ایدھی صاحب کے جانے کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا خیراتی ادارہ جو غریبوں، مفلسوں اور ناداروں کے← مزید پڑھیے
ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ ترجمہ: تحقیقات کتاب حضرت ابن عباس فرماتے ہیں یہاں ذالک معنی میں ” ھذا ” کے ہیں۔ مجاہد، عکرمہ، سعید، جیبہ سدی، مقاتل بن حباب، زید بن اسلم اور ابن جریج کا بھی← مزید پڑھیے
میں بھی مانتا ہوں کہ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگ میں ہر خاتون کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی کو بھی بلاک کر سکتی ہے ۔ لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ ہمارے معاشرے میں عورت سوشل میڈیا← مزید پڑھیے
میں اپنے ہسپتال سے باہر ممتاز چائے والے کے ڈابے پر کھڑا گاڑیوں میں موجود لوگوں کو دیکھ رہا تھا ،ایسا لگ رہاتھا جیسے ان لوگوں کو گاڑیوں میں زبردستی ٹھونسا گیا ہو۔ ان کے چہرے سے کہیں بھی یہ← مزید پڑھیے
کبھی دیکھا ہے انسانوں کو تجارت کرتے؟ نہ نہ، ارے نہیں، بالکل بھی نہیں، سر بازار بکتے جسموں کی بات نہیں کررہا۔ وہ دیکھو ذرا، وہ والی منڈی، سب سے بڑی منڈی۔ ارے دیکھو تو، یہ پٹی اتار بھی دو← مزید پڑھیے